خاکسار 132 Posted July 8, 2015 Report Share Posted July 8, 2015 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ میں نے ایک جگہ پر پڑھا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی زوجہ رضی اللہ عنہما نے اپنا خرچ بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ اور جواب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اتنے ہی خرچ میں رہنا ہو گا اور اگر نہیں تو میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں۔ (یہ مفہوم ہے، مکمل الفاظ نہیں ہیں۔)۔ کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کہاں پر کہا گیا ہے؟ قرآن مجید میں یا احادیث مبارکہ میں؟ اگر مکمل حوالہ مل جائے تو بہت ہی بہتر۔ جزاک اللہ Quote Link to post Share on other sites
AqeelAhmedWaqas 228 Posted July 10, 2015 Report Share Posted July 10, 2015 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ میں نے ایک جگہ پر پڑھا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی زوجہ رضی اللہ عنہما نے اپنا خرچ بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ اور جواب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اتنے ہی خرچ میں رہنا ہو گا اور اگر نہیں تو میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں۔ (یہ مفہوم ہے، مکمل الفاظ نہیں ہیں۔)۔ کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کہاں پر کہا گیا ہے؟ قرآن مجید میں یا احادیث مبارکہ میں؟ اگر مکمل حوالہ مل جائے تو بہت ہی بہتر۔ جزاک اللہ 1 Quote Link to post Share on other sites
خاکسار 132 Posted July 13, 2015 Author Report Share Posted July 13, 2015 جزاک اللہ۔ Quote Link to post Share on other sites
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.