Jump to content

Allah Qasam Khanay Se Pak Hai-Jawab Ke Request


ExposingNifaq

تجویز کردہ جواب

Aj kal awammai  ye jumlay bolay jatay hain....Allah ne qasam khaae.....ya Allah qasam khaata hai..

 

Allah khanay peene se Pak hai ....Is aqeeday per koe referece hu tu share kar dain.

 

jazak ALLAH

ٓاللہ جل جلالہ جمیع حوادث سے پاک ہے ، لہذا کھانے پینے اور انکی تمام لوازمات وغیرہ سے قطعا پاک ہے۔۔

۔’قسم کھانا‘ کہنا جائز ہے کیونکہ قسم کوئی کھانے پینے کی چیز نہیں ہے بلکہ کھانا اس معنی میں ہے کہ بیان کرنا یا یاد کرنا یا ذکر کرنا کیونکہ اسی طرح سے کہنے اور سمجھنے کا عرف ہے۔۔

زیادہ ادب پھر بھی یہ ہے کہ قسم کھانا نہ کہا جائے اللہ پاک کیلئے مگر اللہ پاک کیلئے ’قسم کھانا‘ کہنا کوئی بے ادبی بالکل نہیں ہے۔۔،۔۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...