Jump to content

Namazi Kay Samnay Say Guzarna (Mawlana Ilyas Qadri)


Saad Qadri

تجویز کردہ جواب

http://www.ytpak.com/watch?v=GmYrM8OIHN8

 

آج کل دیوبندی  وہابیہ نے محض اپنی جہالت اور مسلکی بغض کے باعث امیر دعوت اسلامی مولانا الیاس قادری صاحب کی ایک ویڈیو جس میں انھوں نے نمازی کے سامنے سے گزرنے کا عملی طریقہ بتایا ہے ، پر بدعت بدعت کا شور شروع کر رکھا ہے . حقیقت میں مولانا صاحب نے یہ مسئلہ خود سے نہیں گھڑا بلکہ فقہ حنفی کی معتبر کتاب فتاویٰ عالمگیری میں یہ مسئلہ موجود ہے .ذیل میں دیوبندیہ وہابیہ کے ہی ترجمہ شدہ فتاویٰ عالمگیری کی عبارت اور سکین ملاحظہ ہو 

 

اگر دو شخص (نمازی کے سامنےسے) گزرنا چاہیں، تو ایک شخص نماز پڑھنے والے کے سامنے کھڑا ہو جائے اور دوسرا شخص اسکی آڑ میں گزر جائے، پھر وہ پہلا شخص یہ ہی کرے اور اس طرح دونوں گزر جائیں" (فتاویٰ عالمگیری جلد ١، صفحہ ٣٣٠ ، کتاب الصلاة

 

post-15166-0-88079900-1439997226_thumb.jpg

 

post-15166-0-50242600-1439997349_thumb.png

Edited by Saad Qadri
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...