Sign in to follow this  
Followers 0
Ahmed Ali Khan

شیطان حاضر و ناظیر

57 posts in this topic

مختصر عرض ہے کہ براہین قاطع پڑھ لو خود مولوی خلیل نے تسلیم کیا ہے کہ  مصنف انوار ساطع ہم پر گستاخی کا الزام لگاتا ہہے ااور خود دیوبندیوں کو تسلیم ہے کہ حاجی صاحب نے گنگوہی کی کتابیں نہیں پڑھیں۔

پھر حاجی صاحب کی تقریظ ہے تقدیس الوکیل پر جس کی تائید مولوی اللہ وسایا نے کی ہے۔
امید ہے جناب کے دائمی مرض میں کچھ افاقہ ہوا ہوگا۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Ye mari post ka Jawab hy???????????????? jo post mainy ki hy uska jawab lekhyn

Edited by bella

Share this post


Link to post
Share on other sites

جناب غور سے پڑھنے کی زحمت گوارا کر لیں۔آپ کی تمام باتوں کا جواب موجود ہے۔

اگر فیصلہ ہفت مسئلہ کو حاجی صاحب ہم مان بھی لے تو وصیت کے الحاقی ہونے میں شک کوئی نہیں جس کی بحث جناب سعیدی صاحب نے کر دی ہے۔پھر بالفرض محال اس وصیت کو مانا بھی جائے تو اس کا جواب عرض کیا گیا کہ خود دیوبندی حضرات نے تسلیم کیا ہے کہ حاجی صاحب نے رشید احمد وغیرہ کی کتب نہیں پڑھیں تھیں۔

اور جب وہ مطلع ہوئے تو تقدیس الوکیل پر تقریظ لکھ دی۔اور اس تقدیس الوکیل کی تعریف خود اللہ وسایا نے کی ہے۔

اور جناب اگر کتابوں میں جانا ہے تو یہ بات تو آپ کے گھر والوں نے لکھی ہے کہ مقرظ مکمل کتاب  کا موئید ہے۔اگر علم نہیں تو انکشافات ہی پڑھ لو شاید کچھ  آرام آجائے جناب کو۔اور براہین قاطعہ ہی پڑھ لو اس میں خود خلیل احمد نے تسلیم کیا ہے مولف یعنی عبد السمیع صاحب ہم پر گستاخی کا نقض وارد کرتا ہے۔
یہ تینوں بحثوں کا مختصر جواب ہے۔اب اس کا آپ جواب دو گے تو بات آ گے چلے گی ورنہ  قالو سلاما

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.