Jump to content
IslamiMehfil

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سب کچھ بتادیا؟


Recommended Posts

(bis)

عدم سایہ پر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے قول کی سند سگ مدینہ نے دوسرے تھریڈ میں دیدی ہے۔

اگر یہ قول ضعیف بھی ہو توفضائل میں مقبول ہے۔

امام قرطبی علیہ الرحمہ نے حضرت سیدنا یوسف علیہ السلام کے لئے علم غیب کا اطلاق کیا ہے

کہ یہ علم غیب حضرت یوسف علیہ السلام کا خاصہ ہے۔

وھابی دیوبندی ہم پر تو اعتراض کرتے ہیں ،ان مفسرین کے خلاف کیوں نہیں بولتے ؟

 

qutabi 1.jpg

qutabi 2.jpg

Link to post
Share on other sites

حضرت...........

 

فیس بک پہ وہابی کافی دن بعد آیا ہے. اور یہی رٹ لگارکھی ہے کہ اللہ نے کہاں حکم دیا کچھ علوم چھپانے کا......

قرآن یا حدیث میں.....

 

post-17574-0-98143000-1476014821_thumb.jpg

 

اس کے کمنٹس چیک کریں......

 

علامہ آلوسی رحمۃ اللہ علیہ اور دوسرے آئمہ کا قیامت کے متعلق علم رکھنے کا حوالہ.دیا تو اس کا جواب

 

post-17574-0-19449500-1476014924_thumb.jpg

 

کہتا ہے کہ ائمہ کا کوئی قول قبول نہیں اور قرآن و حدیث کے مقابلے پہ رد کردیا جائے گا اور علامہ آلوسی رحمۃ اللہ علیہ پہ شرک کا فتوی بھی لگا چکا ہے کہ اگر یہی عقیدہ وصال کے وقت تک تھا تو شرک پہ مرے (نعوذباللہ)

 

post-17574-0-28406000-1476015093_thumb.jpg

Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

  • Similar Content

    • By محمد حسن عطاری
      الدولۃ المکیۃ بالمادۃ الغیبیۃ .pdf
      اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
      ’’عٰلِمُ الْغَیْبِ فَلَا یُظْهِرُ عَلٰى غَیْبِهٖۤ اَحَدًاۙ(۲۶) اِلَّا مَنِ ارْتَضٰى مِنْ رَّسُوْلٍ‘‘
      ترجمۂ کنزُالعِرفان:غیب کا جاننے والا تو اپنے غیب پر کسی کو مسلط نہیں کرتاسوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے۔(تفسیر صاوی، الانعام، تحت الآیۃ: ۵۹، ۲ / ۵۸۶)
                  علمِ غیب سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئے اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخان  رحمتہ  اللہ علیہ  کی کتاب ’’اَلدَّوْلَۃُ الْمَکِّیَّہْ بِالْمَادَّۃِ الْغَیْبِیَّہْ ‘‘ (علم غیب کے مسئلے کا دلائل کے ساتھ تفصیلی بیان)اور فتاویٰ رضویہ کی 29ویں جلد میں موجود ان رسائل کا مطالعہ فرمائیں (1)’’اِزَاحَۃُ الْعَیْب بِسَیْفِ الْغَیْب ‘‘(علم غیب کے مسئلے سے متعلق دلائل اور بد مذہبوں کا رد ) (2) ’’خَالِصُ الْاِعْتقاد‘‘ (علم غیب سے متعلق120دلائل پر مشتمل ایک عظیم کتاب.
    • By Brailvi Haq
      نبی صلی الله عليه وسلم کل غیب پہ مامون ہیں
       
       
      المستدرک, جلد 4:صفحہ 41
    • By Brailvi Haq
      اس حوالے کا سکین ردکار ہے

    • By Brailvi Haq
      Ak wahabi ne Surah e tauba ki ayaat 101 ka tarjuma send ki he
       
      Tarjuma:Or baazay(kai) tmhare (Nabi صلی اللٰہ علیہ وسلم ) garoh k ganwaar munafik hen or baazay log Madinah wale,Ura rhe the nifaak per tm Inhen nai jante.Hm ko wo malum hen(Al Quran)
       
      یہ آیت نقل کرنے کے بعد اس کا اعتراض یہ ہے کہ اگر نبی صلی اللٰہ علیہ وسلم کو علمِ غیب ہوتا تو کم از کم انہیں ان منافقوں کا ہی پتا چل جاتا.اس اعتراض کا فوری جواب درکار ہے.
×
×
  • Create New...