Sign in to follow this  
Followers 0
Syed Kamran Qadri

ڈاکٹر فیض احمد چشتی کی اس عبارت کی وضاحت درکار ہے

51 posts in this topic

کچھ دن پہلے احقر نے ایک سوال و جواب پوسٹ کیا تھا جو انتظامیہ نے ختم کر دیا جہاں پہ کچھ صاحبوں نے کہا کہ اگر آپ کے پاس ثبوت نہیں تو آپ کسی سنی عالم کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں

اب سوال یہ ہے کہ یہ عبارت سیدی اعلیحضرت علیہ الرحمہ نے کہاں بیان فرمائی ؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ فیض احمد چشتی  کا منہاجیوں اور طاہر القادری کے حوالےسے دوٹوک موقف کیا ہے ؟؟

 

 

post-16668-0-30179900-1456047865_thumb.jpg

Edited by Syed Kamran Qadri

Share this post


Link to post
Share on other sites

کسی صاحب کو شاید یہ آدھی عبارت لگے تو یہ ملاحضہ فرما لیں


 کہ پوری عبارت کیا ہے


post-16668-0-84196500-1456051232_thumb.jpg


Share this post


Link to post
Share on other sites

اب کوئی شاید یہ اعتراض کرے کہ اوپر والی فوٹو میں اور ٹائم ہے اور نیچے والی میں اور ٹائم تو یاد رہے اوپر والی فوٹو جی میل سے لی ہے جبکہ نیچے والی فیس بک سے لی ہے 

Share this post


Link to post
Share on other sites

Syed Kamran Qadri Bhai main apki ilmi Qabliyat se Waqif nahi hon..
Magar Jahan pe ye baat hui hy..
Wahan pe deatil se Is mozu pe discussion hui hy.. Behtar hota k sari discussion ko daikh liya jata..
Apko jis ne Ye screen-shots diye hain..
Unhi se ly lijiye..
Shukriya

Share this post


Link to post
Share on other sites

Pehly Jo Dr.Faiz Chisti pe Bohtaan-bazi ki gyi hy..
Unk jawabat ka  wo 
(Faiz bhai)

Intizar kar rahy hain.

Abhi tak Kisi ne Un ilzamat ko sabit nahi kiya hy..
Syed Akmal Bhai,  Faiz Sahib Hmary ulma aur Hmara

qeemti srmaya hain.
Apko chaiye tha k Unk Lagaye gye bohtaan ka saboot
Mangty, Phir agay baat karty.

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=198452493846312&set=gm.991911724217594&type=3

Edited by M Afzal Razvi

Share this post


Link to post
Share on other sites

محترم آپ نے جواب دیا خوشی ہوئی باقی جو جو اعتراضات ہیں فیض احمد چشتی کے سب کو ایک ایک کر کے دور کیا جائے گا ان شاء اللہ عزوجل کافی علماء و مفتیان کرام سے احقر کی گفتگو ہوئی ہے اور جن پوسٹس کی آپ نے نشان دہی فرمائی ہے ان سب کا مطالعہ کرنے بعد بھی مجھے صریح فیض احمد چشتی کی وہ عبارت نہیں ملی جس کا انھوں نے اوپر دعوی کیا ۔لہذا احقر کا سوال ابھی تک ادھر کا اُدھر ہی ہے ۔


post-16668-0-86598300-1456055850_thumb.png 


 


 


Share this post


Link to post
Share on other sites

بھائی اس بات کو بھی ذہن میں رکھیں کہ منہاجی ڈاکٹر کے دفاع میں ڈاکٹر فیض چشتی صاحب سے جو غلطی ہوئی اور انہوں نے ایک غلط بات کو اعلیحضرت سے منسوب کیا وہ کب کی بات ہے ۔ اس غلطی کو ہم نے علما کرام کو ٹیگ کر کے کب بیان کیا اور پھر ڈاکٹر فیض صاحب نے اس البم کو کب لکھا ۔تاریخ کو ملحوظ رکھیں ۔ اچھی بات ہے انہوں نے البم میں اصلاح کر لی تو لیکن اعلانیہ گناہ اور بہتان کی توبہ بھی اعلانیہ ہونی چاہیے ۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

جلدی میں احقر نے چند مواد ڈاکٹر فضل چشتی کا دیکھا تو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ فضل چشتی کا تمام کا تمام مواد بعینہ وہی جو منہاجیوں نے اپنی ویب سائٹ پہ ڈالا ہے بطورِ ثبوت یہ چند نمونے حاضر ہیں جن کا ڈاکٹر فضل چشتی کے ساتھ رابطہ ہے وہ دوٹوک موقف لے دیں ہمیں کہ وہ منھاجیوں اورڈاکٹر طاہر کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے اگر جمھورِ اہل سنت کا جو موقف ہے وہی موقف ہے تو ہمیں کوئی وڈیو ثبوت فراہم کر دیں تاکہ یہ تشویش ختم ہو سکے احقر کی یا شکیل نوری صاحب کی ذاتی دشمنی تو ہے نہیں جو کہ ہم اس طرح اپنی مصروفیات سے وقت نکال کرکسی کے بارے میں ایسی باتیں کریں اگر ڈاکٹر فضل چشتی منھاجیوں یا ان کے سرغنہ سے برات کا اظھار کرتا ہے تو ایک وڈیو جاری کرنے میں کتنا ایک وقت لگے


گا ؟؟؟؟


post-16668-0-45388100-1456077757_thumb.jpg


post-16668-0-73005900-1456077765_thumb.jpg


post-16668-0-69102400-1456077774_thumb.jpg


post-16668-0-62196800-1456077791_thumb.jpg


post-16668-0-67414700-1456077805_thumb.jpg


post-16668-0-18935500-1456077812_thumb.jpg


 


Share this post


Link to post
Share on other sites

سلام شاہانی نقشبندی کو پیجز اور گروپس سے صرف اس لیے ہٹایا کہ ڈاکٹر فیض سے منہاجی کے متعلق موقف پوچھ لیا تھا ۔ عبدالصمد غازی جیسے قریبی ساتھی سنی مجاہد اسی لیے دور ہوئے کہ بار بار پوچھنے کے باوجود منہاجی سے متعلق اپنا موقف نہیں بتایا ۔

 

علما کا کام حق بات کا پرچار ہے یا قریبی مجاہد ساتھیوں کی ناراضگی کے باوجود ان کے نزدیک جو بات بھی حق ہے اسے چھپانا ؟

Share this post


Link to post
Share on other sites

Syed Kamran Sahib yahan pe main kuch btain Araz kar raha hon..

1-Pehli Baat..

Ye JIs post se Screen-shot ly kar Shakeel Noori sahib ne apko diye hain.

Wo Dawat-e-Islami k khilaaf Shakeel Noori sahib ki post thi, jis ka Jawab

Dr.Faiz Chisti sahib Ne in se Manga tha,

Usi post mein Unho ne Apna MOqaf bhi likha tha jo k Shakeel Noori

Sahib ne apko nahi btaya..

Us POst mein Kafi hmary Sunni Attari Bhai Aur dusry behas karna

Shuru ho gye thy, jis wajah se Post Delete kar di gyi..

Iski Confirmation ap Shakeel Noori sahib se hi kar lain..

 

 

 

2- Dusri Baat..

Abhi Tak Apne Dr.Faiz Chisti sahib Pe Lagaye gye pehly Ilzamat Se Touba ki..??

Ya Unhy sabit kiya..??

Iska Jawab Kun nahi dy rahy ap loag..??

ya Bas Muhtram Aitraaz pe aitraaz hi kiye jayain gy ap..??

 

3-Teesri baat..

Ap logon ko Ye Haq kis ne diya k Ap kisi Bhi Sunni Aalim se Bila-wajah

Uska kisi bat k bary mein moqaf pochty rahain.???

Ya toh Pehly saboot Pesh karain na unk khilaaf..

 

4-Last Baat..

Agar Aitraaz Karny waly Waqiye Mein sahib-e-ilam hoty toh Ye kabhi mat pochty

k ye Ibarat Alahazrat (ra) ne kahan likhi hy..

Chalain Phir Itna bata Dyta hon k Isi Baat ko ly kar Mufti Akmal Qadri sahib pe

Aitrazat kiye gye thy..

Unho ne Isi Baat ko code kiya tha.

Jis ki wajah se Dusry Sunni ulma Ghalt-fehmi ka Shikar howy thy..

 

 

 

Aur shakeel noori sahib..

Ap jin k name ly kar , Un sab ko achi tarha janta hon..

Sultan , Malik , Hasnain Bhai se mera poch lijiye ga..

Aur in baton ko ly kar Dr.Faiz Chisti sahib k Khilaaf

Ghair-shaista alfaaz bolna kiya apk nazdeek theak hy..??

Unki Chisti Nisbat ko beghara gya..Etc

Ye batain bhi toh btaya krain na ap..

Share this post


Link to post
Share on other sites

آپ سے چند سوالات عرض کیے گئے پر آپ نے جواب دینے سے گریز فرمایا آپ کو پہلے اوپر عرض کر چکا کہ ان کی ایک ایک بات کو ہم بالترتیب ثابت کریں گئے ۔ان شاء اللہ اگر بقول آپ کے ڈاکٹر فیض احمد چشتی منھاجیوں کو یا پھر ڈاکٹر طاہر کوٹھیک نہیں سمجھتا تو دوٹوک موقف دینے میں کیا حرج ہے ؟؟آپ اعلیحضرت علیہ الرحمہ کی عبارت کو دکھانے سے گریزاں ایسے ہوئے کہ دیگر علماء کی طرف منسوب کر دیا۔ آپ کو چاہیے تو یہ تھا کہ فیض احمد چشتی نے یہ عبارت جس مقام پہ بھی لکھی ہے اس کی وضاحت کے لیے فتاوی رضویہ کا حوالہ دیتا کہ اس صفحہ اور فلاں جلد میں لکھا ہے لیکن جواب نہ دیا۔



میں ان فتوٶں کے چکر میں نہیں پڑنا چاہتا؟؟؟؟ اگر فیض احمد چشتی کا دامن پاک ہے ان تمام باتوں سے تو یہ بات کیوں کہی؟؟؟؟


post-16668-0-24527300-1456103675_thumb.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

Janab Jawab deny se ap guraiz kar rahy hain. main nahi..

Pehly lagaye gye ilzamat ka saboot ya un se raju kiya..??

Dusra Hazoor Tajush Shriya (Allah unki umar mein barkat dy) K

Sary fatwon ko bilkul ankhain band kar k manty hain..??

toh phir apk bhi wohi Aitrazat hon gy Dawat-e-islami k bary mein..

Jo shakeel noori sahib ne kiye thy..???

Kiya Shakeel Noori sahib ko Minhajiyon aur Dawat-e-Islami mein koi fark

Nazar nahi aya..??

Is bat ki toh wazahat krain..

 

 

aur mazrat k sath ye Sunni ulma ki Baat ko kat kar siraf apny matlab ki baat pesh karna

Sunniyon ka tareeqa nahi hy.

Be A Sunni Muslim..

 

 

سلام شاہانی نقشبندی کو پیجز اور گروپس سے صرف اس لیے ہٹایا کہ ڈاکٹر فیض سے منہاجی کے متعلق موقف پوچھ لیا تھا ۔ عبدالصمد غازی جیسے قریبی ساتھی سنی مجاہد اسی لیے دور ہوئے کہ بار بار پوچھنے کے باوجود منہاجی سے متعلق اپنا موقف نہیں بت

Janab Shakeel sahib jab Atif bhai ki post pe main apk sath mil kar Minhajiyon K khilaaf bol

Raha tha..

Mujhy nahi nikala gya group se..???

Aur jahan tak moqaf ki bat hy toh ap sab k pass Dr.faiz chisti ka mobile number toh tha hi na.??

ap bajaye isk k unk khilaaf post lagaty unk khilaf na-shaishta alfaaz istamal karty howy,

Balky aik aalim ki tarha unka ehtraam karty howy call pe un se baat clear karty

Share this post


Link to post
Share on other sites

افضال بھائی ۔ آپ نے فرمایا کہ یہ عبارت جو اوپر سکین میں دی گئی ہے جی میل اور فیس بک سے سکرین شاٹ لے کر۔ بقول آپ کے یہ اسی پوسٹ سے لی گئی ہے جو میرے فیک اکاؤنٹ سے دعوت اسلامی کے خلاف پوسٹ کو لے کر ڈاکٹر فیض چشتی نے لگائی تھی ۔ محترم بھائی ۔ میں سمجھتا ہوں کہ آپ کا شمار اندھی پیروی کرنے والوں میں نہیں ۔ اس لیے آپ کی یہ غلط فہمی دور کر دوں کہ یہ اس پوسٹ سے نہیں لیے گئے۔ وہ پوسٹ تو پرسوں ہوئی تھی اور یہ سکرین شاٹ آٹھ فروری کے ہیں ۔ اس پوسٹ پہ آپ احباب نہیں تھے ۔ حسنین بھائی وقاص راجہ ورثہ سلطان وغیرہ تھے ۔ ڈاکٹر فیض نے منہاجی ڈاکٹر کے دفاع میں پوسٹ لگائی تھی کہ کفر کا فتوی لگانے والوں کو چیلنج ہے ۔ اعلیحضرت نے کفر کا فتوی لگانے کی سو شرائط بیان کی ہیں تم ان میں سے پچاس ہی بیان کر دو ۔ میں نے اپنی وال پر پوسٹ لگا کر فرینڈز لسٹ میں علما کرام سے پوچھا کہ فیض صاحب تو ایسا فرما رہے ہیں آپ کا کیا خیال ہے ۔ مزید ڈاکٹر فیض نے لکھا کہ۔

انہی کے الفاظ

 

اگر کسی شرائط کفر 100 میں سے 99 پائیں جائیں اور ایک ایمان کی شرط پائ جائے تو ھم اسے کافر ، مشرک نہیں کہہ سکتے ھے ،،،،،،،،،-

 

جس پہ ان سے پوچھا گیا کہ یہ فقہی ضابطہ کہاں لکھا ہے تو جواب میں انہوں نے وہ حوالہ دیا کہ

 

شکیل نوری ۔ شائید تجھ جیسے جاہل کو یہ بات سمجھ نہ آئے کہ اعلیحضرت نے لکھا ہے کہ اگر کسی میں 99 علامات کفر کی متحقق ہو جائیں اور ایک علامت اسلام کی تو اس پہ کفر کا فتوی نہیں دیا جائے گا ۔ مین نے اگلے دن تمہید ایمان سے سکین لگا کر لکھا کہ ڈاکٹر صاحب ۔ درست عبارت اس طرح ہے ۔ اس وقت تک وہ پوسٹ موجود تھی ۔ فرحان خان زعیم احسن وغیرہ بھائیوں نے وہ پوسٹ پڑھی اور زعیم احسن قادری نے بھی پوچھا کہ ڈاکٹر صاحب ۔ فتاوی رضویہ میں ایساکہاں لکھا ہے ۔جواب میں ڈاکٹر صاحب نے کچھ دن خاموشی اختیار کر کے وہ پوسٹ ڈلیٹ کر کے وہ البم لکھا جس کا تذکرہ آپ نے کیا۔

 

 

میرے الزامات کیا تھے ؟

١۔ ڈاکٹر فیض پادری پہ علماے اہل سنت کے فتاوی کو تسلیم نہیں کرتا ۔

اس کا جواب خود ڈاکٹر دے کہ میرا الزام درست ہے یا غلط ۔ اب تک تو وہ ان فتاوی کو غلط ثابت کرنے میں ہی ورق سیاہ کر رہا ہے ۔

پادری کے حمایتیوں کو اپنے گروپس اور پیجز کا ایڈیٹر اور ایڈمن بناتا ہے۔

 

جی ہاں ۔ عاطف ۔ شکیل انور محمد وغیرہ کو ایڈمن بنایا ہوا ہے اور سلام شاہانی وغیرہ کو منہاجی سے متعلق موقف پوچھنے پہ گروپ ۔ پیجز سے ہٹایا ہے ۔

3. پادری کے خلاف لکھنے والے کو انفرینڈ اور بلاک کر دیتا ہے ۔

جی ہاں ۔ اس کی ایک مثال میں خود ہوں ۔

 

 

4-پادری کی حمایت میں کہتا ہے کہ تاج الشریعہ کے فتوے کا کیا اعتبار ۔ ان پہ تو خود پہ فتوے ہیں ۔

اس کا ثبوت میسج والا سکرین شاٹ ہے۔

 

5 . سیدی اعلیحضرت قدس سرہ پہ بہتان لگاتا ہے کہ انہوں نے لکھا ۔ ۔ ۔ الخ

 

یہ ثابت کر چکے ۔ الحمد للہ

 

6. حضور تاج الشریعہ کے فتوے کو غیر معتبر کرنے کی کوشش ۔

جی ہاں ۔ گروپ اسلام کا پیغام انسانیت کے نام میں ڈاکٹر نے ایک ہی دن میں دو پوسٹیں لگائیں اور فیک اکاونٹ والی پوسٹ کے تحت بھی بار بار پوچھا کہ ان فتووں کو مانتے ہو یا نہیں ۔ یعنی اگر کہہ دوں مانتاہوں تو دعوت اسلامی والوں کے غضب کا شکار اور نہ مانوں تو وہ کہہ سکیں کہ یہ تو خود نہیں مانتا ۔ ہمیں فتوے کیوں دکھا رہا ہے ۔

 

حضور اشرف آصف جلالی صاحب کا نام آنے پہ تحقیر سے خود کو ایک سال سینئر کہنا ۔ ایسا دومرتبہ ہوا ۔ ایک بار تو میں کسی کو مینشن نہ کر سکا ۔ نہ سکرین شاٹ لیا ۔خیال نہیں آیا ۔ دوسری بار کافی سارے دوست مینشن کیے ہوئے تھے ۔ ان میں سے چند دوستوں کا اقرار ہے کہ ہاں ڈاکٹر فیض نے ایسا لکھا تھا

 

افضال بھائی ۔ آپ نے یہ فرمایا کہ آپ لوگوں کو یہ حق کس نے دیا کہ کسی بھی سنی عالم سے بلا وجہ اس کا موقف پوچھا جائے ۔

پہلی بات تو یہ کہ بلاوجہ نہیں پوچھ رہے ۔ وجہ ہے تو پوچھ رہے ہیں ۔

 

اور دوسری بات یہ کہ ہمیں یہ حق سیدی اعلیحضرت قدس سرہ نے دیا ہے۔

آپ نے ارشاد فرمایا کہ

 

سونے والو جاگتے رہیو ۔ چوروں کی رکھوالی ہے

 

یہ تحقیق کرناہمارا حق ہے کہ بظاہر رکھوالا کہیں چور تو نہیں ؟

 

افضال بھائی ۔ آپ نے فرمایا کہ ڈاکٹر فیض بہتان کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں ۔ وہ جس جگہ انتظار کر رہے ہیں ۔ وہاں کیا ہو گا؟ سابقہ تجربات کی روشنی میں کہہ سکتے ہیں کہ موقف کو سمجھے بغیر ڈاکٹر فیض صاحب کس تیرے باپ ' کس تیرے باپ کہہ کر ایک ہی گالیوں والے کمنٹ کو بار بار پیسٹ کریں گے ۔ان کے چیلے پھبتیاں کسیں گے ۔پھر پوسٹ ڈلیٹ کر دی جائے گی ۔ اسلیے آپ ہمارا موقف وہاں پہنچاتے رہیے اور ان کا موقف پیش کرتے رہیے۔ یہاں کم ازکم مہذب زبان میں تو پہنچے گا ان کا موقف ۔

 

اوپر آپ دیکھ رہے ہیں نہ کہ محض فقہی حوالہ پوچھنے پر حوالہ دینے کی بجائے کیسے جھوٹے کمینے اور جاہل کے خطابات سے نوازا جا رہا ہے

 

افضال بھائی ۔ ڈاکٹر فیض صاحب کی پوسٹوں کا عنوان دیکھیں ۔

اور پھر ان سے پوچھیں کہ آپ نے عنوان دیا ہے اعلیحضرت کو بدنام کرنے والوں کے نام

 

یہ کون لوگ ہیں جو اعلیحضرت کو بدنام کر رہے ہیں ۔ پادری پہ حکم کفر لگانا سیدی اعلیحضرت قدس سرہ کو بدنام کرنا ہو گیا کیا ؟

پھر کہتے ہیں کہ منہاجی کی حمایت کہاں کی ہے

Share this post


Link to post
Share on other sites

محترم آپ نے بار بار ایک ہی رٹ لگائی ہے کہ الزامات ثابت کیے یا توبہ کی وغیرہ ،انتظامیہ نے جو احقر کا سوال و جواب تھا اسے ختم کیا وہ دیکھ لیں ایک بار پھر کہ وہ کیا تھا"سوال:

ایک سائل نے سوال کیا ہے کہ سوشل میڈیا پہ نجدیوں کے خلاف کام کرنے والا ایک ڈاکٹر فیض احمد چشتی بظاہر سنی ہے - لیکن ڈاکٹر طاہر قادری پہ اہل سنت علما کے فتاوی کو تسلیم نہیں کرتا - ڈاکٹر طاہر قادری کے حمایتیوں کو اپنے گروپس اور پیجز کا ایڈیٹر ،ایڈمن بناتا ہے ، طاہر قادری کے خلاف لکھنے والے کو انفرینڈ بلکہ بلاک کر دیتا ہے ، اسے حاسد کا نام دیتا ہے -طاہر قادری کی حمایت میں کہتا ہے کہ تاج الشریعہ کے فتوے کا کیا ہے ، تاج الشریعہ پہ تو خود پہ فتوے ہیں ،

سیدی اعلیحضرت قدس سرہ پہ بہتان لگاتا ہے کہ انہوں نے لکھا ہے کہ کسی میں ننانوے علامات کفر کی متحقق ہو جائیں اور ایک علامت اسلام کی متحقق ہو تو اسے کافر نہیں کہہ سکتے

حضور تاج الشریعہ کے فتوے کو غیر معتبر ثابت کرنے کے لیے وہ اسی بحث کو دکھا کر لوگوں کے دلوں میں تاج الشریعہ کے فتوے کو غیر معتبر کرنے کی کوشش کرتا ہے ، جس میں مسلک اعلیحضرت کے مبلغ ہونے ، نہ ہونے کا تذکرہ ہے ، کہتا ہے کہ تاج الشریعہ کے کس کس فتوے پہ عمل کرو گے

حضور اشرف آصف جلالی صاحب کا نام آنے پہ تحقیر آمیز لہجے میں ان سے خود کو ایک سال سینئر کہتا ہے -

گزارش یہ ہے کہ اس ڈاکٹر کو فقہی اعتبار سے کیا سمجھا جائے ؟

الجواب:

اگر آپ کی ان عبارات میں صداقت ہے تو پھر وہ خود گمراہ ہے اس پہ سائل نے کچھ علماء کرام کے نام دیے کہ وہ اس معاملے پہ شاہد ہیں۔

ایسا شخص پرلے درجے کا مسلمان جو اسلام کے کنارے پہ کھڑا ہے کہ تھوڑا سا جھونکا آئے تو کفر کے سمندر میں جا پڑے گا۔

ھذا ما عندی ﻭﺇﻥ اﻟﻠﻪ ﻟﻴﺆﻳﺪ ﻫﺬا اﻟﺪﻳﻦ ﺑﺎﻟﺮﺟﻞ اﻟﻔﺎﺟﺮ

واللہ ورسولہ اعلم

ہمارا ان باتوں کا دعوی ہے جو سائل نے سوالات کیے اب ان پہ دلیل دے رہے ہیں سیدی اعلیحضرت علیہ الرحمہ کی طرف جھوٹ کو منسوب کیا اس کا حوالہ بھی دیا ابھی تک ڈاکٹر فیض احمد چشتی کو چاہیے تو یہ تھا کہ جو دعوی کیا کہ یہ عبارت فتاوی رضویہ میں موجود ہے تو اس کا حوالہ دیتا یا سکین صفحات سینڈ کرتا اگر ایسی بات نہیں اور ڈاکٹر فیض احمد چشتی نے جھوٹ بولا تو ابھی تک کیوں توبہ نہ کی؟؟؟؟ آپ الزمات ثابت کرنے کی رٹ لگا رکھے ہیں تو یہ باتیں ثابت ہی تو کر رہے ہیں اور کس طرح ثابت کی جاتی ہیں؟؟؟؟؟

 

 

ڈاکٹر فیض احمد چشتی نے اس عبارت کو سیدی اعلیحضرت علیہ الرحمہ کے فتاوی رضویہ شریف کی طرف منسوب کیا اس کا حوالہ دے دیں یا یہ تسلیم کریں کہ ڈاکٹر فیض احمد چشتی نے سیدی اعلیحضرت علیہ الرحمہ کی طرف جھوٹ کو منسوب کیا۔

post-16668-0-05761900-1456126404_thumb.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

السلام علیکم ورحمتاللہ وبرکاتہ تمام یہاں ھونیوالی گفتگو کا مینے بغور جائزہ لیا مجہے افسوس بہی ھوا اس گفتگو کو اگر کوئی واٹس ایپ کا گروپ بناکر کیا جاتا تو بہتر تھا تاکہ یہ بات بدمزاھب کہ آنکھوں سے اوجھل رھتی میری ڈاکٹر فیض چشتی صاحب کہ بارے میں بھی یہی رائے ھے جبکہ میں جانتاھوں ڈاکٹر فیض صاحب ھم سے زیادہ علم رکھتے ھیں مگر ڈاکٹر طاھرالقادری کہ معاملے پر تعویلیں باندھ رھے ھیں جس اعلی حضرت کہ فتاوہ کا حوالا پیش کر رھے ھیں یاد رھے مفتی اکمل اور قبلا سیدمظفر حسین شاھ کا معاملا بھی اسی نکتے پر تھا بالا آخر مفتی اکمل صاحب نے رجوع کرلیا لیکن فتواھ وھی تھا 99/ کفر والا اگر ڈاکٹر فیض چشتی صاحب کہ سامنے مفتی اکمل قادری صاحب کا رجوع کرنا آچکاھے تو بہتر ھے رجوع فرماکر بڑے پن کا صبوت دیں اور دیگر دوستوں سے گزارش ھے کہ ڈاکٹر فیض احمد چشتی کو ایکسپوز کرنے کہ لیئے اصول اپنائیں بداخلاقی بدکلامی سے پرھیز کریں جزاک اللہ خیرا

اور ڈاکٹر فیض احمد چشتی صاحب نے مجھے صرف ایک پیج کی ایڈمنی سے ریموو کیا تھا بقایا ہیجز سے میں احتجاجہ خود ھو گیا کیونکہ میں میں کافی عرصہ سے واٹس ایپ پر مصروف ھونیکی وجہ سے فیس بک کی طرف بھی گیا تو مجھے عبدالصمد غازی صاحب جو کہ میرے بہت عزیز دوست ھیں نے اس اختلاف کی خبردی اس بات کی تصدیق کی خاطر ڈاکٹر فیض صاحب کہ پیج قہرخداوندی میں مینے منھاجیوں کہ خلاف پوسٹ لفائی عین اسی کہ بیس منٹ کہ بعد مجھے ناصرف پیج سے ریموو کیا گیا بلکہ اس پوسٹ کو بھی ڈلیٹ کردیا گیا جب مینے ایک پوسٹ ٹیگ کی جسپر ڈاکٹر صاحب نے اپنے احسان جتانے کی کوشش کی مگر ھمارے بابار ضد کرنے کہ باوجود طاھرالقادری کو گمراھ نھی کہا حتہ کہ ھمنے انسے بیزاری کا اعلان کیا اور بائیکاٹ کا اعلان کیا یہ پوسٹ میری فیس بک کی آئی ڈی سلام.شاھانی نقشبندی پر موجود ھے سیاست نھی ریاست نھی اس سے اپنا ایمان بچائو کہ نام سے ایک بات میرے سمجھ میں آتی ھے تحریک رھائی غازی ممتاز قادری اسکو دبانیکی خاطر ھر طراح کی کوششیں جاری ھیں ڈاکٹر کینڈی غازی صاحب کو پھانسی پر چڑھانیکا مطالبہ بھی کر چکے ھیں ممکن ھو اس تحریک کو دبانے کی خاطر اور عقائد اھلسنت کہ قریبی ھونے یا نیم سنی ھونیکی وجہ سے منھاجی فرقہ اور اس سے ملتے جلتے لوگوں کو خرید لیا گیا ھو جس طراح ماضی میں انگریز حکومت نے وھابیوں کو خرید کر اپنے مطلب کا دین مرطب کروایا 95 سی کو پاکستانی حکومت ختم کرنا چاھتی ھے بحرحال دال میں کالا کچھ تو ھے

Share this post


Link to post
Share on other sites
Dr,Faiz Chisti Sahib ki in thread k hawaly aur is baat se related post nechy paste kar raha hon..
 
السّلام علیکم و رحمۃ اللہ و طرکاتہ : ۔ گروپ کے تمام محترم و معزز ممبران آپ سب دوست اس بات کے گواہ ھیں محمّد شکیل نوری صاحب کا انظار کرتے رھے کہ وہ میرے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب دیں یا جھوٹے الزامات سے توبہ کریں مگر انہوں نے کوئ ثبوت نہیں گذشتہ رات کو شکیل نوری صاحب کی ٹائم لائن پہ میں نے ایک تحریر ان کی پڑھی جس کا سکرین شارٹ اسی گروپ میں لگا کر شکیل نوری صاحب کو اس گروپ اور دیگر سارے گروپس پہ خوش آمدید کہا تھا کیونکہ شکیل نوری صاحب نے لکھا تھا جس کا سکرین شارٹ ساتھ پیش کیا جا رھا ھے کہ آج کے بعد میں کسی کے خلاف کام نہیں کرونگا مگر کیا کہیئے چند روز پہلے میں اپنے پیجز اور گروپس میں لکھ چکا تھا بھت سے ساتھی گواہ ھیں کہ میرے نام کی فیک آء ڈیاں کچھ لوگوں نے بنائ ھیں مسلک حق اھلسنّت و جماعت حنفی بریلوی کے خلاف کسی قسم کی پوسٹ یا تحریر کا مجھ سے تعلق نہیں ھوگا نہ جانے کون سے جھوٹے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے لگا کر شکیل نوری صاحب لوگوں کو گمراہ کرتے پھر رھے ھیں یہاں اوپن ٌپلیٹ فارم پر جواب نہ دے سکے تو ھمارے سنیوں کی ایک وئیب سائیٹ اسلامی محفل پہ لوگوں کو گمراہ کرنے چلے گئے اور مجھے افسوس ھے اسلامی محفل کے ان بچوں کا جو ھمارے ھی سنی بچے ھیں انہیں اس منافق شخص کو کھلی چھٹی دے دی کہ یہ اھلسنّت کے خلاف نفرت کی آگ بھڑکائے خیر شکیل نوری صاحب یہاں آئیے اپنی اس منافقت کا جواب دیجیئے ایک طرف آپ لکھتے ھیں میں اب کسی کے خلاف کام نہیں کرونگا دوسری طرف چھپ چھپ کر منافقوں کی طرح میرے خلاف نفرت پھیلا رھے ھیں آپ یہ پوسٹ لگا دی ھے آئیے اور اب سوچ سمجھ کر آئیے گا سب فتوے بھی مانیئے گا کس سے انکار مت کیجیئے گا یہ آگ آپ نے جلائ ھے ھم نے آپ کو خوش آمدید کہا تھا ھم یہاں آپ کا انتظار کر رھے ھیں بسم اللہ ایک ایک کر کے الزامات ثابت کیجیئے اور جواب لیجیئے جو یہاں آپ کے سکرین شارٹ میں موجود ھیں ؟؟؟؟؟؟؟
 

post-16996-0-85995500-1456162467_thumb.png
Post link..
https://www.facebook.com/groups/934302379978529/permalink/993226254086141/?__mref=message_bubble

 

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

میرے پاس بھی سکرین شارٹ ھیں میں انھیں ایڈ نھی کر پا رھا کوئی بھائی رھنمائی فرمائیں پھر اس ٹوپک پر اور اپنی رائے دے سکتاھوں

Share this post


Link to post
Share on other sites

افضال بھائی ۔ ذرا میری اس پوسٹ کا سکرین شاٹ پیش کیجیے ۔ میں نے کیا لکھا ؟

میں نے اپنی فیس بک آئیڈی کا لکھا ہے کہ اس آئیڈی سے اب کسی کے خلاف کام نہیں کروں گا ۔ نہ منہاجیوں کے خلاف اور نہ کسی اور کے خلاف ۔

کیوں ؟

کیونکہ فیک آئیڈی کی وجہ سے عوام متذبذب تھے کہ شکیل نوری کی کس بات پہ اعتبار کیا جائے اور کس پر نہ کیا جائے۔

یہاں اس فورم پہ ایسا ممکن نہیں کہ کوئی خبیث فطرت شخص میرے نام سے گند پھیلائے ۔

مہربانی فرمائیں اور میری پوسٹ کو دھیان سے پڑھیں۔

 

ڈاکٹر فیض صاحب نے لکھا کہ میں چھپ چھپ کر منافقوں کی طرح ۔ ۔ ۔ ۔ الخ

 

حالانکہ میں نے آپ کو واضح طور پر کہا تھا کہ آپ ہمارا موقف ان تک پہنچاتے رہیے اور ان کا موقف ہم تک پہنچاتے رہیے ۔ یہاں گالم گلوچ نہیں ہوگی ۔ جب آپ کو یہ کہہ دیا کہ ان کا موقف پیش کرتے رہیے تو منافقت کا اور چھپ چھپ کر کا بہتان کیوں ؟

 

ڈاکٹر فیض صاحب نے اپنے گروپس اور پیجز پہ خوش آمدید کہا ہے ۔ بڑی اچھی بات ہے . لیکن ان گروپس اور پیجز پر تو میں پہلے بھی تھا ۔ جس بات پہ اختلاف ہوا تھا کیا وہ وجہ نزاع ختم ہو گئی ؟

کیا ڈاکٹر فیض صاحب نے منہاجی ڈاکٹر سے متعلق اپنے موقف کا اظہار کر دیا ؟

جب فکری اختلاف موجود تو ان کے خوش آمدید کہنے کی کیا اہمیت ؟

 

یہ ہیں میرے الفاظ

 

 

میں انہیں خوشخبری سناتا ہوں کہ اب میری آئیڈی سے منہاجیت یاکسی کے بھی خلاف کام نہیں ہو گا

دعوت اسلامی والے بھائیوں کو اجازت ہے کہ میرے نام کی آئیڈی سے جو ان کے خلاف بھونکے ۔اس کا جو مرضی حشر کریں

 

 

 

افضال صاحب ۔ سمجھ آئی ؟

 

افضال صاحب

آپ نے جس عاطف کی تحریر لگائی ہے ۔اس کی بدزبانی ملاحظہ کی ؟

کیا کیا تشبیہ دیتا ہے وہ مجھے ؟

آپ نے جو لنک دیا ہے پوسٹ کا ۔ اس کے کمنٹس چیک کیے ؟

کس کس چیز سے تشبیہ دی جا رہی ہے مجھے؟ اور کیا کیا القاب دیے جا رہے ہیں ؟

 

فحش اداکارہ

کتے کی طرح کنی جھاڑنا

منافق

کذاب

دیوبندی

وہابی

اور مزید کیا کیا ؟ آپ پڑھ ہی رہے ہوں گے

 

اس ماحول میں گفتگو ممکن ہے ؟

کیا یہ مکالمہ والا ماحول ہے ؟

اس عاطف حمید کو اس کی اسی بدکلامی کی وجہ سے انفرینڈ کیا تھا

 

آپ نے عاطف کی جو تحریر خود لگائی ہے گزارش ہے کہ اسے ڈلیٹ نہ کیجیے تاکہ اس کی بدکلامی کا نمونہ سب دیکھ لیں ۔ اس بدزبانی کے باوجود کون گوارہ کرتا ہے ایسے شخص سے بات ؟ ۔ پھر بھی شاید میں کلام کو جاری رکھتا لیکن اپنی فیک آئیڈی سے اسلامی بھائیوں کے خلاف مواد کو دیکھ کر میں نے عہد کر لیا ہے کہ فیس بک آئی ڈی سے کوئی متنازعہ سرگرمی نہیں ہو گی

 

آپ نے عاطف حمید کی جو پوسٹ یہاں پیسٹ کی ہے اس کے نیچے ڈاکٹر فیض صاحب کا کمنٹ ہے کہ عاطف اور شکیل انور محمد کا تعلق منہاج القرآن سے ثابت کروں

 

ڈاکٹر صاحب کو یاد دلائیں

میرے الفاظ کیا تھے ؟

 

میرے الفاظ یہ تھے

 

 

پادری کے حمایتیوں کو اپنے گروپس اور پیجز کا ایڈیٹر اور ایڈمن بناتا ہے۔

 

کیا 1998 سے پادری کی حمایت میں سنیوں سے بحث کرنے والا عاطف پادری کا حمایتی نہیں ؟

 

کیا یہ کہنے والا شکیل انور محمدنامی شخص پادری کا حمایتی نہیں کہ میں بنا کسی دلیل کے ڈاکٹر طاہرالقادری کو شیخ الاسلام مانتا ہوں ؟

 

ویسے ڈاکٹر فیض احمد صاحب

آپس کی بات ہے

میں کسی سے نہیں بتاؤں گا

 

کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ آپ چند ماہ تک منہاج القرآن میں کیا کرتے رہے تھے ؟

 

ارے ارے چونکنا نہیں

یہ تو بس ویسے ہی ایک لاہوری دوست نے بتایا تھا کہ آپ کن کن مساجد میں کتنا عرصہ رہے ۔ اسی نے کچھ تذکرے کیے تھے ۔ آپ سے تصدیق طلب ہے کہ کیا واقعی آپ منہاج القرآن میں کچھ عرصہ جاتے رہے ؟

اگر نہیں تو انکار فرما دیں

اگر ہاں تو کس حیثیت سے جاتے رہے ؟

 

افضال صاحب

ڈاکٹر فیض احمد صاحب جس جگہ مجھے ثبوت کے لیے بلا رہے ہیں ۔ آپ کو یاد ہے نہ کہ میں اور آپ پادری کے خلاف مواد اپلوڈ کر رہے تھے تو اچانک فیض صاحب نے میری فیک آئیڈی والی پوسٹ لگادی تھی ۔ اس پہ میں بھی کمنٹ کر رہا تھا اور وہ بہروپیا شکیل نوری بھی ۔ اس وقت عاطف حمید اینڈ کمپنی لوگوں کو میرے خلاف بھڑکا رہے تھے ۔

کیا گارنٹی ہے کہ میں وہاں جاؤں تو وہ بہروپیا وہاں نہیں آئے گا اور لوگوں کو کنفیوز نہیں کرے گا۔

کیا ڈبل شکیل نوری سے مکالمے ہوں گے ؟

Share this post


Link to post
Share on other sites

  میرے سوالات ادھر کے ادھر ہی ہیں آئیں بائیں شائیں کے سوا کچھ نہیں ملا۔ آپ کی اگر ڈاکٹر فیض احمد چشتی سے بات چیت ہے تو دو ٹوک لفظوں میں منہاجیوں اور منہاجی ڈاکٹر کے حوالے سے موقف لے دیں۔اور دوسری بات کہ جو اعلیحضرت علیہ الرحمہ کی عبارت کا حوالہ دیا اس کا جواب لے دیں تاکہ اس مسئلے کو علمی بنیادوں پہ حل کیا جا سکے نہ کی آئیں بائیں شائیں کر کے اپنا وقت برباد کیا جائے۔امید ہے آپ میری یہ گفتگو ڈاکٹر فیض احمد چشتی تک پہنچائیں گئے۔اور ڈاکٹر فیض احمد چشتی صاحب کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ اس فارم پر تشریف لائیں تاکہ دلائل سے گفتگو کی جائے شکریہ۔


Edited by Syed Kamran Qadri

Share this post


Link to post
Share on other sites

جناب یہاں سے افضل رضوی صاحب نے ڈاکٹر صاحب کو میری رائے کہ مطلق بتایا تو ڈاکٹر فیض چشتی صاحب نے مجھےپرسنلی مسج کرکہ اپنے گروپ میں مناضزہ کی دعوت دی ھے کہتے ھیں کہ اسلامی محفل پر آپنے میرے پیٹھ میں چھرا گھونپاھے اور مجھپر چھپ کر وار کیا ھے تو مینے ڈاکٹر صاحب کو اسی تھریڈ پر آنیکی دعوت دی ھے کہ آپ یھاں آکر اپنی بات کریں

Edited by نقشبندی شاھانی

Share this post


Link to post
Share on other sites

بہت اچھا کیا آپ نے سلام شاہانی بھائی ۔ اس جگہ بحث کا کیا فائدہ جہاں مکالمہ کی بجائے گالیاں ہوں ۔ جب دل کیا پوسٹ یا کمنٹ ڈلیٹ کردیا جائے۔ حوالہ مانگنے پر بھی گالیاں ہوں ۔ فیک آئی ڈیز کے ذریعے کنفیوژن پیدا کی جائے۔ کمنٹ ڈلیٹ کر کے کہا جائے کہ ثبوت دو کہاں کہا ۔ خود ہی متکلم اور خود ہی جج۔ ان سب جھنجھٹوں سے بچنے کیلیے آپ نے یہاں آنے کی دعوت دے کر بہت اچھا کیا

Share this post


Link to post
Share on other sites

Pehli baat toh k itna fazool waqt nahi hy k kam-ilmo aur siraf Sunniyon k Khilaaf Bolny walon se Uljha jaye..

aur badmazhabon ka rad ki bajaye aisy logon se uljha jaye.

Mazrat k sath.

Dusri kisi bhai ne uper kaha k Alahazrat (ra) ne kaha k sony walo jaghty raho..

ye baat Kisi sunni aalim ko samjh nahi ayi..

Balky kuch kam-ilam logon ko samjh agayi,

aur Unho ne siraf isi baat ko pally bandhty howy Alahazrat (ra)

ki baqi taleemat ko bhula diya..

ye bhi bhula diya k Alahazrat (ra) ne Ulma karam ki tazeem aur un se gustakhi k bary mein kiya

Farmaya hy..

 

 

Group mein ap sab loag bhi add ho..

kiya wajah hy k wahan pe ap loag baat karny se dar rahy hain..?

jab k ap logon ko ilam bhi hy k Dr.Faiz sahib is forum pe majood nahi hain.

ap loag sachy ho toh wahan pe ja k khud ko sacha sabit krain baat khatam

kisi k gair-majoodgi mein shaor dalny se kuch nahi hota hy..

 

post-16996-0-25751600-1456241483_thumb.jpg

post-16996-0-42029900-1456241565_thumb.jpg

post-16996-0-07884800-1456241624_thumb.jpg

post-16996-0-05665400-1456241644_thumb.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

Kamran sahib apki baat sun k ajeeb laga..
Dr.Faiz sahib yahan pe tasheerf layain aur apko aak jawab dain.. :rolleyes: 
1 baat toh kiya apne unk screenshot yahan se liye hain toh yahan pe unhy 
bula rahy hain..
jahan se apne screenshot liye hain..
wahan pe toh kab k wo keh rahy k jisy aitraaz wo samny aye..
toh jayain ap wahan pe..

Share this post


Link to post
Share on other sites
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.