مولوی خلیل احمد قادری دیوبندی مولوی ہے اس کو سنی بریلوی ظاہر کرنا دیوبندیوں وہی پرانا دھوکا ہے اس کی کتاب انکشاف حق کا جواب مولانا غلام محمد ناگپوری علیہ الرحمہ نے عجائب دیوبند کے نام سے لکھا جو کہ کراچی سے بھی شائع ہوا۔ مولوی رشید احمد گنگوہی کے فتوے کا عکس اوپر دے دیا گیا ہے ،جس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس کا کوئی وجود نہیں اور رشید احمد گنگوہی کے ایک خط سے اس کیے خط ِتحریر کا مقابلہ بھی دے دیا گیا ہے۔