Jump to content

زید زمان حامد سے مکمل برآت کا اعلان

Raza11

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

تمام احباب سے التماس ہے کہ وہ میری گزارش غور سے پڑھ لیں اور آگر میرے ذمے کوئی کفرانہ ہو تو وہ بھی اس آحقر کو مطلع کردیں میں آج آپ لوگوں مطلع کرتا ہوں کہ میں مسمی فاروق رضا التیجانی ،زید زمان حامد سے آپنی مکمل برآت کا اعلان کرتا ہوں اور آپنی غلط فھمیوں سے تائب ہوتا ہوں جو اس آحقر کو زید زمان حامد سے تھی چونک اس آحقر زید زمان حامد کا ہمیشہ دفاع کیا اس فورم پر اس لیے ،آب اس فورم کے ممبرراں کو مطلع کرنا آپنا فرض سمجھتا ہوں ،زید زمان حامد ایک چلاک اور انتھائی مکار شکاری ہے جس کا مقصد کچھ اور ہے ،لحاظ میری کوئی بھی شخص اس کے فریب کہ جال میں آئے وہ حب وطنیت اور کلام اقبال میں لیکر معصوم لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے ،اس کی اصلیت آج مکمل طورپے کھل چکی ہے

Link to comment
Share on other sites

کیا اصلیت ہے زید حامد کی؟

ہمیں بھی تو معلوم پڑے۔

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

post-7315-0-51327300-1457103112_thumb.jpgpost-7315-0-30334100-1457103124_thumb.jpgpost-7315-0-72029500-1457103139_thumb.jpgpost-7315-0-51586800-1457103150_thumb.jpg

بڑی ہی چلاکی ہے اس مکار نے توہین رسالت کہ قانون پر حملہ کیا اور غازی شھید ممتاز قادری کو قاتل اور سلیمان تاثیر کو کلین چٹ تھمادی انتھائی مکار ہے اب ناموس رسالت کہ مجاہدین اس کا جواب دیں اس ملعون کو جو معصوم لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے

Link to comment
Share on other sites

attachicon.gifFB_IMG_1457095634212.jpgattachicon.gifFB_IMG_1457095637108.jpgattachicon.gifFB_IMG_1457095642468.jpgattachicon.gifFB_IMG_1457095645204.jpg

بڑی ہی چلاکی ہے اس مکار نے توہین رسالت کہ قانون پر حملہ کیا اور غازی شھید ممتاز قادری کو قاتل اور سلیمان تاثیر کو کلین چٹ تھمادی انتھائی مکار ہے اب ناموس رسالت کہ مجاہدین اس کا جواب دیں اس ملعون کو جو معصوم لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے

مجھے اس شخص کے عقائد کا علم نہیں ہے۔

لیکن اتنا میں پھر بھی کہوں گا کہ محض اس تحریر سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ اسکا محرر ہے کون؟؟

Link to comment
Share on other sites

Deen kay wastay Ulamah ka haath thamen, Kohi bi banda joh Ahle Sunnat ka Aalim nahin aur jis say majority/aksiriat Ulamah e Ahle Sunnat raazi nahin, us banday, maulvi, pir, alim, zalim, jahil, anparh, ki kissi baat par dehan nah denh, nah suneh, nah kissi aur ko kissi essay ki sunahen.

Jistera kissi nay farmaya heh:

Rukh e mustafa heh woh aaina ke ab esa dosra aaina
Na hamaray bazm e khiyaal meh nah dokam e aaina saaz mein.

Is'see tera aap Ulama e ahle Sunnat meh gum ho jahen:

Ulamah e Ahle Sunnat hen woh aaina ke ab esa dosra aaina
Na hamaray bazm e khiyaal meh nah dokam e aaina saaz mein.

Link to comment
Share on other sites

کشمیر خان صاحب شاید آپ مجھے نہیں جانتے لیکن اس فورم تقریباً تمام قدیم ممبرراں مجھ سے واقف ہے کہ میں زید زمان حامد بھت بڑا حمایتی تھا ہر فورم پر اسکا دفاع کیا لیکن جب سے غازی شہید ممتاز قادری کی شھادت ہوئی ہم نے اسے غازی صاحب شھادت پر کچھ کلامات کھنے کو کھے جس ہر اس نے ٹال مٹول کرنا شروع کیا جب بات نہیں بنی تو اس نے کھا کہ میں نزدیک توہین رسالت کا قانون شرعیت سے متصادم اور میرے پاس دلیل ہے قرآن و سنہ سےُہم نے کھا دلیل لاؤ تو اس حضرت یہ

بیان جاری کیا

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...
  • 2 weeks later...
مراسلہ: (ترمیم شدہ)

گزارش ہے کہ میری تمام پوسٹیں جو کبھی میں نے زید حامد کے حق میں لیکھی تھیں اسے ہٹالی جائے ،میں آپنی کم عقلی اور حسن ظن کہ تحت سخت غلط فھمی کا شکار تھا ،اور میں اللہ کے حضور نادم اور پیشمان ہوں کہ انجانے میں ایک گستاخ اور بغضی کی حمایت کرتا رہا اللہ مجھے آپنی حبیبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے بخش دے

آمین

Edited by Raza11
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

میں بھی کچھ عرصہ قبل تک یہی سمجھتا آرہا تھا کہ یا تو زید حامد اپنے پرانے عقیدے سے تائب ہوچکا ہے یا پھر وہ سب اس پر بہتان تھا۔ فیسبک پر اس کے آفیشل پیج کو کافی عرصے تک لائک کرتا رہا۔ لیکن کچھ عرصہ زید حامد کے آفیشل پیج کی جانب سے ہی کی گئی ایک پوسٹ کے رپلائی میں ضمناً یوسف کذاب کا بھی ذکر آیا اور اس کے جواب آفیشل پیج کی طرف سے دفاعی طور پر جھوٹ بولا گیا کہ علماء اہلسنت نے بھی یوسف کذاب کی معافی کہ قبول کیا۔ جس کے جواب میں نے کچھ سوالات قائم کیئے ساتھ ہی کچھ  اسکین امیجز بھی لگائے لیکن مشکل سے کوئی 5 منٹ کے اندر ہی میری تمام پوسٹنگز ڈیلیٹ کردی گئیں اور ساتھ مجھے پیج سے بین کردیا گیا۔

چور کی ڈاڑھی میں تنکے والی بات ہوئی۔ لیکن جس انداز میں یوسف کذاب کا دفاع کیا گیا اس سے صاف ظاہر تھا کہ یہ شخص ابھی بھی شاید اسی کذاب کے کسی خفیہ مشن پر کام کررہا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

گزارش یہ ہے کہ یوسف علی یا یوسف کذاب کا معاملہ انتھائی مبھم اور غیر واضح ہے مجھے یہ قطعا نہیں معلوم آیا اس نے دعوی نبوت کیا تھا یا اس پر الزام محض ذاتی دشمنی کی وجہ سے لگایا تھا ،کیونک مجھے کہیں پر بھی اس کا کوئی واضح یا صریح بیان نہیں ملتا جسے بنیاد بنا کر اس کی تکفیر کی جائے ،ہاں اس کی باتوں میں ابھام بھت ہے جسے عوام ناس گمراہ ہوسکتے ہے اس لئے میں نے اسے گمراہ لیکھا ہے ،

اب زید حامد سے جو میری جنگ ہے وہ ناموس رسالت کہ قانون پر اس کا تنقیدی موقف ،وہ دفعہ 295 سی کو شرعیت سے متصادم اور چند انگریزی لیکھنے پڑھنے والے وکیلوں کی ایجاد کھتا ہے ،مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ آب تک کسی نے اسکی بات کا کوئی نوٹس نہیں لیا جبکہ اسکی یہ تحریر آفیشل ویب سائٹ پر موجود ہے اور میں نے آوپر شئیر کردی ہے ،

قانون رسالت دفعہ 295 سی خالصتا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس سے منسلک قانون ہے یہ دفعہ توہین رسالت کہ کسی اور قضیہ میں نہیں لگتی یعنی آگر کوئی شخص اسلام کو برا کھے یا امھات مومنین کہ پر سب وشتم کرے یا اصحابہ کے خلاف زبان درازی کرے تو اس دفعہ کا اطلاق ان تمام امور پر نہیں ہوتا جس میں موت ہی واحد سزاء ہے مع جرمانے کے ،

زید حامد سے میری قریب 8 یا 9 سال کی رفاقت رہی اور میں نے ہمیشہ شرعی احکام کو پیمانہ بنایا اس کے حرکات وسکنات کو چانچنے کہ لئے ماسواء اس بات کے مجھے اور کوئی بات نظر آئی نہیں ،اور یہ بات کوئی عام ایسی بات نہیں ہے جسے میں درگذر کردوں ،اس لئے میں نے بھتر سمجھا کہ زید حامد سے مکمل برات کا اعلان کیا جائے اور اس کے باقی چاہنے والوں کو ہوشیار کیا جائے ،ہدایت دینا صرف اللہ کا کام ہے

میری ناقص رائے میں  یوسف کذاب کے معاملے میں  ہمارا موقف وہی ہونا چاہیئے جو ہمارے علماء نے اپنا فتوٰی میں بیان کیا۔ فتوٰی دوسری تھریڈز میں موجود ہیں جن میں کئی جیـد علماء کے نام ہیں اور ظاہر ہے کہ فتوٰی کفر بلا  تحقیق تو نہ دیا  گیا  ہوگا۔ باقی جس ضمن میں آپ زیدحامد سے متنفر ہوئے ہیں  اس پر بھی علماء کا موقف حاصل کرنا بہترین حل ثابت ہوگا۔

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

جی sybarrite صاحب بھت بھتر ہو کہ علماء اس شخص کا پیچھا کرے اور اسے پوچھے کہ بتاو قانون توہین رسالت کس طرح شرعیت متصادم ہے کیونکہ بھت بڑی اکثریت نوجوانوں کی اس خبثات میں آچکی ہے اور وہ لوگ بھی یہی کچھ سمجھ رہے ہے کہ قانونتوہین رسالت دفعہ295C چند انگریزی پڑھے لیکھے وکیلوں نے بنادیا ہے شرعیت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ،یہ قریبا وہی موقف ہے جسے ملعون سلیمان تاثیر نے آپنایا تھا ،صرف الفاظوں کا چناو مختلف تھا ،علماء کرام آپنی بات کھے اور اس شخص کی تیغ بنی کرے

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...