Jump to content

خیر الحیات و خیر الممات


owaisi

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

 

مجھے حوالہ جات کے لیے اشرف علی تھانوی کی کتاب خیر الحیات و خیر الممات کی ضرورت ہے اگر کسی پاس ہو تو مہربانی فرما کر مجھے دے دیں ۔

جزاک اللہ

 

Link to comment
Share on other sites

مولوی اشرف علی تھانوی کی اس نام سے کتاب نہیں ہے


البتہ ایک کتاب الحیات بعد الممات  جو کہ مولوی نذیر حسین دہلوی غیر مقلد کی سوانح حیات ہے


اس کا مصنف مولوی فضل حسین بہاری غیر مقلد ہے


یہ نیٹ پر موجود ہے


Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ خلیل رانا صاحب مگر یہ کتاب اشرف علی تھانوی کی ہے ۔حضور فیض ملت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنی کتاب میں اس کا حوالہ بھی دیا ہے جس کا اسکین آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔ملاحظہ کریں

 

 

 

post-2651-0-88012700-1436944868_thumb.jpg

post-2651-0-32117300-1436944883_thumb.jpg

post-2651-0-64767100-1436944894_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...