Jump to content

Ala Hazrat Per Aitraz Ka Jawab Chahiye (Kya Ala Hazrat Se Ghalti Huwi?)

Abdullah Yusuf

تجویز کردہ جواب

اپنے کسی عالم سے اعلی حضرت کا وہ جواب پڑھوا کر جواب لکھوا لاو،،، دیکھتے ہیں کتنے پانی میں ہو تم لوگ

:P  :P  :P  :P  :P  :P 

Mujhay jawab denay ki zaroorat hi nahi kyonkay jawab to apkay apnay maslak kay hi eik "parhay likhay" meethay Islami bhai nay day diya hay:( kisi say iska tarjuma karwa lena agar english nahi ati khasoosan akhri jumla).

http://www.yanabi.com/index.php?/topic/351506-how-can-i-convince-my-local-imam-about-the-veracity-of-the-heliocentric-theory/

post-15519-0-47614800-1472638514_thumb.jpg

Note: Ya forum barelwio ka apna hay aur isi topic par kahi "parhay likhay" islami bhaio nay Ala Hazrat ki khoob class lee hay. Ab may dekhta hu kay apko kitni hassi ati hay.

Edited by Haq3909
Link to comment
Share on other sites

TAMAM barelvi

watch this vedio in some eara of the world some days sun not set ( suraj Gharob nahe hota) is this any other sun. can some one give a complete detail in urdu to under stand for others

 there is also many others examples in many part of the earth

also reject the below 

http://wonderopolis.org/wonder/where-does-the-sun-never-set

Link to comment
Share on other sites

Answer to your questions has already been given by bro Kashmeerkhan..And Bro Kashmeerkhan pasted that replies from the book of Syedi Alahazrat Rehmat Ullah e Alaih...

You took some snapshots from a site and showed a post by some qadriattari,so what does it mean that he is representative of Ahlus Sunnah??I may copy some snapshots from any deobandi site and post in your forum and I can say that a deobandi is also hitting the ideas of deobandi cult...It shows your mentality that u know nothing but just copy paste...

Edited by Sag e Madinah
Link to comment
Share on other sites

https://www.google.co.in/url?sa=t&source=web&rct=j&url=http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/Maslay-e-ZameenSakinHaiSabootAyatSe/ZameenSakinHaiSabootAyatSe.htm&ved=0ahUKEwiI8ILx5uvOAhUJq48KHRSKBUkQFggpMAQ&usg=AFQjCNFUhWXOisXgm-wVjQOQbUEadqYR4Q

Arab mufti:www.independent.co.uk/news/world/middle-east/saudi-muslim-cleric-claims-the-earth-is-stationary-and-the-sun-rotates-around-it-10053516.html

Edited by wasim raza
Link to comment
Share on other sites

Mujhay jawab denay ki zaroorat hi nahi kyonkay jawab to apkay apnay maslak kay hi eik "parhay likhay" meethay Islami bhai nay day diya hay:( kisi say iska tarjuma karwa lena agar english nahi ati khasoosan akhri jumla).

http://www.yanabi.com/index.php?/topic/351506-how-can-i-convince-my-local-imam-about-the-veracity-of-the-heliocentric-theory/

attachicon.gifcat1.JPG

Note: Ya forum barelwio ka apna hay aur isi topic par kahi "parhay likhay" islami bhaio nay Ala Hazrat ki khoob class lee hay. Ab may dekhta hu kay apko kitni hassi ati hay.

باطل وہابی کا حشر دیکھو

اعلی حضرت کی عبارت کی سمجھ تک نہیں آئی اور لگا ہے اعتراض کرنے اسی پر۔،۔،۔

:P  :P  :P  :P  :P  :P  :P 

جس بھائی نے اسے اعلیحضرت کی اجتہادی خطا قرار دیا ہے، وہ انکا ذاتی موقف ہے، شرعا بلا دلیل۔۔۔۔ آپ بھی یہی ثابت کروانا چاہتے ہو کہ یہ اعلیحضرت کی خطائے اجتہادی ہے تو عرض یہ کہ ایسی خطا صرف مجتہد سے صادر ہو سکتی ہے، مطلب آپ سیدنا اعلی حضرت کو مجتہد منوانا چاہتے ہیں؟؟؟؟؟؟  :P  :P  :P  :P ۔،۔،۔

۔،۔،،۔،۔،۔۔۔۔،۔،۔

جو فتوی اعلیحضرت پر لگاتے ہو، بعینیہ وہی فتوی امام فخر الدین الرازی علیہ الرحمۃ پر بھی لگاو اور ساتھ ہی صاحب تفسیر نیشاپوری پر بھی ۔ ۔ ۔ !! 

امام رازی کی تفسیر سے واضح پوسٹ کی مگر جواب نہیں آیا

اعلیحضرت کی اپنی کتاب سے  جواب دیا مگر جواب تو جواب ، باطل وہابی کو سمجھ تک نہیں آیا

:P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P 

جو لوگ اللہ عزوجل کو جھوٹا مانتے ہیں، چوری زنا وغیرہ پر قادر، رسول اللہ ﷺ کو اپنا بڑا بھائی، رسول پاک ﷺ کے علم کو جانوروں جیسا، انکی ختم نبوت کے منکر، شیطان لعین کو رسول اللہ ﷺ سے اعلم وغیرہ وغیرہ وغیرہ مثل ذلک تو اب اس ایسے مسئلے پر انکو بولتا دیکھ کر بندہ کیا کہہ سکتا ہے؟؟؟؟؟؟!!!!!۔،۔،۔

اسی فورم پر ان گنت ٹاپک ایسے ہیں کہ جن سے وہابیوں کا مرتد ہونا روز روشن کی طرح ثابت مگر ان میں پوسٹ کر نے سے ڈرتے ہیں اور ایسے ٹاپک میں پوسٹ پہ پوسٹ کیے جاتے ہیں جسکا فلاح آخرت یا مصالح دنیا سے کیا لینا دینا؟؟۔۔۔۔۔۱!!!۔،۔،۔۔

میں پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ اس بارے میں اختلاف ہے اور ہر فریق کے اپنے دلائل ۔ ۔ ۔ مگر اعلیحضرت نے شریعت مطہرہ سے بھی دلائل دئیے ہیں اور سائنسی بھی جبکہ مخالف صرف سائنسی باتوں کو بنیاد بنائے بیٹھے ہیں۔۔۔۔،۔،۔،۔ کوئی کتاب و سنت سے جواب کیوں نہیں دیتا اگر اسے اسلامی مسئلہ بنانا ہے تو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

صرف بغض و حسد آڑے ہے وہابیوں کے، ورنہ اگر کسی سلیم العقل کو بدلائل شرعیہ اگر ایسے مسئلہ میں اعلیحضرت سے اختلاف بھی ہو تو اسمیں اعلیحضرت پر کیا سخت حکم لگے گا،،، انکے اپنے محکم دلائل ہیں

پر وہابی عقل کا کیا علاج

:P  :P  :P  :P  :P  -_-  -_-  -_-  -_-  -_-  -_-  :P  :P  :P  :P  :P  -_-

باطل وہابی آخر اعلیحضرت کی عبارت سمجھ تک نہ پایا

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

TAMAM barelvi

watch this vedio in some eara of the world some days sun not set ( suraj Gharob nahe hota) is this any other sun. can some one give a complete detail in urdu to under stand for others

 there is also many others examples in many part of the earth

also reject the below 

http://wonderopolis.org/wonder/where-does-the-sun-never-set

Bella sahib, dunya par kharay banday, ko toh yahi lagay ga kay sooraj goom raha heh zameen kay agay. Aur yahi tasur Hadth say milta heh aur ineeh ko Ala Hazrat nay biyan keeya heh. Yeh ghaltiyan Sahabah aur Tabiyeen say chaali aa rahi hen. Balkay ek hadith joh darja sahih par heh, us mein likha heh kay sooraj keechar mein ja kar set kar heh. Abh joh in hadeesoon ko paray ga ineeh ka believer hoga. Agar ungli uthani heh toh pehlay sahabah say shoroon keren.

Link to comment
Share on other sites

As recently as 1966, sheik Abd el Aziz bin Baz asked the king of Saudi Arabia to suppress a heresy that was spreading in his land. Wrote the sheik: "The Hell Koran, the Prophet's teachings, the majority of Islamic scientists, and the actual fact all prove that the sun is running in its orbit... and that the earth is fixed and stable, spread out by God for his mankind... Anyone who professed otherwise would utter a charge of falsehood toward God, the Koran, and the Prophet" from http://chrome-extension://oemmndcbldboiebfnladdacbdfmadadm/

Link to comment
Share on other sites

جس بھائی نے اسے اعلیحضرت کی اجتہادی خطا قرار دیا ہے، وہ انکا ذاتی موقف ہے، شرعا بلا دلیل۔۔۔۔ ۔،۔،،۔،۔،۔۔۔۔،۔،۔

جو فتوی اعلیحضرت پر لگاتے ہو، بعینیہ وہی فتوی امام فخر الدین الرازی علیہ الرحمۃ پر بھی لگاو اور ساتھ ہی صاحب تفسیر نیشاپوری پر بھی ۔ ۔ ۔ !! 

 Lamba kissa mukhtasir, Sayyidi Ala Hazrat alayhi rehma ki yeh khata ijtihadi heh.

Muhammad Ali Sahab kya Kashmeerkhan sahab sahi keh rahay hay? Woh to apsay yay mutalba bhi kar rahay hay kay in baki hazraat pay fatwa lagai.

Link to comment
Share on other sites

 ایسے ٹاپک میں پوسٹ پہ پوسٹ کیے جاتے ہیں جسکا فلاح آخرت یا مصالح دنیا سے کیا لینا دینا؟؟۔۔۔۔۔۱!!!۔،۔،۔۔

Yahi sawal to may aap say poochta hu kay apkay Ala Hazrat ko kya zaroorat peesh agai thee isi topic pay 3 kitaabay likhnay kee? Jo jawab apka, wohi mera.

اعلیحضرت کی اپنی کتاب سے  جواب دیا مگر جواب تو جواب

Mujhay jawab denay ki zaroorat hi nahi kyonkay jawab to apkay apnay maslak kay hi eik "parhay likhay" meethay Islami bhai nay day diya hay:( kisi say iska tarjuma karwa lena agar english nahi ati khasoosan akhri jumla).

http://www.yanabi.co...centric-theory/

Note: Ya forum barelwio ka apna hay aur isi topic par kahi "parhay likhay" islami bhaio nay Ala Hazrat ki khoob class lee hay. Ab may dekhta hu kay apko kitni hassi ati hay.

Link to comment
Share on other sites

Janab deobandi sahib...Syedi Alahazrat Alaih e Rehmat nay Quran o Hadees aur science say apnay daaway ko sabit kiya..Agar aap main himmat hay to point wise books k jawab start karain aap ka lag pata jay ga...

Kisi b forum say snapshot lay k paste kar dyna waqia e aap ke kam aqali ka munh bolta saboot hay

Link to comment
Share on other sites

Yahi sawal to may aap say poochta hu kay apkay Ala Hazrat ko kya zaroorat peesh agai thee isi topic pay 3 kitaabay likhnay kee? Jo jawab apka, wohi mera.

Mujhay jawab denay ki zaroorat hi nahi kyonkay jawab to apkay apnay maslak kay hi eik "parhay likhay" meethay Islami bhai nay day diya hay:( kisi say iska tarjuma karwa lena agar english nahi ati khasoosan akhri jumla).

http://www.yanabi.co...centric-theory/

Note: Ya forum barelwio ka apna hay aur isi topic par kahi "parhay likhay" islami bhaio nay Ala Hazrat ki khoob class lee hay. Ab may dekhta hu kay apko kitni hassi ati hay.

وہابی کی عقل پر ماتم ۔،۔،۔،۔، ثم ماتم

وہابی جی کے گلے میں کوے کی وہ ہڈی پھنسی ہے جو نہ اوپر نکل ہی سکتی ہے اور نہ نیچے جاتی ہے

اسکی حالت دیکھنے والی ہے

:P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P  :P 

کتنے پینترے بدلے مگر ہاتھ صرف کوا ہی آیا !!!۔،۔،۔

پہلے معترض بنا کہ اعلیحضرت کا موقف درست نہیں ۔ جب سوال ہوا کہ اعتراض بتاو تو خانہ ساز تین سوال نکال لایا اور ساتھ یہ بڑھ بھی ہانکی کہ اگر وہابی جی ٹھیک طرح کلام کریں تو کوئی دوسرا سمجھ تک نہ پائے!!۔،۔ جب میں نے خود اعلیحضرت کی اسی کتاب سے جواب پیش کر دیا تو اب اسی وقت سے مرغ بسمل بنا ہوا ہے کیونکہ اتنی لیاقت تو کل دیوبندی کچومر بنا کر بھی ان میں نہیں کہ اعلیحضرت کی عبارت کو ہی سمجھ سکیں ۔ ۔۔ اور واقعی ابھی تک یہ انکی عبارت کو ہی نہیں سمجھ پایا، چلا تھا معترض ہونے!!۔،۔،۔

:P  :P  :P  :P  :P  :P 

اب نئی بےحیائی یہ نکال لایا کہ اعلیحضرت نے اس ٹوپک پر آخر لکھا ہی کیوں؟ واہ رے نجدی تیری ماں تجھے روئے!۔ انہیں تین کتابوں کا پہلا صفحہ پڑھ ، شاید کے تجھے سمجھ آئے لیکن عبارت تو سمجھ آنی نہیں ہے، بس بحث کا شوق چرا گیا ہے۔،۔،۔۔

:P  :P  :P  :P 

فورم کے حوالے سے کیا ہوگا؟؟ اگر کسی نے کچھ لکھا تو کیا وہ ہم سب پر حجت ہوگیا؟؟ غیر معتبر اشخاص کہ جنکی پہچان تک متعین نہیں، انکو ہم پر حجت بناتا ہے، کیا ہی اندھی عقل ہے تیری

ہم نے ادھر اتنے ٹاپکس میں تیرے اساطین و اکابر کے ارتداد کی تحقیق پیش کر دی کب کی اور تو ابھی ادھر ادھر پھر رہا ہے! کچھ تو حیا کر اور اپنے اکابر کے ارتداد والے ٹاپکس میں بھی جا

Link to comment
Share on other sites

Deobandi Sahib...Main nay aap say sawal poocha tha jawab nahi aaya...

Momentum aur inertia say to aap waqif nahi...Syedi AlaHazrat nay with examples proove kiya hay

Sag e Madinah bhai jaan in deobandiyon se behas krni fazool hai 

Woh jahil hai apni hi baat per ara huwa hai Khalil Ran BHAI JAAN NE OR Sag e Madinah bhai jaan apne or KashmeerKhan bhai jaan ne tafseeli jawab de diya hai ab koi aitraz baqi nai rehta 

Deobandi bhai apne apni jahalat ka muzahira kiya hai apko na tau science ka ilm hai or na hi apne ALA hazrat ki kitaabon ko bareeqi se dekha hai Ap fazool behas kr rahe hain 

Sag e Madinah Bhai jaan woh tau jahil hai us ne behas nai khatam krni ap isko iske haal per chor den ap jo bhi sawaal kren ge us k paas jawab nai hoga or woh na hi jawab dega

deobandi sahib na tau apne inertia newtons law parha hai or na hi apne momentum parha hai jo k 9th 10th class k bachon ko parhaya jata ha physics main or ap chalen hai munazra krne 

ALA HAZRAT KI KITABEN APNE KHOL K NAI DEKHIN OR BEHAS PE BEHAS KIYE JA RAHE HAIN YEH SIRF APKI JAHALAT KA SABOOT HAI K APKO BILKUL SCIENCE NAI AATI JAISA K Sag e Madinah bhai jaan ne kaha apko momentum or inertia k bare main kya pta hoga jab apko 

OBSERVATION PREDICTION OR THEORY K BARE MAIN KUCH NAI PTA

Link to comment
Share on other sites

افسوس کہ آج کے بعض علماء سائنس کو دین اسلام سے متصادم ٹھہرانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔۔ 
اس میں کوئی شک نہیں کہ سائنس مسلسل ترقی کر رہی ہے ۔۔ اور بہت سی ایسی سائنسی حقیقتیں سامنے آرہی ہیں جو پچھلے نظریات کے خلاف ہیں ۔۔ 
لیکن پھر بھی بعض سائنسی حقیقتیں ایسی ہیں جو اب بالکل ثابت ہو چکی ہیں ۔ انہی میں سے زمین کے متحرک ہونے کی بات بھی ہے ۔۔ اور زمین ہی نہیں بلکہ تمام اجرام فلکی حرکت کر رہے ہیں ۔ اور یہ ایک ٹھوس حقیقت ہے ۔۔ جسے جھٹلانا ناممکن ہے ۔۔ 
زمن کو ساکن ماننے والوں کے پاس کیا دلیل ہے ۔۔ ؟؟
کیا وہ 9 آیات جو اوپر دی گئی ہیں ۔۔ 
اگر وہی ہیں تو ان میں کون سی بات ایسی ہے جس سے یہ ثابت کیا جا سکے کہ زمین متحرک نہیں ہے ۔۔ بلکہ وہاں تو تمام باتیں زمین کو پھیلانے اس کو انسان کے رہنے کے قابل بنانے اس کو تھامے رکھنے سے متعلق ہیں ۔۔ 
اور حقیقت بھی یہی ہے کہ خلاء میں زمین ایک محور کے گرد گردش کناں ہے ۔۔ اور اس کی مجال نہیں کہ وہ ادھر ادھر ہو جائے ۔۔ 
اعلی حضرت کا کہا قرآن کا لکھا نہیں ۔۔ اعلی حضرت کوئی ایسی ہستی نہیں جن کی بابت ہم یہ کہہ سکیں کہ ان پر وحی کا نزول ہوتا تھا۔ یا جن کی بابت قرآن میں یہ ارشاد ہو کہ وہ وحی کے علاوہ نہیں بولتے ۔۔ 
شخصیت پرستی کی بھی کوئی حد ہوا کرتی ہے ۔۔ جب صحابہ بے پناہ تقوے کے باوجود ایک دوسرے سے اختلاف کر سکتے ہیں اور ان کی باتیں قطعی نہیں ہو سکتیں تو اعلی حضرت تو بہت بعد کے آدمی ہیں ۔۔ 
زمین کو متحرک ماننا کفر نہیں ۔۔ اور کسی صورت ہو بھی نہیں سکتا ۔۔ ۔۔ اسلام تو اس لیے آیا تھا کہ وہ لوگوں کو اپنے دامن رحمت سے وابستہ کرے ۔۔ چہ جائیکہ انہیں دور کرے 

حقیقت یہ ہے کہ اسلامی تاریخ میں ایسے علما گزرے ہیں جن کو فلکیات کے فن میں مہارت تھی ان سب نے اس بات کو تسلیم کیا تھا کہ زمین ساکن نہیں بالکہ اپنے محور پر گردش کررہی ہے اور انہوں نے اسی اعتراض کے مدلل جواب بھی دئے ہیں۔  زمانہ قریب میں ایک جید عالم دین گزرے ہیں جن کو دینی اور دنیاوی علوم پر دسترس حاصل تھی جو فلکیات قدیمہ اور جدیدہ دونوں کے ماہر تھے ان کو دنیا مولانا موسیٰ روحانی بازی رحمہ اللہ کے نام سے جانتی ہے انہوں نے اپنی کتاب "فلکیات جدیدہ" میں زمین کی محوری گردش پر کافی بحث کی ہے اور معترضین کو مدلل جواب بھی دئے ہیں

 یہ ایک حل شدہ مسئلہ ہے لہذا علما کرام کو ان حل شدہ شدہ قدیم مسائل کو چھیڑنا نہیں چاہئے اس سے عالم اسلام کی جگ ہنسائی ہوتی ہے 

Edited by Haq3909
Link to comment
Share on other sites

جناب دیوبندی صاحب

سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ کے پاس دلائل ہیں۔اور ایک نہیں کئی دلائل ہیں آپ سے بھی یہی گزارش کی تھی کہ آپ نمبر وار ہر ایک دلیل کا رد لکھتے جائیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

یہ طے شدہ مسئلہ نہیں ہے سائنسی مسائل میں آۓ دن نئے نظریات پیش ہوتے رہتے ہیں آئن سٹائن کی تھیوری آف ریلیٹیویٹی کا رد بھی موجود ہے یہ وہی تھیوری ہے جس کو بنیاد بنا کر پھیلتی ہوئی کائنات کا نظریہ پیش کیا گیا۔

سیدی اعلی حضرت کی بات ہوئی تو شخصیت پرستی کی باتیں اور اگر ہم آپ کے اکابرین کی کفریہ عبارات پیش کریں تو تب آپ اپنے آپ پر یہ فارمولا کیوں فٹ نہیں کرتے کیا اسے ہی منافقت نہیں کہا جاتا؟؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

افسوس کہ آج کے بعض علماء سائنس کو دین اسلام سے متصادم ٹھہرانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔۔ 
اس میں کوئی شک نہیں کہ سائنس مسلسل ترقی کر رہی ہے ۔۔ اور بہت سی ایسی سائنسی حقیقتیں سامنے آرہی ہیں جو پچھلے نظریات کے خلاف ہیں ۔۔ 
لیکن پھر بھی بعض سائنسی حقیقتیں ایسی ہیں جو اب بالکل ثابت ہو چکی ہیں ۔ انہی میں سے زمین کے متحرک ہونے کی بات بھی ہے ۔۔ اور زمین ہی نہیں بلکہ تمام اجرام فلکی حرکت کر رہے ہیں ۔ اور یہ ایک ٹھوس حقیقت ہے ۔۔ جسے جھٹلانا ناممکن ہے ۔۔ 
زمن کو ساکن ماننے والوں کے پاس کیا دلیل ہے ۔۔ ؟؟
کیا وہ 9 آیات جو اوپر دی گئی ہیں ۔۔ 
اگر وہی ہیں تو ان میں کون سی بات ایسی ہے جس سے یہ ثابت کیا جا سکے کہ زمین متحرک نہیں ہے ۔۔ بلکہ وہاں تو تمام باتیں زمین کو پھیلانے اس کو انسان کے رہنے کے قابل بنانے اس کو تھامے رکھنے سے متعلق ہیں ۔۔ 
اور حقیقت بھی یہی ہے کہ خلاء میں زمین ایک محور کے گرد گردش کناں ہے ۔۔ اور اس کی مجال نہیں کہ وہ ادھر ادھر ہو جائے ۔۔ 
اعلی حضرت کا کہا قرآن کا لکھا نہیں ۔۔ اعلی حضرت کوئی ایسی ہستی نہیں جن کی بابت ہم یہ کہہ سکیں کہ ان پر وحی کا نزول ہوتا تھا۔ یا جن کی بابت قرآن میں یہ ارشاد ہو کہ وہ وحی کے علاوہ نہیں بولتے ۔۔ 
شخصیت پرستی کی بھی کوئی حد ہوا کرتی ہے ۔۔ جب صحابہ بے پناہ تقوے کے باوجود ایک دوسرے سے اختلاف کر سکتے ہیں اور ان کی باتیں قطعی نہیں ہو سکتیں تو اعلی حضرت تو بہت بعد کے آدمی ہیں ۔۔ 
زمین کو متحرک ماننا کفر نہیں ۔۔ اور کسی صورت ہو بھی نہیں سکتا ۔۔ ۔۔ اسلام تو اس لیے آیا تھا کہ وہ لوگوں کو اپنے دامن رحمت سے وابستہ کرے ۔۔ چہ جائیکہ انہیں دور کرے 

حقیقت یہ ہے کہ اسلامی تاریخ میں ایسے علما گزرے ہیں جن کو فلکیات کے فن میں مہارت تھی ان سب نے اس بات کو تسلیم کیا تھا کہ زمین ساکن نہیں بالکہ اپنے محور پر گردش کررہی ہے اور انہوں نے اسی اعتراض کے مدلل جواب بھی دئے ہیں۔  زمانہ قریب میں ایک جید عالم دین گزرے ہیں جن کو دینی اور دنیاوی علوم پر دسترس حاصل تھی جو فلکیات قدیمہ اور جدیدہ دونوں کے ماہر تھے ان کو دنیا مولانا موسیٰ روحانی بازی رحمہ اللہ کے نام سے جانتی ہے انہوں نے اپنی کتاب "فلکیات جدیدہ" میں زمین کی محوری گردش پر کافی بحث کی ہے اور معترضین کو مدلل جواب بھی دئے ہیں

 یہ ایک حل شدہ مسئلہ ہے لہذا علما کرام کو ان حل شدہ شدہ قدیم مسائل کو چھیڑنا نہیں چاہئے اس سے عالم اسلام کی جگ ہنسائی ہوتی ہے 

جناب حاق صاحب

میری پوسٹیں اس تھریڈ میں شروع سے ایک بار پڑھ لیں، سب مسئلہ سمجھ آ جانا چاہیے اگر نظر انصاف سے دیکھیں گے تو۔،۔،۔

یہ مسئلہ ہے بھی مختلف فیہ۔۔ اور اصولی و اعتقادی بھی نہیں ہے

اعلیحضرت اکیلے وہ عالم نہیں ہیں جنہوں نے یہ موقف پیش کیا ہے ۔ ۔ بلکہ انکے ساتھ متقدمین بھی شامل ہیں

اگر اعلیحضرت کے ایسے موقف سے ان پر گرفت لازم آتی ہے تو (مثال کے طور پر) امام رازی اور تفسیر نیشاپوری وغیرہ والے کیسے بچ گئے حالانکہ انہوں نے بعینیہ وہی موقف اپنایا ہے

یہ واحد مسئلہ نہیں ہے جسمیں علما اور سائنسدانوں میں اختلاف سامنے آیا ہے بلکہ اور بھی تو ہیں۔،۔ آپ اگر سائنسدانوں کے نظریے کو مان کر خوش ہیں تو آپکو کیا تکلیف ہوتی ہے اگر ہم علما کے موقف کو مان لیں؟؟

ہم پر گرفت تب بنتی تھی جب ہم حرکت زمین کے قائلین کو علی الاطلاق کافر کہتے!! مگر ایسا کچھ بھی نہیں،۔، علما میں سے ایسے بھی ہیں جو حرکت زمین کے قائل ہیں۔،۔،۔

اعلیحضرت و امام رازی وغیرہ کی تحقیق کو اس وقت خطا کہا جا سکتا ہے جب اسلامی شرعی لحاظ سے انکی تحقیق کا واضح غیر مبہم رد پیش کیا جا سکے اور ایسا تو ہے ہی نہیں،، اور اگر آپ کو شریعت سے ایسا رد ملتا ہے تو پیش کریں

جانبین علما (اہلسنت) کی قدر کرتے ہیں ہم اور دلیل شرعی سے ایسے امور میں اگر کوئی اختلاف کرتا ہے (جیسے اسکے آداب ہیں) تو وہ مطعون  نہیں۔،۔

شخصیت پرستی تو تب ہوتی جب ہم اعلیحضرت کے سکون زمین والے موقف سے مختلف نظریہ کے حامل علما پر سخت حکم لگاتے یا اعلیحضرت کی بات بلا دلائل ہوتی یا اعلیحضرت کے اس موقف کا واضح اظہر رد شرعی موجود ہوتا۔۔۔۔۔،،،، مگر ایسا بھی کچھ نہیں۔

لہذا ہم پر الزام لگانا بند کر دیں حاق صاحب!۔۔،۔،۔،۔

ہمیں شوق نہیں ہے ایسے مسائل میں پڑنے کا، ایک بھائی نے سوال کیا تھا علمی، اسکا مختصر جواب دے دیا گیا

مگر کسی بدخصلت نے ایسے مسئلہ میں باوجود موجودگی دلائل فریقین شدت کا اظہار کیا اور من حیث الجماعت ہم پر الزام لگانے کی کوشش کی تو اسی لیے بات کی جا رہی ہے، یہ الگ بات کہ ان میں اعلیحضرت کے کلام کو سمجھنے کی لیاقت تک نہیں ہے۔،،۔،۔،۔،۔

Link to comment
Share on other sites

یہ مسئلہ ہے بھی مختلف فیہ۔۔ 

ہم پر گرفت تب بنتی تھی جب ہم حرکت زمین کے قائلین کو علی الاطلاق کافر کہتے!! مگر ایسا کچھ بھی نہیں،۔، علما میں سے ایسے بھی ہیں جو حرکت زمین کے قائل ہیں۔،۔،۔۔

post-15519-0-75379200-1472795263_thumb.jpg

post-15519-0-47221300-1472795264_thumb.jpg

post-15519-0-02779000-1472795265_thumb.jpg

post-15519-0-47451500-1472795265_thumb.jpg

Ab batao jo Ijmaa e Ummat ka inkaar karay aur Farz par emaan na lai, usay kya kehtay hay?

Edited by Haq3909
Link to comment
Share on other sites

سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ کے پاس دلائل ہیں۔اور ایک نہیں کئی دلائل ہیں آپ سے بھی یہی گزارش کی تھی کہ آپ نمبر وار ہر ایک دلیل کا رد لکھتے جائیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

 تمام دلائل کی تردید  کے لئے وقت نہیں ہے . کچھ دلائل کی تردید اپنے دعوی کو ثابت کرنے کے لئے کافی ہے

مثال کے طور پر صفحہ 347-351، دلیل نمبر- 90 - 99

 اہم دلیل میں سے ایک ہے کہ اگر زمین مغرب سے مشرق کی جانب گردش کر رہی ہے تو اگر ایک پرندہ مغرب سے مشرق کی جانب اڑے گا تو چونکہ زمین بھی مغربی جانب جارہی ہے تو وہ پرندہ ایک مقام پر رہے گا کیوں زمین بھی اس کے ساتھ ساتھ حرکت کر رہی ہے ۔ یہی مثال ہوائی جہاز کی لے لیں کہ جس طرف جہاز جارہا ہے زمین بھی اسی جانب جارہی ہے لہذا اگر زمین واقعی گردش کر رہی ہوتی تو جہاز ایک ہی مقام پر رہتا ۔   ان سب سوالات کا آسان سا جواب ہے کہ زمین کی گردش میں پورا کرۂ ہوا یعنی فضا ، پرندے اور ہوائی جہاز سب شریک ہیں زمین اپنی فضا کے ساتھ اپنے محور پر گھوم رہی ہے پرندے اور ہوائی جہاز کی انفرادی حرکت اس کے علاوہ ہے ۔اسی انفرادی حرکت کی وجہ سے وہ بلا روک ٹوک مغربی

یا مشرقی منزل پر سفر کرتے ہیں۔ 

اس بات کو آپ فزکس (طبعیات) کے ایک قانون (جسے نیوٹن کا پہلا قانون حرکت یا انرشیا جاتا ہے) سے سمجھ سکتے ہیں اس قانون کے مطابق کوئی بھی ساکن جسم حالت سکون میں رہے گا اور کوئی بھی متحرک جسم حالت حرکت میں رہے گا جب تک کوئی بیرونی قوت اس پر اثر انداز نہ ہو.

یہ نیوٹن حرکت کے تین قانونوں میں سے ایک ہے اور مستند میکینیکس کا بنیاد ہے۔ میکینیکس سائنس اور اینجنئیرنگ کے پرانے میدانوں میں سے ایک ہے۔ حرکت کا پہلا قانون سادہ الفاظ میں کہتا ہے۔

" ایک بیرونی قوت کے غیر موجودگی میں ایک ساکن جسم ہمیشہ ساکن رہے گا اور حرکت میں ایک جسم ہمیشہ حرکت میں رہے گا"۔

--اسی بات کو آپ دو اور مثالوں سے سمجھ سکتے ہیں

فرض کریں آپ ایک کار میں جا رہے ہیں جس کی رفتار 120 کلومیڑ فی گھنٹہ ہے۔ آپ کے ساتھ آپ کے دوست بھی بیٹھے ہوئے ہیں۔ کار میں ایک مکھی پہلے سے موجود تھی یا جب آپ کار میں بیٹھے وہ بھی اندر داخل ہو گئی۔ اچانک وہ مکھی آپ کے چہرے پر آ بیٹھی۔ آپ نے اسے ہاتھ سے اڑایا، وہ اڑ کر آپ کے دوست کے چہرے پر جا بیٹھی۔ کیسے ہوا یہ؟ مکھی کے اڑنے کی رفتار تو 120 کلو میٹر فی گھنٹہ نہ ہو گی۔ آپ کے چہرے سے اڑنے کے بعد تو اسے ایکدم سے کار کے پچھلے شیشے سے ٹکرانا چاہیے تھا کیونکہ آپ کی کار 120 کلو میڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے متحرک ہے جبکہ مکھی کے اڑنے کی رفتار زیادہ سے زیادہ 15 سے 20 کلومیٹر ہو گی

جب آپ زمین پر کھڑے ہو کر زمین کی ہی رفتار سے پتھر اوپر پھینکیں گے تو وہ تو وہیں واپس آئے گا ناں نہ کہ حضرت کے ارشاد کے مطابق اتنے گز، اتنے فٹ اور اتنے انچ پیچھے گرے گا کہ زمین اتنی دیر میں اتنا فاصلہ طے
کر گئی۔ آپ بھی زمین کی کشش سے باہر نکل کر پتھر پھینک کر دیھکیں۔
یہ سب سے اچھا سادہ، نیوٹونین طبیعیات کی طرف سے جواب دیا جاتا ہے. تجربہ کے آغاز میں، بس داخلہ (آپ، گیند، اور آپ کے ارد گرد ہوا) میں ہر چیز کا کوئی رشتہ دار تحریک ہے. وہ باقی میں تمام ہیں. اگرچہ بس سے باہر ایک مبصر تمام اشیاء کو منتقل نظر آئے گی، وہ ایک دوسرے کے رشتہ دار اب بھی گتہین ہیں. یہ دونوں نقطہ ہائے نظر سے اتفاق کرتا ہوں پر. 
آپ کو ہوا میں براہ راست اوپر کی گیند ٹاس جب، یہ براہ راست نیچے (آپ کے نقطہ نظر سے بس کے اندر) آتا. ایک اسٹیشنری مبصر پر، گیند اس تحریک کی ایک افقی جزو کے ساتھ ہوا میں پھینک دیا جاتا ہے. لیکن اس کے افقی جزو بس کی رفتار اور سمت کے برابر ہے، اور اسی طرح کی گیند پر ایک میں اوپر اور نیچے آرک براہ راست ایک ہی ہاتھ میں. چلتا 
یہ سب F = MA کے سادے قوانین کے تحت آتا ہے. اس ریفرنس کی ایک غیر لچکدار فریم میں سادہ تحریک کے ایک مظاہرے ہے. 
 
چلو ایک اور کام کرو۔ اپنے کسی دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھ جاؤ۔ ٹانگیں دائیں بائیں کر لو۔ اپنے دوست سے کہو کہ صرف بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے موٹر سائیکل چلائے۔ اب تم تو ساکن ہو۔ زمین بھی ساکن ہے۔ تم ایسا کرو کہ پاؤں نیچے لگا کر کھڑے ہو جاؤ اور موٹر سائیکل کو نیچے سے نکل جانے دو۔ کیا ہوا، او ہو یار تم نے تو اپنے گوڈے گٹھے تڑوا لیے، ناک منہ الگ سے چِھل گیا، یہ کیونکہ ہوا، اب تو تم موٹر سائیکل کے اندر نہیں۔
 
 مولوی احمد رضا خان صاحب کی بات کہ پتھر اتنی دور گرنا چاہئے کہ لئے پہلے آپ کو پتھر اتنی قوت سے پھینکنا ہو گا کہ وہ زمین کی کشش سے باہر ہو جائے۔ یا کم از کم کچھ دیر کے لئے یہ اتنی قوت سے حرکت کرے کہ زمین کی کشش ثقل اس پر اثر انداز نہ ہو اب جب پتھر اچھالا جاتا ہے تو یہ اتنے کم عرصے کے لئے کشش ثقل سے باہر ہوتا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے جس طرف پھینکا گیا ہے ادھر ہی گرا ہے لیکن میزائل خاص طور پر بین البراعظمی میزائلز جب چھوڑے جاتے ہیں تو یہ جس جگہ گرانے مقصود ہوتے ہیں اس جگہ نہیں بلکہ اس سے دور پروگرام کٕے جاتے ہیں کلیہ یہ ہے کہ جتنا فاصلہ میزائل نے طے کرنا ہوتا ہے وہ اور وہ وقت جتنی دیر میں‌میزائل اس جگہ پہنچے گا کو معلوم کر کے میزائل کو کسی اور مقام کے لئے چھوڑا جاتا ہے اب چونکہ میزائل کشش ثقل سے آزاد ہو کر چلتا جاتا ہے اور زمین اتنی دیر میں گھومتی جاتی ہے لہذا جب میزائل نشانے پر پہنچتا ہے تو دراصل زمین گھوم کر اس کے نشانے پر پہنچ چکی ہوتی ہے

فرض کریں آپ  اس ٹرین میں سوار ہوتے وقت انتہائی تھکاؤٹ کا شکار تھے،اور اپنی سیٹ پر بیٹھتے ہی آپکو اونگھ آ گئی۔اس ہلکی سے نیند کے دوران ٹرین آہستگی سے سٹارٹ ہوئی اور 350 کلومیٹر فی گھنٹہ کی انتہائی رفتار سے چلنے لگے۔(اتنی لمبی تمہید کے بعد) اب سوال یہ ہے کہ نیند سے جاگے کے بعد کیا آپ  بتا سکتے ہیں کہ ٹرین ساکن ہے یا متحرک؟  کیونکہ   روز مرہ تجربات میں ہم بہ آسانی حالت حرکت اور ساکن حالت میں فرق کر سکتے ہیں، اس لئے عقل سلیم کے مطابق کوئی ایساطریقہ ضرور ہو گا جس کو استعمال کرتے ہوئے  یہ بتانا جا سکے کہ  ٹرین حرکت میں ہے یا ساکن۔ لیکن حقیقت  اس کے بر عکس ہے،یعنی کسی بھی طبعی طریقے کو ااستعمال کرتے ہوئے  آپ کبھی یہ نہیں جان سکیں گے کہ "آیا ٹرین ساکن ہے یا متحرک؟"۔
 
اس ساری کہانی کا خلاصہ یہ ہے کہ دو مختلف  جگہوں پر موجود مختلف شاہدین  کے لئے یکساں والاسٹی سے حرکت اور حالت سکون میں فرق کرنا ناممکن ہے۔ہم یہ فرق کیوں نہیں کر سکتے ؟ اسکا  جواب  مشہور طبعیات دان آئزک نیوٹن نے دیا  ہے۔نیوٹن نے اوپر موجود پوری "کہانی " کو ایک جملے میں بیان کیا کہ "یکساں ولاسٹی سے متحرک  یا ساکن حالت میں  موجود جسم پر کوئی قوت عمل نہیں کر رہی ہوتی اس لئے طبعی نقطہ نظر سے دونوں  میں فرق بھی ممکن نہیں۔" اس بیان کو نیوٹن کا پہلا قانون حرکت  کہا جاتا ہے۔

وما توفيقي الا بالله

Edited by Haq3909
Link to comment
Share on other sites

attachicon.gifala4.JPG

attachicon.gifala3.JPG

attachicon.gifala2.JPG

attachicon.gifala1.JPG

Ab batao jo Ijmaa e Ummat ka inkaar karay aur Farz par emaan na lai, usay kya kehtay hay?

اعلیحضرت سے پہلے کسی امام و عالم نے اگر حرکت زمین کا نظریہ پیش کیا ہے تو اسکا حوالہ دو

ورنہ اعلیحضرت حق بجانب ہیں ایسا کہنے میں۔۔ مانو

ہمارے اعلیحضرت کے بعد کے بعض علما کا کلام ہم پر پیش نہ کرنا اس حوالے سے کیونکہ ہمارے نزدیک یہ اختلافی مسئلہ ہے

اعلٰحضرت نے اسے اجماع امت سے اس لیے کہا کہ کسی نے خلاف ہی نہ کیا تھا

تمہیں تو اجماع کی اقسام اور انکا الگ الگ حکم بھی تپہ نہیں ہے

ان علما و ائمہ پر بھی فتوی لگاتے جاو

post-16911-0-09851100-1472813826_thumb.jpg

post-16911-0-26905600-1472814359_thumb.jpg

post-16911-0-17388600-1472814399_thumb.jpg

post-16911-0-87892000-1472814273_thumb.jpg

post-16911-0-75291900-1472814457_thumb.jpg

post-16911-0-89185000-1472814168_thumb.jpg

post-16911-0-37107500-1472814049_thumb.jpg

post-16911-0-66512200-1472814096_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

 تمام دلائل کی تردید  کے لئے وقت نہیں ہے . کچھ دلائل کی تردید اپنے دعوی کو ثابت کرنے کے لئے کافی ہے

مثال کے طور پر صفحہ 347-351، دلیل نمبر- 90 - 99

 اہم دلیل میں سے ایک ہے کہ اگر زمین مغرب سے مشرق کی جانب گردش کر رہی ہے تو اگر ایک پرندہ مغرب سے مشرق کی جانب اڑے گا تو چونکہ زمین بھی مغربی جانب جارہی ہے تو وہ پرندہ ایک مقام پر رہے گا کیوں زمین بھی اس کے ساتھ ساتھ حرکت کر رہی ہے ۔ یہی مثال ہوائی جہاز کی لے لیں کہ جس طرف جہاز جارہا ہے زمین بھی اسی جانب جارہی ہے لہذا اگر زمین واقعی گردش کر رہی ہوتی تو جہاز ایک ہی مقام پر رہتا ۔   ان سب سوالات کا آسان سا جواب ہے کہ زمین کی گردش میں پورا کرۂ ہوا یعنی فضا ، پرندے اور ہوائی جہاز سب شریک ہیں زمین اپنی فضا کے ساتھ اپنے محور پر گھوم رہی ہے پرندے اور ہوائی جہاز کی انفرادی حرکت اس کے علاوہ ہے ۔اسی انفرادی حرکت کی وجہ سے وہ بلا روک ٹوک مغربی

یا مشرقی منزل پر سفر کرتے ہیں۔ 

اس بات کو آپ فزکس (طبعیات) کے ایک قانون (جسے نیوٹن کا پہلا قانون حرکت یا انرشیا جاتا ہے) سے سمجھ سکتے ہیں اس قانون کے مطابق کوئی بھی ساکن جسم حالت سکون میں رہے گا اور کوئی بھی متحرک جسم حالت حرکت میں رہے گا جب تک کوئی بیرونی قوت اس پر اثر انداز نہ ہو.

یہ نیوٹن حرکت کے تین قانونوں میں سے ایک ہے اور مستند میکینیکس کا بنیاد ہے۔ میکینیکس سائنس اور اینجنئیرنگ کے پرانے میدانوں میں سے ایک ہے۔ حرکت کا پہلا قانون سادہ الفاظ میں کہتا ہے۔

" ایک بیرونی قوت کے غیر موجودگی میں ایک ساکن جسم ہمیشہ ساکن رہے گا اور حرکت میں ایک جسم ہمیشہ حرکت میں رہے گا"۔

--اسی بات کو آپ دو اور مثالوں سے سمجھ سکتے ہیں

فرض کریں آپ ایک کار میں جا رہے ہیں جس کی رفتار 120 کلومیڑ فی گھنٹہ ہے۔ آپ کے ساتھ آپ کے دوست بھی بیٹھے ہوئے ہیں۔ کار میں ایک مکھی پہلے سے موجود تھی یا جب آپ کار میں بیٹھے وہ بھی اندر داخل ہو گئی۔ اچانک وہ مکھی آپ کے چہرے پر آ بیٹھی۔ آپ نے اسے ہاتھ سے اڑایا، وہ اڑ کر آپ کے دوست کے چہرے پر جا بیٹھی۔ کیسے ہوا یہ؟ مکھی کے اڑنے کی رفتار تو 120 کلو میٹر فی گھنٹہ نہ ہو گی۔ آپ کے چہرے سے اڑنے کے بعد تو اسے ایکدم سے کار کے پچھلے شیشے سے ٹکرانا چاہیے تھا کیونکہ آپ کی کار 120 کلو میڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے متحرک ہے جبکہ مکھی کے اڑنے کی رفتار زیادہ سے زیادہ 15 سے 20 کلومیٹر ہو گی

جب آپ زمین پر کھڑے ہو کر زمین کی ہی رفتار سے پتھر اوپر پھینکیں گے تو وہ تو وہیں واپس آئے گا ناں نہ کہ حضرت کے ارشاد کے مطابق اتنے گز، اتنے فٹ اور اتنے انچ پیچھے گرے گا کہ زمین اتنی دیر میں اتنا فاصلہ طے
کر گئی۔ آپ بھی زمین کی کشش سے باہر نکل کر پتھر پھینک کر دیھکیں۔
یہ سب سے اچھا سادہ، نیوٹونین طبیعیات کی طرف سے جواب دیا جاتا ہے. تجربہ کے آغاز میں، بس داخلہ (آپ، گیند، اور آپ کے ارد گرد ہوا) میں ہر چیز کا کوئی رشتہ دار تحریک ہے. وہ باقی میں تمام ہیں. اگرچہ بس سے باہر ایک مبصر تمام اشیاء کو منتقل نظر آئے گی، وہ ایک دوسرے کے رشتہ دار اب بھی گتہین ہیں. یہ دونوں نقطہ ہائے نظر سے اتفاق کرتا ہوں پر. 
آپ کو ہوا میں براہ راست اوپر کی گیند ٹاس جب، یہ براہ راست نیچے (آپ کے نقطہ نظر سے بس کے اندر) آتا. ایک اسٹیشنری مبصر پر، گیند اس تحریک کی ایک افقی جزو کے ساتھ ہوا میں پھینک دیا جاتا ہے. لیکن اس کے افقی جزو بس کی رفتار اور سمت کے برابر ہے، اور اسی طرح کی گیند پر ایک میں اوپر اور نیچے آرک براہ راست ایک ہی ہاتھ میں. چلتا 
یہ سب F = MA کے سادے قوانین کے تحت آتا ہے. اس ریفرنس کی ایک غیر لچکدار فریم میں سادہ تحریک کے ایک مظاہرے ہے. 
 
چلو ایک اور کام کرو۔ اپنے کسی دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھ جاؤ۔ ٹانگیں دائیں بائیں کر لو۔ اپنے دوست سے کہو کہ صرف بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے موٹر سائیکل چلائے۔ اب تم تو ساکن ہو۔ زمین بھی ساکن ہے۔ تم ایسا کرو کہ پاؤں نیچے لگا کر کھڑے ہو جاؤ اور موٹر سائیکل کو نیچے سے نکل جانے دو۔ کیا ہوا، او ہو یار تم نے تو اپنے گوڈے گٹھے تڑوا لیے، ناک منہ الگ سے چِھل گیا، یہ کیونکہ ہوا، اب تو تم موٹر سائیکل کے اندر نہیں۔
 
 مولوی احمد رضا خان صاحب کی بات کہ پتھر اتنی دور گرنا چاہئے کہ لئے پہلے آپ کو پتھر اتنی قوت سے پھینکنا ہو گا کہ وہ زمین کی کشش سے باہر ہو جائے۔ یا کم از کم کچھ دیر کے لئے یہ اتنی قوت سے حرکت کرے کہ زمین کی کشش ثقل اس پر اثر انداز نہ ہو اب جب پتھر اچھالا جاتا ہے تو یہ اتنے کم عرصے کے لئے کشش ثقل سے باہر ہوتا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے جس طرف پھینکا گیا ہے ادھر ہی گرا ہے لیکن میزائل خاص طور پر بین البراعظمی میزائلز جب چھوڑے جاتے ہیں تو یہ جس جگہ گرانے مقصود ہوتے ہیں اس جگہ نہیں بلکہ اس سے دور پروگرام کٕے جاتے ہیں کلیہ یہ ہے کہ جتنا فاصلہ میزائل نے طے کرنا ہوتا ہے وہ اور وہ وقت جتنی دیر میں‌میزائل اس جگہ پہنچے گا کو معلوم کر کے میزائل کو کسی اور مقام کے لئے چھوڑا جاتا ہے اب چونکہ میزائل کشش ثقل سے آزاد ہو کر چلتا جاتا ہے اور زمین اتنی دیر میں گھومتی جاتی ہے لہذا جب میزائل نشانے پر پہنچتا ہے تو دراصل زمین گھوم کر اس کے نشانے پر پہنچ چکی ہوتی ہے

فرض کریں آپ  اس ٹرین میں سوار ہوتے وقت انتہائی تھکاؤٹ کا شکار تھے،اور اپنی سیٹ پر بیٹھتے ہی آپکو اونگھ آ گئی۔اس ہلکی سے نیند کے دوران ٹرین آہستگی سے سٹارٹ ہوئی اور 350 کلومیٹر فی گھنٹہ کی انتہائی رفتار سے چلنے لگے۔(اتنی لمبی تمہید کے بعد) اب سوال یہ ہے کہ نیند سے جاگے کے بعد کیا آپ  بتا سکتے ہیں کہ ٹرین ساکن ہے یا متحرک؟  کیونکہ   روز مرہ تجربات میں ہم بہ آسانی حالت حرکت اور ساکن حالت میں فرق کر سکتے ہیں، اس لئے عقل سلیم کے مطابق کوئی ایساطریقہ ضرور ہو گا جس کو استعمال کرتے ہوئے  یہ بتانا جا سکے کہ  ٹرین حرکت میں ہے یا ساکن۔ لیکن حقیقت  اس کے بر عکس ہے،یعنی کسی بھی طبعی طریقے کو ااستعمال کرتے ہوئے  آپ کبھی یہ نہیں جان سکیں گے کہ "آیا ٹرین ساکن ہے یا متحرک؟"۔
 
اس ساری کہانی کا خلاصہ یہ ہے کہ دو مختلف  جگہوں پر موجود مختلف شاہدین  کے لئے یکساں والاسٹی سے حرکت اور حالت سکون میں فرق کرنا ناممکن ہے۔ہم یہ فرق کیوں نہیں کر سکتے ؟ اسکا  جواب  مشہور طبعیات دان آئزک نیوٹن نے دیا  ہے۔نیوٹن نے اوپر موجود پوری "کہانی " کو ایک جملے میں بیان کیا کہ "یکساں ولاسٹی سے متحرک  یا ساکن حالت میں  موجود جسم پر کوئی قوت عمل نہیں کر رہی ہوتی اس لئے طبعی نقطہ نظر سے دونوں  میں فرق بھی ممکن نہیں۔" اس بیان کو نیوٹن کا پہلا قانون حرکت  کہا جاتا ہے۔

وما توفيقي الا بالله

پوسٹ ۳۲ میں اعلیحضرت کی کتاب سے جواب دیا گیا مگر جناب کو سمجھ ہی نہ آسکی

اور اب لگا ہے نیوٹن کے گیت گانے

وہابیوں کو نیوٹنی اصول مبارک ہوں

اب تک پورے ٹاپک میں کتاب و سنت سے ایک ادنی دلیل بھی نہ دے سکا کہ زمین متحرک ہے،، بس ادھر ادھر کی ہانکی جا رہا ہے

کشش ثقل کہاں سے نکال آیا ہے!۔،۔،۔ 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...