Jump to content

Nabi Kreem ﷺ K Zamana Main Ahlesunnat K Honey Ki Daleel


Shoaib Al-Madni

تجویز کردہ جواب

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں منافقین کی جماعت تھی۔ جس سے متعلق سورہ منافقون اور دیگر آیات و احادیث موجود ہیں۔صحابہ کرام کے ادوار میں بھی  فتنے اور جماعتیں موجود تھیں۔  جیسے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور میں مسلمہ کذاب کا فتنہ یا ایک گروہ جو ذکوۃ دینے کا منکر ہوا ، ایک اور گروہ نے دین اسلام سے انحراف کیا۔اسی طرح دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ادوار میں بھی فتنے اور گروہ پیدا ہوتے رہے۔  باقی تفصیلی جواب اہل علم حضرات دے سکتے ہیں۔ 


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...