Jump to content

Baad Azaan Jamaat Khari Honay Ka Waqt Kitna Hona Chahiyeh...


adnansh

تجویز کردہ جواب

صبح کی اذان اور نماز میں عموماً پون گھنٹے کا وقفہ رکھا جاتا ہے


آجکل ہمارے علاقے میں تقریباً ساڑھے چار بجے صبح اذان ہوتی ہے اور تقریباً پانچ بج کر بیس منٹ پر جماعت فجر ہوجاتی ہے،اور یہ تقریباً صبح کی نماز کا آخری وقت ہوتا ہے،اس کے بعد کچھ منٹ ہی وقت ہوتا ہے کہ سورج طلوع ہونا شروع ہوجاتا ہے،بعض مساجد میں اس سے پہلے بھی جماعت کرادیتے ہیں ،وہ بھی ٹائم کے اندرہی ہوتی ہے،


جیسے ساڑھے چار بجے صبح اذان ہوئی اور پانچ بجے جماعت ہوجاتی ہے، اسےاول وقت بھی کہتے ہیں۔


صبح کی نماز میں اتنا وقفہ غالباً اس لئے رکھا جاتا ہے کہ صبح کے وقت اُٹھنا انسان کی طبیعت پر گراں ہوتا ہے۔


ظہر کی اذان اور نماز میں  عموماًپندرہ منٹ کا وقفہ رکھا جاتا ہے، مثلاً بعد زوال تقریباً ایک بجےاذان اور سوا ایک بجے جماعت۔اس کے بعد تقریباً اڑھائی بجے تک اسی طرح پندرہ منٹ کے وقفہ سے اذان اور نماز ہوتی رہتی ہے۔


نماز عصر بھی اسی طرح پندرہ منٹ کے وقفہ سے اذان اور نماز ہوتی ہے،آجکل ہمارے علاقے میں تقریباً


پونے پانچ بجے اذان اور پانچ بجے جماعت ہوتی ہے، یہ پندرہ منٹ مسجد جانے اور وضو کے لئے کافی ہوتے ہیں


نماز مغرب میں اذان اور نماز کے درمیان وقفہ نہیں ہوتا، جیسے ہی غروب آفتاب ہوا تو اشتباہ نجوم سے پہلے یعنی ستارے نمودار ہونے سے پہلے اذان دی جاتی ہے، احتیاطاً ایک یا دو منٹ بعد نماز مغرب کی جماعت کھڑی ہوجاتی ہے۔


نماز عشائ کی اذان اور نماز میں پندرہ منٹ کا وقفہ ہوتا ہےآجکل ہمارے علاقے میں آٹھ بجے شام اذان اور سواآٹھ بجے جماعت ہوتی ہے۔،


Link to comment
Share on other sites

Shukariya... JAZAK-ALLAH Khair...

 

Kaya mai aur sawal pooch sakta hon... issi post main... ta ke mai aik hi jagah apnay saray doubt aik sath daikh ya kisi ko refer kar sakon.... Jaisay

 

 

Sawal:::

 

Maghrib namaz ke 3 farz hain aur teesri rakat main AL HAMDULLILAH ke baad koi surah malai jati hai ya nahi...

Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...