Jump to content

Parweez, Yazeed, Shimr, Muhammad Mustafa, Ahmed Mustafa, Muhammad Ahmed Naam Rakhna?


kashmeerkhan

تجویز کردہ جواب

کیا ’’محمد مصطفے‘‘ اور ’’محمد احمد‘‘ اور ’’احمد مصطفے‘‘ نام رکھنا جائز ہے شرعی لحاظ سے؟۔،۔

کیا ’’پرویز‘‘ نام رکھنا جائز ہے؟؟۔،۔،۔

کیا ’’محمد رحمان‘‘ اور ’’حمزہ رحمان‘‘ نام رکھنا جائز ہے؟؟۔،۔،۔

کیا ’’یزید‘‘ نام رکھنا جائز ہے؟۔،۔،۔

کیا ’’شمر‘‘ نام رکھنا جائز ہے یا نہیں؟؟۔،۔،۔

 

 

 

باحوالہ جواب چاہیے۔

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

 


 پرویز، شمر ،یزید وغیرہ اللہ کے رسول اور اہلبیت کے دشمنوں کے نام ہیں. ایسے نام رکھنے سے علماء نے منع فرمایا ہے. محمّد مصطفیٰ، محمّد احمد، احمد مصطفیٰ نام رکھنا جائز ہے. . محمّد رحمان اور حمزہ رحمان  کا علماء بہتر جواب دے سکتے ہیں


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...