Jump to content

Haqeeqat Me Gairullah Se Madad Talb Karne Wala Allah Se Hi Madad Talb Karta Hai


Shadab Ashrafi

تجویز کردہ جواب

بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم

 

الصــلوة والسلام عليك يارسول الله ﷺ

 

Imam Ibn Hajar Hythmi Rahmatullah Alaihe استغاثہ Ka Mana-o-Mafhoom Bayan Karte Huwe Farmate Hain k.......

 

والاستغاثة: طلب الغوث، والمستغيث يطلب من المستغاث به أن يحصل له الغوث من غيره وان كان أعلى منه، فالتوجه والاستغاثه به ﷺ و بغيره ليس لهما معنى فى قبول المسلمين غير ذالك ولا يقصد بهما أحد منهم سواه، فمن لم ينشرح صدره لذلك فليبك على نفسه نسأل الله العافية.

*والمستغاث به فى الحقيقة هو الله، والبنى ﷺ واسطة بينه و بين المستغيث فهو سبحانه مستغاث به، والغوث منه خلقا وايجاد، والبنى مستغاث، والغوث منه سببا و كسبا و مستغاث به*.

 

ترجمہ:

 

اور استغاثہ مدد طلب کرنے کے معنی میں ہے- لہذا استغیث مستغاث سے طلب کرنا ہے کہ اسے اس کے سوا سے مدد حاصل ہو اگرچہ وہ اس سے اعلی ہو-

پس آپ ﷺ سے یا آپ ﷺ کے غیر سے توجہ اور استغاثہ کا معنی مسلمانوں میں سوائے اس کے کوئ اور نہیں ہے اور نہ ہی کوئ مسلمان اس معنی کے علاوہ اور کسی معنی کا قصد کرتا ہے- جس کی سمجھ میں یہ معنی نہ آئے تو اس کو چاہئے کہ اس میں غور و فکر کرے اور اللہ تعالی سے عافیت کا سوال کرے-

*اور حقیقت میں آپ ﷺ سے استغاثہ کرنے والا اللہ تعالی سے ہی استغاثہ کرتا ہے- نبی کریم ﷺ تو صرف درمیان میں واسطہ ہیں- حقیقت میں مدد دینے والا اللہ ہی ہے اور اس سے مدد خلفا" اور ایجادا" طلب کی جاتی ہے- اور نبی کریم ﷺ مدد گار ہیں سببا" اور کسبا"*

 

》IMAM IBN HAJAR HYTHMI, AL JAUHARUL MUNAZZIM FI ZEYRATUL QABR AL-SHARIF AL-NABI-UL-MOKARRAM, SAFA 151.

 

SUBHAN ALLAH

 

Yeh Aqidah Hai Hum Ahle Sunnat Wal Jamat Ka *ISTEGHASA* k Motaliq.

 

ALHAMDOLILLAH Imam Ibn Hajar Hythmi Ne Ahle Sunnat Wal Jamat Ka Aqidah Bata Kar Hujjat Tamam Kar Diya.

post-15808-0-44235400-1476079818_thumb.png

post-15808-0-36329800-1476079880_thumb.png

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...