Jump to content

انبیا علیہ السلام کی وراثت کے حوالے سے ایک سوال


Brailvi Haq

تجویز کردہ جواب

ایک شیعہ کافی دن سے تنگ کر رہا ہےکہ اگر انبیا علیہ السلام کی وراثت نہیں ہوتی تو دلیل میں قرآنی آیت پیش کرو جس میں واضح الفاظ میں اس بات کا ذکر ہو.جبکہ اسے اس سے متعلق حدیث دکھائی جا چکی ہے

مگر اس کا مطالبہ قرآنی آیت ہے.اس کے متعلق جواب عنایت فرمائیں.

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

ایک شیعہ کافی دن سے تنگ کر رہا ہےکہ اگر انبیا علیہ السلام کی وراثت نہیں ہوتی تو دلیل میں قرآنی آیت پیش کرو جس میں واضح الفاظ میں اس بات کا ذکر ہو.جبکہ اسے اس سے متعلق حدیث دکھائی جا چکی ہے

مگر اس کا مطالبہ قرآنی آیت ہے.اس کے متعلق جواب عنایت فرمائیں.

 

القرآن. وورث سلیمان داودا

 

سلیمان ع داود ع کے بیٹے تهے جو اپنے والد داود ع کے وارث بنے

post-16911-0-91196300-1463913554_thumb.jpg

post-16911-0-78563300-1463913560_thumb.jpg

post-16911-0-48622400-1463913565_thumb.jpg

post-16911-0-15729200-1463913571_thumb.jpg

post-16911-0-88479100-1463913574_thumb.jpg

post-16911-0-31651700-1463913580_thumb.jpg

post-16911-0-92663100-1463913584_thumb.jpg

post-16911-0-73368900-1463913589_thumb.jpg

post-16911-0-71127200-1463913593_thumb.jpg

post-16911-0-11147800-1463913599_thumb.jpg

post-16911-0-62336100-1463913603_thumb.jpg

post-16911-0-55992600-1463913609_thumb.jpg

post-16911-0-44864500-1463913615_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 7 years later...

شیعہ کی سب سے مُعتبر کتاب اصول الکافی میں ہے کہ 

"امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں اور یہ اس لئے کہ انبیاء کسی کو وارث نہیں بناتے درہم یا دینار کا، وہ صرف اپنی احادیث وراثت میں چھوڑتے ہیں۔ پس جس نے ان (احادیث) سے کچھ لے لیا، اس نے کافی حصہ پا لیا

ملا باقر مجلسی اپنی کتاب "مراة العقول" میں لکھا "

 اِس حدیث کی دو سندیں ہیں ،ایک سند مجہول اور دوسری حسن ہے۔

الكافي -  ج1 - الأصول - (دار الكتب الإسلامية) - أبي جعفر محمد بن يعقوب الكليني (1)_0002.jpg

الكافي -  ج1 - الأصول - (دار الكتب الإسلامية) - أبي جعفر محمد بن يعقوب الكليني (1)_0083.jpg

1_0001.jpg

1_0119.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...