Jump to content

Kazb E Bari K Akiday Pe Deobndio Ka Tafsir E Naeemi Pe Aitraz


Brailvi Haq

تجویز کردہ جواب

بالکل نہیں ,,,,اس کا کوئی امکان نہیں مگر اللہ ان پہ قادر بھی نہیں ....کیونکہ یہ محال ہیں.....

Salam alayqum,

 

Meray bhai, joh mein nay upar likha thah ussay aap us ko behjen, woh aap kay wastay nahin thah, magar us ki taraf directed thah. aap is ko ussay behjen:

 

 

Joh asal behas heh woh karo aur us ka jawab doh. Qabi afaal kay sudoor ka imqaan heh? Kia Allah subhanahu wa ta'ala, mazallah astaghfirullah, kay zina karnay ka imqan heh? Aur Allah (subhanahu wa ta'ala) ka kizb bolnay ka imqaan heh?

 

Mein Arabi toh nahin janta, magar joh tarjuma tum nay pesh keeya, us say sabat yeh hota heh, kay Allama Baydawi rahimullah afaal e makhlooq ko Allah say mansoob karna. Yehni, kissi ko qatal keeya jahay toh kaha jata heh kay, Allah ka karna thah, aur yeh masla qadr/destiny kay mutaliq heh. Aur Allamah sahib nay is nisbat kay mutaliq likha heh kay in ka Allah say mansoob karnay say woh qabeeh nahin rehtay.

 

Joh behas tum kar rahay ho, us mein tum makhlooq kay afaal ko Allah say mansoob nahin kar rahay balkay, balkay Allah kay afaal ka zikr kar rahay ho, yehni jhoot kay bolnay walay fail ka imqaan Allah subhanahu a ta'ala kay leyeh mantay ho.

Us ko jawab deney denh.

 

Link to comment
Share on other sites

Ak deobndi ne ye post ki h is ka jawab chahiay

 

 

ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﻗﺒﯿﺢ ﺍﻓﻌﺎﻝ ﭘﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺟﮩﺎﻟﺖ ﭘﺮ ﺩﻻﻟﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺐ ﻧﺴﺒﺖ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﺒﺎﺣﺖ ﻧﮩﯿﮟ‏( ﻃﻮﺍﻟﻊ ﺍﻻﻧﻮﺍﺭﻋﻼﻣﮧ ﺑﯿﻀﺎﻭﯼ ‏)..............علامہ بیضاوی کی اس عبارت سے تو غیر مسلموں کو اللہ کی طرف بدگوئی کرنے کا کھلا لائسنس مل جائے گا...کہ ہر کوئی اللہ پہ بدزبانی کرکے یہ دکھادے گا کہ قبیح افعال کی نسبت خدا کی طرف کرنے سے وہ قبیح نہیں رہتے.......اور دیوبندی اسے اللہ کے لئے امکان کذب ماننے کی دلیل کے طور پہ لارہا ہے اس کا جواب دے دیں

 

 

وہابی کا اعتراض صرف یہ تھا کہ جب قبیح افعال کی نسبت خدا سے کرنے پہ اعتراض نہیں تو کذب کو خدا سے نسبت دینے پہ اعتراض کیوں؟

میرے بھائی

۔،۔،۔،۔

مطالع الانوار والی عبارت کا وہ مطلب ہی نہیں ہے جو وہابی نے لکھا ہے۔،۔ بلکہ اسکا مطلب دیکھیں صاحب شرح عقائد نسفی سے (اور یوں وہابی کا اعتراض خود بخود گیا)۔،۔

 

post-16911-0-67082400-1472586041_thumb.jpg

 

post-16911-0-17730300-1472586050_thumb.jpg

 

post-16911-0-64488900-1472586057_thumb.jpg

 

post-16911-0-78038400-1472586311_thumb.jpg

 

post-16911-0-31760300-1472586328_thumb.jpg

 

امام بیضاوی علیہ الرحمہ کے ذمے جو بات وہابی نے منڈھی ہے، وہ قطعا درست نہیں ہے۔،۔، دیکھیں تفسیر بیضاوی کہ خود امام بیضاوی رحمۃ اللہ علیہ کا وہی عقیدہ ہے جو اہلسنت و جماعت کا ہے۔،۔،۔ سبحان اللہ عزوجل

 

post-16911-0-97268300-1472586074_thumb.jpg

 

post-16911-0-57141200-1472586086_thumb.jpg

 

post-16911-0-49906600-1472586100_thumb.jpg

 

اب توضیح العقائد سے اسی مسئلے کی سوالا جوابا تھوڑی وضاحت دیکھو

 

post-16911-0-77723600-1472586331_thumb.jpg

 

post-16911-0-80135800-1472586338_thumb.jpg

 

post-16911-0-03077100-1472586355_thumb.jpg

 

post-16911-0-32890500-1472586363_thumb.jpg

 

post-16911-0-83835000-1472586525_thumb.jpg

 

post-16911-0-37641600-1472586530_thumb.jpg

 

 

لگے ہاتھوں یہ بھی عرض کر دوں کہ مسایرہ یا مسامرہ کے ذریعے وہابی نے اشاعرہ کے ذمے من حیث المجموع الزام ہی لگایا ہے۔،۔،۔، کیونکہ انکا عقیدہ دیکھتے جائیں:۔،۔،۔۔ (وہابی نے جو تصویر لگائی اعتراض والی، اسکی عربی عبارت دیں)۔،۔

 

post-16911-0-51727700-1472587226_thumb.jpg

 

 

آخر میں مسئلہ کی کامل تفصیل، اعتراضات کے جوابات دیکھو تفسیر نعیمی سے،۔،۔،۔۔

 

post-16911-0-64073700-1472586128_thumb.jpg

 

post-16911-0-45310300-1472586153_thumb.jpg

 

post-16911-0-65668800-1472586212_thumb.jpg

 

post-16911-0-67314400-1472586515_thumb.jpg

 

post-16911-0-60937900-1472586282_thumb.jpg

 

post-16911-0-43418500-1472586296_thumb.jpg

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

طوالع الانوار کا جواب

جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ بھی تسلیم کرلیا جائے کہ فعل قبیح مطلقا قبیح ہے تاہم اس سے صرف اس فعل کے مانع کا تحقق ہوگا نہ یہ کہ قدرت بھی زائل سمجھی جائے اسلئے کہ ایسی صورت میں فعل مزکور محال لغیرہ ہوگا جو ممکن لذاتہ اور مقدور ہوتا ہے اور اس کا تحت قدرت ہونا محال لغیرہ ہونے کے منافی نہیں

post-17574-109004.jpg

Link to comment
Share on other sites

 آپ جس عبارت کا حاشیہ دکھارہے ہونا یہ اس عبارت کا ہے جو اوپر فان قیل سے شروع ہورہا ہے اور اس پر نمبر4 بھی لکھا ہوا ہے جو میں نے سب سے اوپر لال رنگ سے انڈر لائن کردیا ہے یہ معتزلہ کا اعتراض نقل کررہے ہیں
اور قلنا سے جواب دے رہے ہیں اس اعتراض کا
 جو میں نے ہرے رنگ سے انڈر لائن کردیا ہے اور اوپر جو 4 نمبر جہاں لکھا ہے اسی کو حاشیے میں 4 نمبر ڈال کر معتزلہ کے عقیدے کی وضاحت کررہے ہیں کہ یہ معتزلہ کا عقیدہ ہے 

 

post-17574-0-18628900-1472794528_thumb.jpg

 

شرح المواقف کا جواب
یعنی عقاب میں دو بحثیں ہیں اول یہ کہ تمام معتزلیوں اور خارجیوں نے صاحب کبیرہ کے عقاب کو جب کہ وہ بلا توبہ مرجائے واجب قرار دیا ہے اور وہ دو وجہ سے تجویز نہیں کرتے کہ الله انہیں معاف کرسکے گا.ایک یہ کہ اس نے کبائر پر عقاب کا وعدہ کی
ا ہے اور اس کی خبر دی ہے.لہزا اگر عقاب نہ کرے اور معاف کردے تو اس کی وعید میں خلف اور اس کی خبر میں کذب لازم آئے گا اور وہ محال ہے.جواب اس کا یہ ہے کہ غایت اس کی وقوعِ عقاب ہے پھر وہ وجوب کہاں ثابت ہوا جس میں کلام ہورہا ہے اسلئے کہ بلا شک اگر وقوع عقاب ہو مگر وجوب نہ ہو اس سے خلف اور کذب لازم نہیں آتا اور یہ بھی نہ کہا جائے کہ اس صورت میں ان کا جواز تو لازم آتا ہے اسلئے کہ ہم کہتے ہیں کہ ان کا محال ہونا غیر مسلم ہے کیونکہ وہ دونوں(خلف و کذب) ان ممکنات میں سے ہیں جن کو قدرت باری تعالی شامل ہے

 

post-17574-0-78749500-1472794670_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

فضل حق خیر آبادی نے بھی امکان کذب تسلیم کیا ہے وہ لکھتا ہے کہ الله کی خبر میں کذب ممتنع بالغیر ہے اس کتاب کا ترجمہ اور حاشیہ شرف قادری بریلوی نے لکھا ہے شرف قادری بریلوی اس عبارت کے حاشیہ میں لکھتا ہے کہ یہ صحیح نہیں ہے اور صحیح عقیدہ اس معاملے میں دیکھنے کیلئے وہ سبحان السبوح پڑھنے کا مشورہ دیتا ہے اپنے بندے کیلئے صرف یہ کہہ دیا کہ یہ صحیح نہیں ہے حالانکہ انصاف تو یہ ہوتا کہ اس پر بھی کفر کا فتوی لگاتا جیسا کہ مولانا رشید پر لگایا ہے گستاخی تو گستاخی ہوتی ہے چاہئے کوئی بھی کرے اس میں اپنے اور پرائے کا خیال نہیں رکھا جاتا اور یہ عقیدہ سبحان السبوح کے بر عکس ہے اسلئے شرف قادری صحیح عقیدہ دیکھنے کیلئے سبحان السبوح پڑھنے کا مشورہ دے رہا ہے اور سبحان السبوح میں احمد رضا نے مولانا رشید کے امکان کذب والے معاملے کی رد کرنے کی کوشش کی ہے تو مولانا فضل حق پر بھی وہی فتوی لگاؤ جو مولانا رشید پر لگایا ہے دہرا معیار اور منافقت ترک کرو

 

post-17574-0-65342700-1472794897_thumb.jpg

Edited by Brailvi Haq
Link to comment
Share on other sites

اس عبارت کا پیج نمبر دے دیں اس ایڈیشن سے جو دوعوت اسلامی کی جانب سے چھپا ہے

پیج نمبر کیا پورا سکین لیجئے

 

post-16911-0-51244200-1472995426_thumb.png

 

post-16911-0-59954600-1472995454_thumb.png

 

طوالع الانوار کا جواب جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ بھی تسلیم کرلیا جائے کہ فعل قبیح مطلقا قبیح ہے تاہم اس سے صرف اس فعل کے مانع کا تحقق ہوگا نہ یہ کہ قدرت بھی زائل سمجھی جائے اسلئے کہ ایسی صورت میں فعل مزکور محال لغیرہ ہوگا جو ممکن لذاتہ اور مقدور ہوتا ہے اور اس کا تحت قدرت ہونا محال لغیرہ ہونے کے منافی نہیں

 طوالع الانوار کی جس عبارت سے وہابی نے دھوکہ دیا تھا، اسکا جواب میری آخری پوسٹ میں دے دیا گیا۔۔ اس پر تو کچھ بولنے کی ہمت نہیں ہوئی۔۔۔ اب یہ نئی بات نکال آیا تو اس کا سکین پیج دے جوچھیک طرح پڑھا جانا ممکن ہو اور ساتھ عربی عبارت بھی

 آپ جس عبارت کا حاشیہ دکھارہے ہونا یہ اس عبارت کا ہے جو اوپر فان قیل سے شروع ہورہا ہے اور اس پر نمبر4 بھی لکھا ہوا ہے جو میں نے سب سے اوپر لال رنگ سے انڈر لائن کردیا ہے یہ معتزلہ کا اعتراض نقل کررہے ہیں

اور قلنا سے جواب دے رہے ہیں اس اعتراض کا جو میں نے ہرے رنگ سے انڈر لائن کردیا ہے اور اوپر جو 4 نمبر جہاں لکھا ہے اسی کو حاشیے میں 4 نمبر ڈال کر معتزلہ کے عقیدے کی وضاحت کررہے ہیں کہ یہ معتزلہ کا عقیدہ ہے 

 

attachicon.gif14192037_10157345213220585_7255129101200918827_n.jpg

 

شرح المواقف کا جواب

یعنی عقاب میں دو بحثیں ہیں اول یہ کہ تمام معتزلیوں اور خارجیوں نے صاحب کبیرہ کے عقاب کو جب کہ وہ بلا توبہ مرجائے واجب قرار دیا ہے اور وہ دو وجہ سے تجویز نہیں کرتے کہ الله انہیں معاف کرسکے گا.ایک یہ کہ اس نے کبائر پر عقاب کا وعدہ کیا ہے اور اس کی خبر دی ہے.لہزا اگر عقاب نہ کرے اور معاف کردے تو اس کی وعید میں خلف اور اس کی خبر میں کذب لازم آئے گا اور وہ محال ہے.جواب اس کا یہ ہے کہ غایت اس کی وقوعِ عقاب ہے پھر وہ وجوب کہاں ثابت ہوا جس میں کلام ہورہا ہے اسلئے کہ بلا شک اگر وقوع عقاب ہو مگر وجوب نہ ہو اس سے خلف اور کذب لازم نہیں آتا اور یہ بھی نہ کہا جائے کہ اس صورت میں ان کا جواز تو لازم آتا ہے اسلئے کہ ہم کہتے ہیں کہ ان کا محال ہونا غیر مسلم ہے کیونکہ وہ دونوں(خلف و کذب) ان ممکنات میں سے ہیں جن کو قدرت باری تعالی شامل ہے

 

attachicon.gif14117793_10157347973580585_6509957872216328527_n.jpg

 وہابی جی ذرا ہوش کے ناخن لو۔۔۔ میں نے حاشیہ نہیں، اصل عبارت پیش کی امام نسفی کی۔۔۔،۔  وہی عبارت جسکی بنا پر تم دھوکہ دے رہے تھے اور اسکا کامل جواب میری آخری پوسٹ میں گذر گیا۔۔۔،۔، اس جواب پر لب کھولنے کی ہمت تک نہ ہوئی۔۔ فالحمدللہ

۔،۔۔

سب دیکھ لیں، شرح مواقف کی اب تک پورے ٹاپک میں بات ہی نہیں ہوئی تھی۔۔۔ بجائے ہمارے جوابات پر کلام کرنے کے ادھر ادھر گھوم پھر رہا وہابی۔، چلو یہ در ایسا نہیں کہ معترض کو منہ کی نہ کھلائے۔۔۔۔ جواب اسکا بھی لیتے جاو

post-16911-0-63420000-1473002467_thumb.jpg

post-16911-0-97452700-1473002473_thumb.jpg

post-16911-0-62457200-1473002477_thumb.jpg

post-16911-0-13237900-1473002493_thumb.jpg

post-16911-0-40081700-1473002497_thumb.jpg

post-16911-0-62242900-1473002506_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

کشمیر خان صاحب...

میں نے دراصل وہ سکین مانگا تھا جس کے حوالے میں

حاشیہ معتمد لکھا ہے......اور آپ نے جو جواب دیا ہے...وہابی ضرور اس کا سکین مانگے گا .....اس لئے اگر ان حوالہ جات کا سکین مل جائے تو عنایت ہوگی

Link to comment
Share on other sites

کشمیر خان صاحب...

میں نے دراصل وہ سکین مانگا تھا جس کے حوالے میں

حاشیہ معتمد لکھا ہے......اور آپ نے جو جواب دیا ہے...وہابی ضرور اس کا سکین مانگے گا .....اس لئے اگر ان حوالہ جات کا سکین مل جائے تو عنایت ہوگی

وہابی کو کہو کہ اسلامی محفل پر آ کر بات کرے

ویسے یہ عجیب وہابی ہے جو خود تو انتہائی گھٹیا کوالٹی سکین پیج دیتا ہے اور وہ بھی غلط، مگر ہم سے چھوٹی سے چھوٹی بات کا سکین مانگتا ہے

تعجب ہے۔۔ اسی لیے اسے کہیں کہ ادھر آ کر بات کرے

۔۔۔۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔۔۔۔۔۔

وہابی نے آپکی پوسٹ ۲۰ اور ۲۴ میں مطالع الانوار کی عبارت کے ترجمہ میں خیانت کی

جب شرح عقائد سے جواب دے دیا گیا تو بات گھما کر دوسری عبارت پر لے گیا، جسکا اس موضوع سے کیا تعلق؟

اب دال کہیں نہیں گلی تو سیدھا شرح مواقف سے غلط استدلال کی ٹھانی

کیا کہا جا سکتا ہے ایسی وہابی گندی عقل کا

ہمارے کسی جواب پر کوئی بات کرنے کی ہمت نہیں کی، اگر کچھ کہا تو شرح عقائد کے حوالے سے جھوٹ ہی بولنا پڑا۔۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔، لیکن انکو کیا کہا جا سکتا ہے جب انکا خدا ہی جھوٹا ہے  :P۔،۔،۔۔

اس وہابی کو سکین لینے کا اگر اتنا شوق ہے تو سیدھی طرح اسلامی محفل پر آ کر بات کرے، لگ پتہ جائے گا، یوں دور سے جھوٹ داغنے پر کمر نہ باندھ رکھے۔،۔،،۔،۔۔

Link to comment
Share on other sites

ٹاپک سے غیر متعلقہ تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں۔


بیلا صاحب آپ ہر ٹاپک میں بلاوجہ کی پوسٹس مت کریں اور اسی طرح سیف اللہ صاحب بھی۔شکریہ


Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...
On Thu Apr 14 2016 at 9:36 PM, qadri rana said:

ان دیو کے بندو کو اتنی سی بات بھی سمجھ نہیں آتی کہ خلف وعید اور ہے اور کذب اور۔جو حوالہجات ان حضرت نے دیے ہیں ان کا تعلق خلف وعید سے ہے جو کرم ہے اور عیب نقص ہے جو رب تعالی کی ذات پر محال ہے۔پھر خلف وعید کا تو وقوع ہوگا کیا دیوبندی وقوع کزب کے قاءل ہیں؟

اسلام علیکم ۔۔حضرت آپ نے کہا خلف وعید اور ہے کذب اور اس کی وضاحت کردیجیے بڑی مہربانی ہوگی۔۔اور کیا اسی اور کیا خلف وعد اور ہے کزب اور یہ دونوں باتوں پر رہنمائی کرے 

جزاک اللہ۔۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...