Jump to content

Ahlesunnat Ahle Jannat .. Hawala And Scan Request Aisi Ahadees Kay


Recommended Posts

as salam alaikum darj zail mazmoon mai jo ahadees kay hawalaya hain un ka asal scan darkar hai kitabo say .. aur mazmoon mai agar koi ghalti hai tu wo bhe islah farma dain .
Jazak Allah 
 
برصغیر پاک و ہند میں انگریزوں کےقدم مظبوط ہوتے ہی مسلمانوں میں انتشار کے نئے نئے دروازے کھولے گئے اور نت نئے فرقے وجود میں آئے جنھوں نے اھل سنت و الجماعت سے خروج کیا اور صدیوں سے قائم وحدت ملت کو پارہ پارہ کر دیا۔ اسلام کے سچے مذھب ، ہر دور کے جید ترین علماء و اولیاء‌ کے راستے کو عقائد و معمولات کو  الغرض پوری دنیا کے  مسلمانوں کے سواد اعظم ،  قدیم ، متصل ، مسلسل  اھلسنت والجماعت , خود مخالفین کے اپنے ہی بزرگوں سے ثابت شدہ راستے کو شرک و بدعت ٹھرا کر یہ نئے پیدا شدہ جدید فرقے اھلسنت و الجماعت  ہونے کے دعویدار بن بیٹھے ۔ 
 
جنوں کا نام خرد رکھ دیا خرد کا جنوں
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
 
ایک واجبی سا علم رکھنے والا مسلمان آج جب ہر طرف ایک نیا فرقہ دیکھتا ہے تو اس کے لئے حق و باطل کی پہچان مشکل ہوتی جارہی ہے اس سلسلے میں عرض ہے کہ حق وہی ہے جو خود مخالفین کی کتابوں انکے اپنے اکابرین سے ثابت ہے ۔ حق کو اس طرح مخالفین کے گھر سے ہی
 واضح کردینا اللہ عزوجل کی سنت مبارکہ ہے تاکہ ذرا سی بھی عقل رکھنے والے لوگ ہدایت کا راستہ جان سکیں ۔
 
نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا جسکا مفہوم ہے کہ میری امت میں 73 فرقے ہو جائیں گے سارے جھنمی ہیں سوائے ایک کے
اور آپ نے فرمایا جسکا مفہوم ہے کہ جب امت میں‌اختلاف دیکھو تو سب سے بڑی جماعت کی پیروی کو لازم پکڑلینا
اور آپ نے فرمایا جسکا مفہوم ہےکہ جس نے جماعت سے ذرہ برابر بھی جدائی کی اس نے اسلام کا پٹہ اپنی گردن سے اتار پھینکا
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکا مفہوم ہے کہ میری امت کی اکثریت کبھی گمراہ نہیں ہوگی
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ عزوجل کی حمایت اھلسنت و الجماعت کے ساتھ ہے ۔
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکا مفہو م ہے کہ گمراہ فرقے تم سے وہ باتیں کریں گے جو تمھارے باپ دادا نے بھی نہیں سنی ہوگی
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکا مفہوم ہے اھلسنت و الجماعت ہی نجات یافتہ ہیں اور
یہ وہ ہیں جو میرے اور میرے اصحاب کے راستے پر ہونگے۔
 
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکا مفہوم ہے گمراہ فرقوں‌ سے انکے ساتھ عبادات
 بچنا ان سے شادیاں ، خوشی غمی میں شرکت سے بچنا کھیں‌ وہ تم کو گمراہ نہ کردیں کہیں وہ تم کو بہکا نہ دیں‌
 
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی احادیث جس میں باطل فرقوں سے سختی سے بچنے کا حکم ہے نہ کہ صلح کلیت کا ۔

 

 
---------- is mozo par aur bhe jo ahadees ya sahaba kay aqwal hai wo bhe share karain jazak Allah -------------
 
اگر کس کواتنی تفصیلی تحقیق کا وقت یا شوق نہیں تو کم از کم اتنی تو سمجھ اسے ہونی چاہئے کہ اول جو فرقہ پہلے نہ تھا اب ہوا وہ کسی طرح سے حق ہو ہی نہیں سکتا نئی پیدا شدہ بدعت ہے ۔ دوئم جن عقائد و معمولات کی حقانیت خود مخالفین کے اکابر اور کتابوں سے ثابت ہو وہی سچ ہے  اور جو خود اپنے اکابر کے راستے سے منہ موڑ گئے وہ ہرگز سچ ہو سکتےنہیں  اسلئے اپنا قیمتی ایمان فرقہ بندی کے ہاتھ پر فروخت نہ کر دے اور ہر فرقے سے منہ موڑ کر مذھب حق اھلسنت والجماعت پر سختی سے کاربند ہو جائے یہی نجات کا واحد راستہ ہے باقی سب فرقے جھنم کی طرف لیجانے والے ہیں 
 
میری نہیں سنتا نہ سن اپنی تو سن
Edited by aaftab
Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا جسکا مفہوم ہے کہ میری امت میں 73 فرقے ہو جائیں گے سارے جھنمی ہیں سوائے ایک کے

 

 

آنحضرت  صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے یہود اکہتر یا بہتر فرقوں میں منقسم ہوئے اور نصاریٰ بھی اتنے ہی فرقوں میں بٹ گئے تھے اور میری امت تہتر فرقوں میں منقسم ہوجائے گی۔

 

 

ssunnt3_0000.jpg

 

ssunnt3_0052.jpg

 

 

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت پر وہ وقت ضرورآئے گا جیسا کہ بنی اسرائیل پر آیا تھا جس طرح کہ ایک جوتا دوسرے جوتے کے برابر ہوتا ہے حتی کہ ان میں سے کسی آدمی نےاگر اپنی ماں سے اعلانیہ زنا کیا تھا تو میری امت میںسے بھی ایسا شخص ضرور ہوگا جو یہ گناہ کرے گا بنی اسرائیل بہتر فرقوں میں تقسیم ہوئے اور میری امت کے تہتر فرقے بنیں گے ان میں سوائے ایک فرقہ کے باقی سب آگ میں جائیں گے۔کسی نے کہا کہ اللہ کے رسول جنت میں جانے والا فرقہ کون سا ہے؟آپ نے فرمایا: جس پر میں اور میرے صحابہ ہیں۔

 

 

ssunnt3_0053.jpg

 

 

 

kanzulamal title.GIF

 

kanzulamal page.GIF

Link to comment
Share on other sites

اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکا مفہوم ہے اھلسنت و الجماعت ہی نجات یافتہ ہیں اور
یہ وہ ہیں جو میرے اور میرے اصحاب کے راستے پر ہونگے۔
 
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکا مفہوم ہے کہ میری امت کی اکثریت کبھی گمراہ نہیں ہوگی

 

اور خبر دی نبی ﷺ نے : (عنقریب میری امت تہتر (٧٣) فرقوں میں بٹ جاۓ گی، اس میں نجات یافتہ فرقہ صرف ایک ہوگا اور باقی ہلاک ہونگے) پوچھا گیا : اور نجات یافتہ کونسا ہوگا؟ فرمایا : (اہل السنّت والجماعت)، پوچھا گیا : اور سنّت اور جماعت سے کیا مراد ہے؟ فرمایا : (جس طریقہ پر آج میں اور میرے صحابہ ہیں) اور فرمایا آپؐ نے : (میری امت میں سے ایک گروہ حق پر قائم رہے گا حتی کہ قیامت قائم ہو جاۓ گی) اور فرمایا آپ صلی الله علیہ وسلم نے : (نہیں جمع ہوگی میری امت گمراہی پر).۔

 

namlttl.jpg

 

namlpg.jpg

Link to comment
Share on other sites

اور آپ نے فرمایا جسکا مفہوم ہےکہ جس نے جماعت سے ذرہ برابر بھی جدائی کی اس نے اسلام کا پٹہ اپنی گردن سے اتار پھینکا

 

میں تمہیں پانچ چیزوں کا حکم دیتا ہوں: جماعت کو لازم پکڑنے کا، سننے اور اطاعت کرنے کا ، ہجرت کا، اللہ کی راہ میں جہاد کا، اور جو جماعت سے ایک بالش بھی باہر ہوا تو اس نے اسلام کا پٹہ اپنے گلے سے اتار پھینکا۔  

 

 

ssunnt3_0000.jpg

 

ssunnt3_0144.jpg

Link to comment
Share on other sites

اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکا مفہوم ہے کہ میری امت کی اکثریت کبھی گمراہ نہیں ہوگی

 

 

اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ عزوجل کی حمایت اھلسنت و الجماعت کے ساتھ ہے ۔

 

 

 

حضرت عبداللہ بن عمرؓ رسول اللهؐ سے مروی ہیں کہ : " نہیں جمع (متفق) کرے گا اس (میری) امت کو کسی گمراہی پر کبھی"، (پھر) فرمایا : "الله کا ہاتھ (سایہ مدد) جماعت پر ہے، تو تم اتباع (پیروی) کرو سوادِ اعظم (سب سے عظیم جماعت) کی، بس جو اس سے علیحدہ ہوا وہ علیحدہ کیا جاۓ گا آگ (جہنم) میں (داخل کرنے کو)۔

 

SwadT.jpg

Swad.jpg

Link to comment
Share on other sites

 

اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکا مفہو م ہے کہ گمراہ فرقے تم سے وہ باتیں کریں گے جو تمھارے باپ دادا نے بھی نہیں سنی ہوگی

 

 

 

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: آخری زمانہ میں ایسے ایسے دجال اور کذاب ہوں گے جو تمہیں ایسی ایسی باتیں سنائیں گے جو نہ تم نے کبھی سنی ہوں گی نہ تمہارے باپ دادا نے۔ پس ان سے بچو، ایسا نہ ہو کہ تمہیں گمراہ کردیں یا فتنہ میں ڈال دیں۔

 

 

Sahih_Muslim.jpg

Sahih_Muslim_.jpg

Link to comment
Share on other sites

 

 

اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکا مفہوم ہے گمراہ فرقوں‌ سے انکے ساتھ عبادات
 بچنا ان سے شادیاں ، خوشی غمی میں شرکت سے بچنا کھیں‌ وہ تم کو گمراہ نہ کردیں کہیں وہ تم کو بہکا نہ دیں‌
 

 

 

 

 

عقیلی وابن حبان حضرت انس بن مالك رضی الله تعالٰی عنہ سے راوی،رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:۔

 

بدمذہبوں کے پاس نہ بیٹھو،ان کے ساتھ پانی نہ پیو،نہ کھانا کھاؤ،ان سے شادی بیاہ نہ کرو۔

 

 

Untitled-3.jpg

 

Untitled-2.jpg

Link to comment
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...