Jump to content

وھابیوں کا محفل میلاد کو مستحب ماننا


Recommended Posts

وھابیوں کی دوغلی پالیسی
اور
وھابیوں کا ڈنڈا اپنے ہی سر پر
 
جب اپنے اکابر (مثلا خلیل انبیٹھوی) پر اعتراض ہوا کہ وھابی تو منکرین ذکر ولادت رسول ہیں! تو اپنا خبث باطن چھپاتے ہوئے یہ حربہ اپنایا کہ جی وھابی تو اس کے منکر نہیں ہیں تاکہ سادہ لوح لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر انکا ایمان برباد کر سکیں اور ساتھ ہی ساتھ حسام الحرمین کی صحت پر سوالیہ نشان لگا دیں
مگر
بحمداللہ اور بفضل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مرتدین نجدیہ کا کوئی حربہ کامیاب نہیں ہو سکا
۔۔
 
post-16911-0-93928700-1439038715_thumb.gif
 
 
 
post-16911-0-11656100-1439038484_thumb.gif
 
 
 
post-16911-0-45911000-1439038517_thumb.gif
 
 
 
post-16911-0-48445100-1439038565_thumb.gif
 
 
ہمارے ہاں کیا بلکہ اکثر بلاد میں محافل میلاد شرعی طور پر خرابیوں سے پاک ہوتی ہیں ، مسلمانوں میں اسے بنظر عزت و تکریم دیکھا جاتا ہے ، اسکی برکات سے ایمان تازہ ہوتا ہے اور ساتھ ہی عمل کا جذبہ بھی ابھرتا ہے ، غرض ہر لحاظ سے ایسی محافل کا سراسر فائدہ ہی فائدہ ہے اور بالفرض اگر کوئی ناجائز امر کسی محفل میلاد میں پایا جائے تو محفل کو روکنا کہاں کا انصاف ہے بلکہ عین مصلحت یہی ہے کہ اس غیر شرعی کام کو روکا جائے
اور
یہ محافل کوئی آجکل سے تو شروع نہیں ہوئی ہیں بلکہ تاریخ گواہ ہے کہ سوائے ابلیس کے جہاں میں تمام مسلمانوں نے اپنے اپنے انداز میں ایسی محافل منعقد کی ہیں
حتی کہ
عین نماز میں! مثلا امام جب قرات میں ایسی آیات پڑھے جن میں ذکر آمد رسول ہو تو امام اور مقتدیوں کا میلاد کرنا ہی تو ہوا
مثل فارس زلزلےہوں نجد میں
ذکر آیات  ولادت   کیجئے
نجدیوں نے اپنی خباثت پھر بھی دکھا دی کہ اکثر محافل میں خلاف شرع امور کا وجود لازمی قرار دیا
مگر
آگے چل کر انکا یہ حربہ بھی ناکام ہوا
کیونکہ
خود انہوں نے تسلیم کیا کہ ناجائز الحاقات والی محفل کو بھی مطلقا نہیں روکیں گے بلکہ ان ناجائز الحاقات کی روک تھام کریں گے اور نفس ذکر ولادت رسول پھر بھی مستحسن ہی مانا
ہے
 
post-16911-0-54523600-1439038545_thumb.gif
 
 
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولی کی دھوم
مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے

Edited by kashmeerkhan
  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

ما شاء اللہ

جزاک اللہ خیرا

محترم کشمیر خان صاحِب!۔

اللہ عزوجل آپ کے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے۔

بہت زیادہ خوشی ہوئی کہ ایک سُنی بھائی (جن کو قلیل سا عرصہ ہوا محفل میں شامل ہوئے) نے اتنا اچھا ٹاپک پوسٹ کیا۔

اللہ تبارک و تعالی آپ کے عشقِ اعلیحضرت میں اضافہ فرمائے

اور

آپ کو توفیق بخشے کہ آپ اسی طرح دیگر اچھے اچھے ٹاپک پوسٹ فرماتے رہیں!!۔

Link to comment
Share on other sites

ما شاء اللہ

جزاک اللہ خیرا

محترم کشمیر خان صاحِب!۔

اللہ عزوجل آپ کے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے۔

بہت زیادہ خوشی ہوئی کہ ایک سُنی بھائی (جن کو قلیل سا عرصہ ہوا محفل میں شامل ہوئے) نے اتنا اچھا ٹاپک پوسٹ کیا۔

اللہ تبارک و تعالی آپ کے عشقِ اعلیحضرت میں اضافہ فرمائے

اور

آپ کو توفیق بخشے کہ آپ اسی طرح دیگر اچھے اچھے ٹاپک پوسٹ فرماتے رہیں!!۔

Ameen Suma Ameen

Link to comment
Share on other sites

  • 5 years later...

المھند علی المفند ص53 خلیل امبیٹھوی حضور اکرم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے وقت ابلیس بنلد آواز سے رویا تھا

دیوبندی حکیم تھانوی کے نزدیک محفل میلاد شریف مستحب عمل ہے

مجالس حکیم الامت ص160

IMG_20210511_070205_958.jpg

IMG_20210511_070209_430.jpg

IMG_20210511_070242_132.jpg

IMG_20210511_070239_276.jpg

IMG_20210511_070236_684.jpg

IMG_20210511_090932_402.jpg

IMG_20210511_090934_483.jpg

Edited by محمد حسن عطاری
Link to comment
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...