Jump to content

مفتی محمود دیوبندی کے فتوے سے اس کا اپنا مولوی کافر


Syed Kamran Qadri

تجویز کردہ جواب

مفتی محمود دیوبندی نے اپنے فتاوی محمودیہ میں ایک سوال کے جواب میں لکھا کہ جو اولیاء کرام کو ان کی وفات کے بعد صاحب تصرف مانے یا یہ عقیدہ رکھے کہ وہ اُن کی مدد کو آئیں گے تو اس كی تكفیر كی جائے گی اب میرا سوال یہ ہے کہ جب وہی عقیدہ تمارے اپنے اکابرین رکھیں تو تم کفِ لسان کیوں ہو جاتے ہو؟ اور کیوں چھوٹی تاویلیں کرنا شروع ہو جاتے ہو اور کیوں ان کی تکفیر کرنے میں سکوت کرتے ہو کیا تمہارے یہ فتوے صرف یا رسول اللہ کہنے والوں کے لیے ہیں؟ یہ منافقت چھوڑ دو اور ہمت کرو اور لگاو فتویٰ اب مفتی محمود دیوبندی کا پہلے فتویٰ دیکھیں پھر  تھانوی کا عقیدہ دیکھیں دونوں میں کتنا تضاد ہے ۔

post-16668-0-44186600-1452223206_thumb.jpg

post-16668-0-75260700-1452223214_thumb.jpg

post-16668-0-16759700-1452223221_thumb.jpg

post-16668-0-97264800-1452223795_thumb.jpg

post-16668-0-90473700-1452223288_thumb.jpg

post-16668-0-31472100-1452223254_thumb.jpg

post-16668-0-50985000-1452223260_thumb.jpg

 

Edited by Syed Kamran Qadri
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...