Sign in to follow this  
Followers 0
nominomee

جمعہ کے خطبے اور وقت کے بیان میں۔۔

2 posts in this topic

السلام علیکم.میں اپنی نوکری کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہوں۔یہاں کی اکثر مساجد میں جمعہ کی نماز کے لیے اذان ظہر کا وقت داخل ہونے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے اور خطبہ بھی شروع ہو جاتا ہے۔جماعت اکثر ظہر کے وقت میں ہی ہوتی ہے۔ایسے میں کیا جمعہ صحیح طور پر ادا ہو جاتا ہے۔جزاک ﷲ

Share this post

Link to post
Share on other sites

وعلیکم السلام بھئی جی

جمعہ اور ظہر کا ایک ہی وقت ہوتا ہے

ضروری نہیں کہ ظہر یا جمعہ کی اذان عین اسی وقت دی جائے جب ظہر یا جمعہ کا وقت شروع ہو رہا ہو بلکہ اکثر اذان وقت شروع ہونے کے بعد دی جاتی ہے

آپ کسی موبائل ایپ یا نیٹ وغیرہ سے وہ وقت اپنے علاقے کا معلوم کریں جس وقت پر ظہر یا جمعہ کا وقت شروع ہوتا ہے (اسکے اور طریقے بھی ہیں لیکن تھوڑے مشکل ہیں)۔،۔،۔ اب پھر دیکھ لو کہ جمعہ کی نماز وقت شروع ہونے کے بعد ہو رہی ہے تو ہو جائے گی ورنہ نہیں

ساتھ ہی امام کا عقیدہ بھی دیکھ لو کہ کہیں بدمذہب تو نہیں وغیرہ۔،۔،۔

میرے لیے بھی دعائیں کر دینا۔،۔

Share this post

Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.