Jump to content

رسول اللہ ﷺ کے دستِ اقدس کا قبرِ انور سے باہر آنا اور اسکا بوسہ لیا جانا


AqeelAhmedWaqas

تجویز کردہ جواب

 

(bis)

 

attachicon.gifhath bahir ana 0.gif

 

 

 

 

 

attachicon.gifhath bahir ana 0.5.gif

 

 

 

 

 

attachicon.gifhath bahir ana 1.gif

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

attachicon.gifhath bahir ana.jpg

 

(bis)

 

نجدیوں کے شہید اور امام کا حکم سنیں کہ قبر کی طرف دور دراز سے سفر کر کے جانا شرک ہے اور رسول اللہ شفیع المذنبین ﷺ (معاذ اللہ) مر کر مٹی میں مل گئے!!۔

 

post-14217-0-10940400-1444732761_thumb.gif

 

 

 

 

 

post-14217-0-48141700-1444732773_thumb.gif

 

 

 

 

 

post-14217-0-80095200-1444732840_thumb.gif

 

 

 

اب وہابیوں کے شہید کے بقول حضرت سید احمد رفاعی رضی اللہ عنہ رسول پاک سید الانبیاء و المرسلین ﷺ کی قبرِ مبارک کی زیارت کے لیے جانے کی وجہ سے (معاذ اللہ) مشرک ٹھہرے۔ مگر دیوبندیوں وہابیوں کے شیخ الحدیث زکریا کاندھلوی کے ہاں ولی اللہ سید احمد رفاعی رضی اللہ عنہ بزرگ بھی ٹھہرے اور اکابر صوفیاء میں سے بھی!!۔

یہ وہابیت ہی ہے کہ ایک ہی کام کا انجام دینا باعث بزرگی  اور وجۂ تعظیم ہو اور ساتھ ہی صریح شرک بھی ۔ زکریا کاندھلوی دیوبندی اپنے شہید نجدی کے فتوی کی رو سے ایک مشرک کو اللہ عزوجل کا ولی بھی کہہ رہا ہے اور اپنا بزرگ بھی۔ کیا نجدیوں کے بزرگ مشرک ہوتے ہیں اور نجدیوں کے ہاں وہی اللہ کا ولی ہوتا ہے جو صریح شرک کا ارتکاب کرے!!!۔

اللہ عَزَّ بُرھانہ مسلمانوں کو وہابیوں نجدیوں کے شر سے بچائے اور ایمان کی سلامتی عطا فرمائے اور رسول اکرم سید الاولین و الاخرین ﷺ کی محبت میں سرشار فرمائے۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...