Jump to content

Kia Brailvi Nabi Sallalahu Alaihi Wasalam Ki Bshriat K Munkar Hain?


Brailvi Haq

تجویز کردہ جواب

دیوبندی اسکین بھی ایسے لگاتے ہیں کہ پڑھنے والے کو کچھ سمجھ نہیں آتا۔اندر سے اپنے چور کا پتہ ہے ان کو۔

ہم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت کے قائل ہیں اور جو بشر نہ مانے اس کو کافر جانتے ہیں۔۔ البتہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جیسا یا عام بشر نہیں مانتے۔۔ بلکہ وہ افضل البشر ہیں۔اور تمام کائنات میں ہر چیز سے افضل ہیں۔۔ جو ان کو اپنے جیسا بشر یا عام بشر یا خالی بشر مانے  کہے وہ بندہ بھی کافر ہے اور اسی چیز کا ہمارے علماء ردّ فرماتے ہیں۔دیوبندیوں کو چاہیے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ،جس کا وہ کلمہ پڑھتے ہیں۔ ان کی تعظیم کریں۔

 

البتہ اپنے باپ اور مولویوں کو بشر بشر کہہ کر پکارا کریں۔تمام القابات وغیرہ ختم کردیں  ۔بلکہ بشرکہنے میں بھی اختصار سے کام لیں اور اس سے کوئی ہلکہ لفظ ہو تو وہ استعمال کریں۔کیونکہ اکثر بڑے دیوبندی توپہلے ہی مر کر مٹی میں مل چکے ہیں۔باقی عنقریب ملنے والے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

محترم,ان سکینز میں, یہ لکھا ہے کہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بشر کہے وہ کافر ہے,یہ کفار کا طریقہ ہے قرآن میں اس سے منع کیا گیا ہے ,,,,,,,

,دیوبندی اعتراض یہی ہے کہ مفتی نعیم صاحب نے یہ لکھا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بشر کہنا کفر ہے,,,,اور اعلٰحضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا کہ بشریت کا انکار کرنے والا کافر ہے تو اس لحاظ سے مفتی صاحب پہ فتوہ لگتا ہے؟؟؟ کیونکہ انہوں نے یہ نہیں لکھا کہ اپنے جیسا بشر ماننا کفر ہے بلکہ یہ لکھا ہے کہ بشر ماننا کفر ہے!!!

براہِ کرم اس کا جواب عنایت فرمائیں

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...