Jump to content

اس حدیث کے متعلق رہنمائی فرما دیں


yousaf

تجویز کردہ جواب

اسلام علیکم

میں نے شائد پڑھا تھا اس کے متعلق اس فارم  میں مجے مل نہیں رہا اپ سے گزارش ہے کچھ رہنمائی فرما دیں 
اکثر محا لفین اس کو علم غیب کی نفی میں دلیل کے تور  پر  پیش  کرتے ہیں 

 

Umm-ul-Mu’mineen Hazrat A’isha Siddiqah (may Allah be please with her) ka irshaad hai k jo shakhs yeh kahay k Rasool (sallallahu ‘alaihe wasallam) ghaib jaantay thay uss nay Allah per buhtaan baandha. [sahih Bukhari, Kitaab-ul-Tafseer (Surah wa-Najam), Hadith#4855]

Edited by yousaf
Link to comment
Share on other sites

علم غیب مصطفیﷺ کی نفی میں جو دلائل مخالفین کی طرف سے پیش کئے جاتے ہیں‘ ان کے بارے میں امام اہلسنت محدث بریلوی فرماتے ہیں۔

اول: وہ آیت قطعی الدلالۃ یا ایسی ہی حدیث متواتر ہو۔

دوم: واقعہ تمامی نزول قرآن کے بعد کا ہو

سوم: اس دلیل سے راسا عدم حضور علم ثابت ہو کہ مخالف مستدل ہے اور محل ذہول میں اس پر جزم محال اور وہ منافی حصول علم نہیں بلکہ اس کا مثبت و مقتضی ہے۔

چہارم: صراحتاً نفی علم کرے ورنہ بہت علوم کا اظہار مصلحت نہیں ہوتا اور وﷲ اعلم یا خدا جانے کے سوا کوئی نہیں جانتا‘ ایسی جگہ قطع طمع جواب کے لئے بھی ہوتا ہے‘ اور نفی حقیقت ذاتیہ نفی عطائیہ کو مستلزم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الخ

فتاویٰ رضویہ ج 29ص 513
Edited by Syed Kamran Qadri
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...