Syed Kamran Qadri 72 Posted November 2, 2015 Report Share Posted November 2, 2015 آپ دوست احباب کے سامنے کل ایک حدیثِ مبارکہ کی تحقیق پیش کی تھی جسے آپ نے ملاحضہ فرمایا کل نجدیوں کی کتابوں سے حوالہ جات پیش کیے گے تھے کہ یہ حدیث مبارکہ"إن الله حرم على الأرض أن تأكل أجساد الأنبياء" صحیح ہے اسے البانی نے بھی صحیح کہا ہے مناسب سمجھا کہ نجدیوں کے صحاح ستہ کے عربی سے انگلش ترجمے بھی چیک کر لیے جائیں کہ نجدیوں نے اس روایت کو بیان کرتے وقت کتنی ایمانداری کا مظاہرہ کیا لیکن گستاخوں سے ایمانداری کی امید کبھی نہیں کی جاتی ایک نجدی نے اسی راویت کا ترجمہ کرتے ہوئی سنن ابن ماجہ شریف کہ آخر میں لکھ دیا کہ یہ حدیث ضعیف ہے ۔ پہلی بات آپ علماء یہ نوٹ کریں کہ اصل حدیث پاک کے متن میں کہیں بھی حدیث کی صحت پہ کلام نہیں ہے لیکن نجدی نے ترجمہ کرتے ہوئے آخر میں متصل حکم بھی لکھ دیا تاکہ اس کی نسبت صاحب کتاب کی طرف ہو جائے جو کہ بہتانِ عظیم ہے دوسری بات آپ یہ ملاحضہ فرمائیں کہ ایک نجدی اسے ضعیف کہ رہا ہے جب کہ اسی حدیث کی صحت پہ کلام کرتے ہوئی البانی اسے صحیح کہہ رہا ہے۔ آپ دوست احباب سے دعاٶں کی خصوصی التجاء ہے Quote Link to post Share on other sites
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.