Jump to content

الافاضات الیومیہ اور فتاوی دارالعلوم دیوبند کے اسکین چاہیے


Bhai Jaan

تجویز کردہ جواب

مجھے ان صفحات کے اسکین کی ضرورت ہے جس میں غوث اعظم اور غوث الثقلین کے الفاظ موجود ہیں مہربانی فرما کر عنایت فرما دیں

 

 

 

افاضات الیومیہ جلد١، صفحہ ٢٥٦۔٤٣٩،غوثِ پاک ،افاضات جلد١ صفحہ ٢٥٧، غوثِ اعظم و غوث الثقلین 

 

فتاویٰ دارالعلوم دیوبند جلد ٣ صفحہ ٢٥٩و صفحہ ٣٠٣وصفحہ ٢٠و صفحہ ٢٣، غوث الاعظم 

Link to comment
Share on other sites

بھائی جان ،افاضات الیومیہ اور فتاویٰ دارالعلوم دیوبند کو مختلف ناشرین نے شائع کیا ہے


اس کے مختلف اڈیشن ہیں ، یا تو آپ اس کا اڈیشن لکھیں یا ملفوظ نمبر اور فتویٰ نمبر لکھیں پھر آپ کو سکین مل جائیں گے۔


Link to comment
Share on other sites

حضرت مسئلہ یہ ہے کہ مجھے بھی ایڈیشن نہیں معلوم فتاوی دارالعلوم دیوبند کا پرانا ایڈیشن ہے اور الافاضات الیومیہ کا میرے خیال سے پرانا ایڈیشن ہے مجھے صرف ان جلدوں میں غوث کا لفظ چاہیے جہاں جہاں پر لکھا ہوا ہے ۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...