Jump to content

Ilm E Ghaib Par Aetraz


Dr Afaque Farooqu

تجویز کردہ جواب

  • 2 weeks later...

علم غیب کا لفظ پہلے براھین قاطعہ میں دیوبندیوں نے شیطان کے لئے بولا تھا۔


ھمارے علماء کی تحریروں میں دیوبندیوں پر الزاما ً بولا جاتا رھا۔


اعلیٰ حضرت نے الاستمداد میں لکھا:۔


 


علم غیب ابلیس کو مانیں


شہ (saw)  کو کہیں جل جاتے یہ ھیں۔


 


علم غیب کے مسئلہ میں دیوبندی وھابی ھمارے مدمقابل ھوتے ھیں اور ھم ان


کی تردید کرتے ھیں۔ کبھی جدلی استدلال سے اور کبھی برھانی استدلال سے۔ اس لئے استدلال جدلی اور استدلال برھانی کا فرق ملحوظ رکھا جائے۔ اور مفتی صاحب کے کلام کو اعلیٰ حضرت کے کلام کی روشنی میں دیکھا جائے تو مفتی صاحب جدلی استدلال پر محمول ھے۔


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...