Jump to content
IslamiMehfil

Hazrat Sultan Baahoo Rehmatullah Alaihi Or Taklid


Recommended Posts

Kia Hazrat Sultan Baahoo Rehmatullah alaihi k khilaf the jese k unho ne apni kitab main likha

(bis)

 

اس اعتراض کا جواب ۲۰۱۳ کے اکتوبر میں دیا جا چکا ہے اور حسن اتفاق سے دوبارہ ۲۰۱۵ کے اکتوبر میں وہ اعتراض سامنے آ گیا۔ اسکا جواب اس لنک پر پڑھیں:۔

 

http://www.islamimehfil.com/topic/21534-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D8%AA%D9%88%D9%81%DB%8C%D9%82-%D8%A7%D9%84%DB%81%D8%AF%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%82%D9%84%DB%8C/

 

مزید یہ بھی دیکھیں، اب وہابی کونسی عبارت لیکر آئے گا؟!!۔

سلطان العارفین حضرت سخی سلطان بَاھُو رحمتہ اللہ علیہ کا جو عقیدہ ہے، اُسے آپ رحمتہ اللہ علیہ نے کلیدالتوحید کلاں (مکمل کتاب پڑھیں) میں بیان فرمایا ہے آپ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:۔

  جان لے مندرجہ ذیل مراتب تک کوئی نہیں پہنچ سکتا اگر کوئی اِن مراتب تک پہنچنے کا دعویٰ کرتا ہے تو وہ کاذب و ساحر و صاحبِ استدراج مرشد ہے۔ وہ خاص الخاص چھ مراتب یہ ہیں:۔

۔1. یہ کہ آیاتِ قرآنِ مجید حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے سوا کسی اور پر نازل نہیں ہوئیں۔

۔2. یہ کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام خاتم النبیین ہیں اُن کے بعد کسی اور پر وحی نازل نہیں ہوسکتی ۔

۔3. یہ کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سوا اور کوئی شخص معرفتِ الٰہیہ کے انتہائی مراتب تک نہیں پہنچ سکتا۔

۔4. یہ کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سوا کوئی اور شخص مراتبِ قابَ قَوسَین پر پہنچ کر چشمِ ظاہر سے معراج نہیں پا سکتا۔

۔5. یہ کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے اصحابِ پاک رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے سوا کوئی اور شخص اصحابِ صفہّ ، اصحابِ بدر، اصحابِ کبار اور جملہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مراتب تک نہیں پہنچ سکتا ۔

۔6. یہ کہ علمِ روایت کے چار اجتہادی مذاہب کے مجتہد امامین (حضرت امام ابو حنیفہ ، حضرت امام شافعی ، حضرت امام مالک ، حضرت امام احمد بن حنبل رحمھم اللہ ) کے مرتبہ اجتہاد پر سوائے اُن چاروں اماموں کے اور کوئی نہیں پہنچ سکتا اور یہ کہ چاروں اجتہادی مذاہب بر حق ہیں۔

Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...