Jump to content

دعوت الیاسی والے بدعتی هیں.بریلوی فتوی


SaifUllah

تجویز کردہ جواب

مفتی غلام سرور قادری مرحوم کا یہ

 

فتویٰ جمہور نے قبول نہ کیا۔ سبز عمامہ اُس وقت بدعت ضلالت ھو گا

 

جب اس رنگ کے تعین کو شرعی سمجھا جائے ،جب کہ دعوت اسلامی

 

اس تعین رنگ کو شرعی حیثیت نہیں دیتی بلکہ محض عادی حیثیت کا

 

درجہ اسے حاصل ھے جو ایک تنظیم کی پہچان کے لئے مقرر ھے۔

 

ھاں اس تعین عادی کے وقت گنبد خضریٰ کی نسبت کو بھی ملحوظ رکھا

 

گیا۔ اور مفتی صاحب نے اس فتوے میں عجلت سے کام لیا۔ اللہ تعالیٰ

 

ھماری لغزشوں سے درگذر فرمائے ۔آمین بجاہ حبیبہ

 

الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

 

http://www.islamimehfil.com/topic/22335-kya-sirf-sabz-amama-sunnat-hai/

 

http://www.islamimehfil.com/topic/11499-sabz-imama-pehenna-bidat-haiiska-jawab-chahiye/

Link to comment
Share on other sites

وہابیوں سے بڑا بے غیرت نہیں دیکھا آج تک


حد ہوگئی ہے


دعوت الیاسی نامی کوئی تحریک ہے ہی نہیں پھر بھی اپنی بے غیرتی کا مظاہرہ کررہا ہے


بے غیرتوں کو دوسروں کی آنکھ کا بال تو نظر آتا ہے مگر اپنی آنکھ میں پڑا شہتیر تک نظر نہیں آتا


جن پر عرب و عجم کے علما حق کے کفر کے فتاوی ہوں ، وہ دوسروں کو انتہائی فروعی مسائل میں گھسیٹتے پھرتے ہیں ۔ ۔ ۔ کیا ہی عجیب بات ہے


Link to comment
Share on other sites

Link to comment
Share on other sites

(bis)

بنی عباس نے سیاہ لباس کو اپنا قومی شعار بنایا

لہذا کسی رنگ کو مذہبی شعار کے طور پر نہیں بلکہ جماعتی یا قومی شعار بنانا جائز ہے

دعوت اسلامی نے اس یونیفارم کو اپنا جماعتی شعار بنایا ہے تو یہ جائز ہے۔

 

shaar 1.jpg

shaar 2.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...