Jump to content

Ilm E Ghaib Par Aaitaraz..la Yalamu Fi Ghad Illallah

aaftab

تجویز کردہ جواب

میری بات سے تکلیف ہو تو معافی

بھئ آپ اسلامی محفل پر ٹاپک پڑھا بھی کریں،۔،۔،۔ صرف اعتراج نقل کر کے کیا فائدہ

آپکا زیادہ تر کام یہ ہے کہ اسکا سکین دے دیں ، حوالہ دیے دیں

جو کہ غلط بھی نہیں مگر صرف اسی پر اکتفا کیوں

آپکو جب اہلسنت کے عقائد کا صحیح علم نہیں اور نہ ہمارے دعاوی کا تو اعتراض کا جواب لیکر کیا کریں گے

پہلے عقائد اور ضروری مسائل سیکھیں اور پھر آپکو ان اعتراجوں کی حقیقت سمجھ آئے گی

میں خود بھی اسلامی محفل پر یہی کام کیا کرتا تھا کہ بس یہ اعتراج ہے، وہ اعتراج ہے، اسکا وہابی کو کیا جواب دوں وغیرہ مگر پھر سیدی خلیل رانا صاحب نے اصلاح فرمائی اور میں نے اپنے عقائد کو تفصیلا پڑھنا شروع کیا تو اب اللہ پاک کے فضل سے مجھے ایسے اعتراضوں کے جواب خود بخود سمجھ آجاتے ہیں

آپ بھی اپنے عقائد کو تفصیلا پڑھیں

پھر اگر کسی اعتراض کا جواب نہیں پتا تو پوچھ لیں

Link to comment
Share on other sites

Aur aalimul gaib sirf Allah ki zaat hai aftab bhai es mauzu par hmara koi ekhtelaf nahi pahle aqeeda e Ahle sunnat pta krea fir eytraz krea...

رسول اللہ ﷺ کی ذات بابرکات پر عالم الغیب کا حکم تو درست ہے مگر اطلاق درست نہیں ہے۔،۔

اس لیے رسول اللہ میرے آقا میرے مولا ﷺ کو اللہ عزوجل کی عطا سے غیب دان یا غیب کا علم رکھنے والے وغیرہ کہنا درست ہے

Link to comment
Share on other sites

azizam aap ko kis post say laga kay mujhay aqaid e ahlesunnat wal jamat ka ilam nahe ya mai us kay khilaf ho..

mai kafi dair forum par search karta ho google pay daikhta ho jab nahe milta jawab jabhe post karta ho ..

is hadees say jo aaitaraz wahabia nay uthaya hai kay Nabi pak alaihislam ka yei qual hai kay ghaib ka ilam nahe aur is kay muqablay mai sahaba ka qaul paish kia jata hai ...

is ka jawab bazaban e Nabi karem alahisSlam hadees shareef say he darkar hai aur kia yei hadees shareef aqaid kay mayar par poori utarti hai jarah etc yei tu koi aalim he jawab day sakta hai .. .. khalil rana ya saeedi saahah shayad bahtar jawab da sakta hai. 

was salam

میرے بھائی

آپکو یہ نہیں کہا کہ آپ خلاف ہیں عقائد کے اور نہ ہی یہ کہ آپکو علی الاطلاق عقائد کا علم نہیں ہے

میں کہنا یہ چاہتا ہوں کہ محض اعتراض نقل کر کر کے بس اسی پر اکتفا نہ کرو بلکہ خود سے علما کرام کی کتب پڑھو بھی سہی (جو شاید آپ آپ پڑھتے بھی ہوں گے،۔،۔ مزید توجہ سے وقت لگا کر پڑھیں)۔،۔

آپکو اس اعتراض کا جواب کیسا چاہیے؟ اوپر ایک اور بھائی نے بھی تو اسکا اچھا جواب دے دیا ہے

کتاب جا الحق کا لینک دے رہا ہوں، اسمیں سے بحث علم غیب لازمی پڑھ لیں اور توجہ سے مطالعہ کرلیں گے تو تمام اعتراجوں کے خوب جواب مل جائیں گے اور جب آپکو اپنے اس ٹوپک والے اعتراج کا جواب مل جائے اپنی تھوڑی سی محنت سے تو یہاں اور بندوں کو بھی بتلا دو

http://www.rehmani.net/library/Ja-Al-Haq/

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...