Jump to content

مولانا قاسم نانوتوی رح ولی کامل.بریلوی اعتراف

SaifUllah

تجویز کردہ جواب

Ibarat mei sirf "Muhammad Qasim Deobandi" likha nazar aa raha hai!!!

kya  Deoband mai jis ka naam bhe Muhammad Qasim ho os se murad Gustakh Qasim Nanotvi he hota hai???

Kya Nanotva aor Deoband ek he jhaga ko kehtey hain?

Edited by AbuAhmad
Link to comment
Share on other sites

لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔۔۔ دیوبندی بالکل پاگل ہوچکے ہیں۔۔

اس کا جواب میں ایک مثال سے دیتا ہوں شاید دیوبندیوں کے پلے پڑ جاَئے بات۔زید نے کہا کہ سید احمد بریلوی تو اسماعیل دہلوی کا مرشد ہے۔۔ بکر کہنے لگا۔۔ اچھا تو اسماعیل دہلوی بریلوی تھا۔۔بتایا گیا کہ بریلی میں رہنے والے کو بریلوی کہتے ہیں وہ عقائد میں بریلوی نہیں پکا وہابی تھا۔ مگر سمجھانے کے باوجود جب بکر کو بات سمجھ نہ آئی تو اسے پاگلوں کے ہسپتال میں داخل کرنا پڑا۔

 اب ثابت کرو کہ یہاں مولانا قاسم دیوبندی سے مراد قاسم نانوتوی ہے یا پورے شہر دیوبند میں صرف ایک ہی قاسم نام کا بندہ تھا۔ جبکہ وہ خود دیوبند کا رہائشی بھی نہ تھا بلکہ نانوتہ کا رہنے والا تھا۔ عوام کو دھوکا دینا اور ذہنوں میں وسوسے پیدا کرنا آپ کو اپنے بابا "دیو"  سے ورثے میں ملا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

Ibarat mei sirf "Muhammad Qasim Deobandi" likha nazar aa raha hai!!!

kya Deoband mai jis ka naam bhe Muhammad Qasim ho os se murad Gustakh Qasim Nanotvi he hota hai???

Kya Nanotva aor Deoband ek he jhaga ko kehtey hain?

بریلوی کتاب میں مولانا قاسم دیوبندی لکھا هے تو اسکا مطلب مولانا قاسم نانوتوی رح هی هوگا نا که  احمد رضا

اگر یه کوئ اور شخصیت هے تو ثابت کرو

Link to comment
Share on other sites

بریلوی کتاب میں مولانا قاسم دیوبندی لکھا هے تو اسکا مطلب مولانا قاسم نانوتوی رح هی هوگا نا که گستاخ احمد رضا

اگر یه کوئ اور شخصیت هے تو ثابت کرو

ab isko denial mode na kaha jaye tu or kya kaha jaye.. jab itni waziha misal se main ne bat samjhayi ke qasim nanotavi nanauta ka rehne wala tha.. yaqeen na aaye tu apne baron ki history pedh lu... yahan jinka zikr hay woh Mashikh e Naqshbandiya ke bazurg hain or deoband ke rihaishi hone ki waja se deobandi sath likha howa hay...

Jo jhoota dawa apne kya ke "Maulana Muhammad Qasim Deobandi is equal to Molvi Qasim Nanotavi founder of deoband".. Now it's your responsibility to show us the proof..

دعوی آپکا هے ثبوت آپکے ذمه هے

Link to comment
Share on other sites

وہاں مولانا قاسم دیوبندی لکھا ہے۔۔ قاسم نانوتوی نہیں لکھا۔دیوبندکے رہنے والےایک بندے کو  نانوتہ کا رہنے والا شخص کہنا تمہارا دعوی ہے۔ اوپرسے عجیب سینہ زوری ہے کہ دعوی تم کرو، ثبوت ہم سے مانگو اور زبردستی ایک بندے کو  عقیدے میں دیوبندی ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہو جبکہ یہ واقع تب کا ہے جب مدرسہ دیوبند تعمیر بھی نہ ہوا ہوگا۔ عقائد کے دیوبندی کہاں سے پیدا ہوگئے؟ یہ تذکرہ مشائخ نقشبندیہ کتاب پڑھی ہے؟ وہابیوں دیوبندیوں سے انصاف کی امید نہیں ہے۔ اس لئے  عوام تمہارا دھوکہ دیکھ کر خود فیصلہ کرے گی۔

میں نے سکین کے ساتھ اپنا دعوی پیش کیا هے

آپکا دعوی هے که یه کوئ اور شخصیت هے اسپر آپکو ثبوت پیش کرنا چاهیے لیکن آپ خود سینه زوری کرکے صرف زبانی رد کررهے هیں کوئ ثبوت نهیں پیش کررهے

Link to comment
Share on other sites

نافی کے لئے احتمال ہی کافی ہوتاہے۔مستدل کی ذمہ داری ہے کہ احتمال کی نفی کرے۔

برسبیل تنزل جواب یہ بھی ہے کہ

آپﷺکے نقش قدم پرمومن بھی چلتاہے اورمنافق بھی چلتا نظرآتا ہے۔فرق

یہ ہے کہ مومن آپﷺکی ذات تک پہنچ جاتاہے اورمنافق نہیں پہنچ سکتا۔

چنانچہ تذکرہ مشائخ نقشبندیہ میں ہی لکھاہے۔

آخرمولانا سے آگے ہوگیااور(آپﷺتک)پہنچ گیا۔

یعنی توکل شاہ صاحب توحضورﷺتک پہنچ گئے اورقاسم دیوبندی نہ پہنچ سکا۔

اقبال نے کہاہے کہ:۔

بہ مصطفےٰ برساں خویش راکہ دیں ہمہ اوست

اگربہ او نرسیدی تمام بولہبی ست

اپنے آپ کومصطفےٰﷺ تک پہنچا کہ آپ ﷺ ہی دین ہیں۔اگر توآپﷺ

تک نہ پہنچ سکا(جیسے قاسم دیوبندی)تو توسارے کاسارا   ابولہب ہے۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...