Sign in to follow this  
Followers 0
M Afzal Razvi

(وھابی نمازمیں کھڑے چمگادڑ لگتے اور خدا کو پسند نہیں(بقول وھابی

8 posts in this topic

(وھابی نمازمیں کھڑے چمگادڑ لگتے اور خدا کو پسند نہیں(بقول وھابی.
وھابی عبد الرزاق ملیح آبادی لکھتا ہے۔
 "غور تو کیجیے لمبے لمبے کرتے‘ آدھی پنڈلیوں پر رکے ہوئے بد ضع پانجامے‘ لمبی لمبی داڑھیاں- صف میں ٹانگیں چیرے‘ پاؤں گمھائے کھڑے ہیں اور سینوں پر ہاتھ باندھے ہیں! سچ عرض کرتا ہوں ‘ یہ نظارہ دیکھ کر مجھے چمگادڑ یادآجاتا ہے۔۔۔۔۔۔جو شکل انسانوں کو پسند نہیں کیوںکر مان لوں خدا کو پسند ہوگی"۔"

(ذکر آزاد - ص ١٣٨٨)

post-16996-0-79457700-1490369952_thumb.gif

post-16996-0-24534400-1490369961_thumb.gif

post-16996-0-25358400-1490369973_thumb.gif

1 person likes this

Share this post

Link to post
Share on other sites

(وھابی نمازمیں کھڑے چمگادڑ لگتے اور خدا کو پسند نہیں(بقول وھابی.وھابی عبد الرزاق ملیح آبادی لکھتا ہے۔ "غور تو کیجیے لمبے لمبے کرتے‘ آدھی پنڈلیوں پر رکے ہوئے بد ضع پانجامے‘ لمبی لمبی داڑھیاں- صف میں ٹانگیں چیرے‘ پاؤں گمھائے کھڑے ہیں اور سینوں پر ہاتھ باندھے ہیں! سچ عرض کرتا ہوں ‘ یہ نظارہ دیکھ کر مجھے چمگادڑ یادآجاتا ہے۔۔۔۔۔۔جو شکل انسانوں کو پسند نہیں کیوںکر مان لوں خدا کو پسند ہوگی"۔"

(ذکر آزاد - ص ١٣٨٨)

attachicon.gifHijaz per Qabza 0.gif

attachicon.gifHijaz per Qabza 1.gif

attachicon.gifGM namaz mein Chamgadar.gif

Aap ki ye post maine ek grp me bheji hai to gair muqallid ka jawab dekhiye kya aaya

پیارےبهائی مجهےآپ غیرمقلدکہتے ہوپهرعالم کی طرف منسوب بهی کرتے ہو.میرامانناہے کہ جواللہ کےنازل کردہ کےخلاف ہووہ ردہے چاہے کہنے والاکوئی بهی میراکوئی عالم نہیں مجهے توآپ بهی کوئی صحیح بات بتائینگے تومانونگا ان شاءاللہ. بشرط یہ کہ وہچ اللہ کے نازل کردہ کےخلاف نہ ہو.

Share this post

Link to post
Share on other sites

Aap ki ye post maine ek grp me bheji hai to gair muqallid ka jawab dekhiye kya aaya

پیارےبهائی مجهےآپ غیرمقلدکہتے ہوپهرعالم کی طرف منسوب بهی کرتے ہو.میرامانناہے کہ جواللہ کےنازل کردہ کےخلاف ہووہ ردہے چاہے کہنے والاکوئی بهی میراکوئی عالم نہیں مجهے توآپ بهی کوئی صحیح بات بتائینگے تومانونگا ان شاءاللہ. بشرط یہ کہ وہچ اللہ کے نازل کردہ کےخلاف نہ ہو.

Bhai Agar baat Muqallid aur Ghair_muqallid ki hy toh phir Ham toh bas Farui Masail mein 1 Imam k muqallid hain, 

Toh Ahl-e-Najd Baqi Hanafi Aima, Aslaaf Ya Majooda doar k Hmary Ulma k Hawaly kun Batoar Aitraaz naqal karty hain..??

Mera Yakeen nahi hy toh Wahabiyon ki kitabin utha k daikh lain, Kitbain bhari pari hain..

filhal ap iska jawab ly k dy dain..

Warna Is jahilana baat ki koi ahmiyat nahi siwaye isk k wahabi khud ko aur apny logon ko tasalli dy lain..

Han Apny jo Baat likhi k kisi ki bhi baat Quran_o_hadees k khilaaf toh wahabiyon k liye hujjat nahi, 

Zara Un wahabiyon se ye bhi pata kar dyna k apko kaisy pata chal jata hy k apk Aalim ya Aslaaf ki 

ye baat Quran_o_Hadees k khilaaf hy..??

Ya Majooda Wahabi Un se ziada Quran_o_Hadees ko samjhty hain..

Share this post

Link to post
Share on other sites

Aap ki ye post maine ek grp me bheji hai to gair muqallid ka jawab dekhiye kya aaya

پیارےبهائی مجهےآپ غیرمقلدکہتے ہوپهرعالم کی طرف منسوب بهی کرتے ہو.میرامانناہے کہ جواللہ کےنازل کردہ کےخلاف ہووہ ردہے چاہے کہنے والاکوئی بهی میراکوئی عالم نہیں مجهے توآپ بهی کوئی صحیح بات بتائینگے تومانونگا ان شاءاللہ. بشرط یہ کہ وہچ اللہ کے نازل کردہ کےخلاف نہ ہو.

افضل رضوی بھائی قبلہ نے بہت عمدہ جواب دے دیا ہے۔،۔

میں بھی ایک دو باتیں کرنا چاہتا ہوں۔

پیارےبهائی مجهےآپ غیرمقلدکہتے ہوپهرعالم کی طرف منسوب بهی کرتے ہو.

حقیقت یہ ہے کہ غیرمقلد اپنے عالموں کے اندھے مقلد ہیں۔ ہم الحمدللہ مقلد ہیں مگر کس کے؟ امام اعظم رحمہ اللہ کے ناں۔ تو پھر ہمارے خلاف نجدی ہمارے علما کی عبارات کیوں پیش کرتے ہیں اپنے زعم فاسد میں؟؟ چلو ایک بات تو کلیر ہوگئی کہ نجدیوں کا ہمارے خلاف ہمارے علما کی عبارات پیش کرنا انکے اپنے ہاں بھی غلط ہے۔ واہ جی واہ ، خود کو ہی غلط کہہ گیا یہ بندہ

میرامانناہے کہ جواللہ کےنازل کردہ کےخلاف ہووہ ردہے چاہے کہنے والاکوئی بهی

یہی بات سب کہتے ہیں، چاہے کسی قادیانی کو ہی پکڑ کے پوچھ لو، اسکے خلاف کوئی نہ بولے گا۔ ہمت کر کے اپنی اس کتاب اور مولوی پر فتوی بھی دو کہ یہ رد ہے۔، لکھ کر دو تو بات بنے گی۔،۔ جب چمگادڑ والی بات رد ہے تو لکھنے والے پر حکم بھی لکھ دو اور ساتھ ایک اہم بات کہ نجدی آئندہ کسی مقلد کے خلاف اسکے عالم کی بات پیش نہیں کریں گے۔،۔

مجهے توآپ بهی کوئی صحیح بات بتائینگے تومانونگا ان شاءاللہ. بشرط یہ کہ وہچ اللہ کے نازل کردہ کےخلاف نہ ہو

:P یہ بات بھی ایسی نہیں کہ غیرمقلدین کے اوصاف میں سے اسے گنا جائے۔ 

کہنے کو تو منکرحدیث بھی ایسی بات کہتے پھرتے ہیں

Edited by kashmeerkhan

Jazak allah mere dono bhaiyo ka badi hi umdah bayani ki hai aap logo ne...aap jaise bhaiyo ki wajah se hi hum kam ilm bhaiyo ka iman bachaa rahta hai...waise afzal razvi bhaijaan ki bheji huwi post par ussne apne hi aalim ke khilaf bezaari zahir ki hai..

Share this post

Link to post
Share on other sites

میں غلط کوغلط مانتاہوں مذمت کرتاہوں غلط کرنےوالےسےہمدردی رکهتایوں اسکی ہدایت کےلیئےدعاءکرتاہوں بس اس سےزیادہ نہیں.

Ye uss gm ki akhir cmnt thi iss post par...jisse saaf zahir hai ke gair muqallid apne aalim se bezaar hai iss post parpost-18373-0-38404800-1490522995_thumb.png

post-18373-0-38404800-1490522995_thumb.png

Share this post

Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.