Jump to content

Ahmad Raza Barelwi Aor Khuda Ki Gustakhi


SaifUllah

تجویز کردہ جواب

نئے ٹاپک بنانے سے پہلے دیکھ لیا کرو۔۔۔


 


اس کا جواب ان لنکس میں موجود ہے۔۔


http://www.islamimehfil.com/topic/1009-wahabion-deobandion-ka-khuda-jhoot-bol-sakta-hay/


 


http://www.islamimehfil.com/topic/13384-aala-hazrat-par-allah-tala-ko-galiyan-denay-ka-aitraaz/

Edited by Sag e Madinah
Link to comment
Share on other sites

آپ نے جو کاپی پیسٹ کیا،اس کا جواب آج سے پانچ سال پہلے دیا جا چکا۔

 

لنک یہ ہے 

 

http://www.islamimehfil.com/topic/13990-alahazratra-per-shirk-ka-ilzam-aor-peer-mehr-alira-on-ilm-e-qiyamat/

 

                                       اس لے ایسے گھسے پٹے اعتراض کاپی پیسٹ کرنے سے پہلے کچھ دیکھ بھی لیا کرو۔۔   

post-2632-0-29151500-1468749143_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

جناب سیف اللہ صاحب


آپ کو لنکس دیے گئے ہیں،زحمت کریں اور اوپن کر کے دیکھ لیں۔


اور آپ کو کیسا جواب چاہیے ،ویسا بتا دیں 


فضول کی پوسٹس سے بہتر ہے پہلے جاکر پڑھیں پھر بحث کریں۔۔


Link to comment
Share on other sites

 

 

جناب سیف اللہ صاحب

آپ کو لنکس دیے گئے ہیں،زحمت کریں اور اوپن کر کے دیکھ لیں۔

اور آپ کو کیسا جواب چاہیے ،ویسا بتا دیں

فضول کی پوسٹس سے بہتر ہے پہلے جاکر پڑھیں پھر بحث کریں۔۔

میں نے لنکس دیکھے هیں اس میں جواب نهیں هے

آپ پهلے سمجھ لیں میری پوسٹ میں کیا بات کی گئ هے پھر جواب دیں

 

حسن علی لکھتا هے دیوبندی مصنف نے عبارت میں خیانت کرکے مفهوم کو مسخ کیا اور سرخی میں لکھا بریلویوں کا خدا مشرک اور مصنف دو خداؤں کا تصور پیش کرکے مشرک هوگیا اور بریلوی تو کوئ بھی خیال نهیں کرتا که دیوبندیوں کا خدا اور هے

 

جبکه احمد رضا خود سرخی میں لکھتا هے وهابیوں کے جھوٹے خدا اور خدا کو سڑی سڑی گالیاں بھی دیں

اب بریلوی عقیده کے مطابق مشرک اور گستاخ کا فتوی ان پر بھی لگتا هے

Link to comment
Share on other sites

جناب اب آپ کبوتر کی طرح آنکھیں بند نہ کریں۔سگ مدینہ نے جو لنکس دیے ان میں سکینز کے ساتھ جواب موجود ہے


اس کے علاوہ سعیدی صاحب قبلہ نے آپ کی بات کا اجمالی جواب دے دیا ہے،خلط مبحث مت کریں۔اللہ ہدایت عطا کرے۔


Link to comment
Share on other sites

 

جناب اب آپ کبوتر کی طرح آنکھیں بند نہ کریں۔سگ مدینہ نے جو لنکس دیے ان میں سکینز کے ساتھ جواب موجود ہے

اس کے علاوہ سعیدی صاحب قبلہ نے آپ کی بات کا اجمالی جواب دے دیا ہے،خلط مبحث مت کریں۔اللہ ہدایت عطا کرے۔

 

SULTANI SAHAB BAAT YE HORAHI HE K JO ALLAH TA'ALA KI SHAN ME AHMED RAZA NE JO MUGHALLIZAAT BAKE HEN AUR JO NAPAAK ZABAN ISTEMAAL KI HE WO MUGHALLIZAAT AUR GALIAN KISI DEVBANDI KI KITAB ME HO TO US KA SCAN POST KARO, JO K PICHLAY LINKS ME NAHI DIYA GAYA AUR NA QAYAMAT TAK DE SAKO GAY Q K YE MUGHALLIZAAT TUMHARE IMAAM K APNE ZEHEN KI PEDAWAAR HEN, 

Link to comment
Share on other sites

دیوباندیوں کو چاہیے کہ کوئی اعتراض کرنے سے پہلے فورم سرچ کیا کریں۔


ایک چیز جس کا جواب سالوں پہلے جواب دیا جا چکا ہے۔ اس جواب پر کوئی اعتراض ہے تو اسی ٹاپک میں ہونا چاہیے۔


دوبارہ وہی اعتراض نیا ٹاپک بنا کر پوسٹ کرنے سے آپ کی بوکھلاہٹ صاف نظر آرہی ہے۔ 


Link to comment
Share on other sites

 

 

دیوباندیوں کو چاہیے کہ کوئی اعتراض کرنے سے پہلے فورم سرچ کیا کریں۔

ایک چیز جس کا جواب سالوں پہلے جواب دیا جا چکا ہے۔ اس جواب پر کوئی اعتراض ہے تو اسی ٹاپک میں ہونا چاہیے۔

دوبارہ وہی اعتراض نیا ٹاپک بنا کر پوسٹ کرنے سے آپ کی بوکھلاہٹ صاف نظر آرہی ہے۔

ٹاپک کی سمجھ آئ نهیں جواب کیا دوگے

یه منه اور مسور کی دال

Link to comment
Share on other sites

جناب سیف اللہ صاحب

آپ زحمت ہی نہ کریں جواب دیکھنے کی تو کیا کہا جائے کیوں کہ آپ نے میں نہ مانوں کی رٹ جو لگائی ہوئی ہے 

 

لیجیے

 

Untitled.jpg

 

اب اپنے اکابرین کی عبارات بھی دکھیں اور اس کا جواب بھی دیں۔۔

 

2.jpg

3.jpg

4.jpg

5.jpg

 

اعلی حضرت نے وهابی دیوبندی عقیدے کی قباحتون کو اجاگر کیا هے.
اسماعیل دهلوی نے رسالہ یکروزی مین یہ ام الکفریات بکا کہ جو برائی بنده کرنے پہ قادر هے ویسی خدا بهی کرسکتا هے
محمود الحسن نے جہد المقل مین چوری شراب خوری وغیرہ کر سکنے کا دفاع کیا
امام احمد رضا نے اس گستاخانہ موقف کی گستاخیوں کو بے نقاب کیا حتی کہ تم وهابی دیوبندی بهی اسے گستاخی مان گئے. یہی تو امام احمد رضا تم سے منوانا چاهتے تهے

حسن علی رضوی کی بات امام احمد رضا کے مقابل کالعدم هے
پھرایک کا کلام اصل توحید کا هے. دوسرا کلام جعلی توحیدوں کی تردید هے

 

Link to comment
Share on other sites

احمد رضا نے جس بات کی آڑ لے کر الله کی شان میں گالیاں بکیں وهی بات خود بھی کهی اب لگاؤ اس پر بھی فتوی

 

 

Where is the reply to my post no.12?

I wont let you proceed till you reply. And once again.... Do NOT try to run away by changing topic.

Link to comment
Share on other sites

Where is the reply to my post no.12?

I wont let you proceed till you reply. And once again.... Do NOT try to run away by changing topic.

بھاگ تو آپ رهے هیں ٹاپک کا رخ بدل رهے هیں

سرخی کو بنیاد بنا کر حسن میلسی نے دیوبند پر فتوی لگایا وهی احمد رضا په بھی لگتا هے اور آپ اپنے ادنی حضرت کو پچانے کے لیے قلابازیاں لگا رهیں هیں

Link to comment
Share on other sites

بھاگ تو آپ رهے هیں ٹاپک کا رخ بدل رهے هیں

سرخی کو بنیاد بنا کر حسن میلسی نے دیوبند پر فتوی لگایا وهی احمد رضا په بھی لگتا هے اور آپ اپنے ادنی حضرت کو پچانے کے لیے قلابازیاں لگا رهیں هیں

 

aap nay etraz kiya , ham nay hawala jaat k saath jawab diya , ab aap Hmari bat ka jawab dain , ham nay aapko reply kiya, ab un saray hawala jaat ka jawab dain. with Proofs ... aap ko bhaagnay naheen diya jaye ga. REPLY!

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...