Sign in to follow this  
Followers 0
p ahmed raza

Ghuniyat ul Talibeen k hawale se hanafiyon ko marjiyah kehne ka wahabi etaraz

13 posts in this topic

Assalamu alaikum bhaiyo..ek wahabi ne guniya tu talibeen ka ye post bheja hai aur aitraz kiya hai ke issme sarkar gaus e aazam radiallahu taala anho ne bataya hai ke marjiyah ke 12 firqo me ek firqa hanafi bhi hai jo jahnnumi hai..jald az jald ahle ilm hazraat iss post ka radd farmaae jazak allah..

IMG-20170427-WA0031.jpg

Share this post

Link to post
Share on other sites

 وہابی جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں بول سکتے پیر غوث عاظم نے بعض حنفیوں کا زکر کیا جو عقیدے میں مرجیہ تھے اور مقلد امام ابو حنیفہ کے تھے۔ انکا زکر کیا۔۔ 

17974308_1616327665068378_564003229_n.png

فقہ الکبر میں امام ابو حنیفہ تو خود مرجیہ کا رد کر رہے ہیں۔۔

رد مرجیہت.png

حافظ عبدالبر مالکی امام ابوحنیفہ کے بارے میں مرجیہ الزام کا رد کرتے ہوئے۔۔۔۔

121-2111.jpg

Share this post

Link to post
Share on other sites

وھابیوں کا محدث امام سیالکوٹی امام ابو حنیفہ کا دفا کرتے ہوئے اور ابو حنیفہ پر مرجیہ کے الزام کا رد کرتے ہوے

mar.jpg

وہابیوں کے شیخ الاسلام زبیر علی زعی کا کہنا کہ جو ابو حنیفہ کا دفاع کرتے ہوئے۔۔۔

abu hanifa zubair zai.jpg

وہابی منافق ہوتے ہیںَ۔ ہم پر شخسی تقلید پر شرک کا فتویٰ اور امام عبدلقادر جیلانی انکے نزدیک بھی حنبلی مقلد تھے تو وہ کیسے ولی ہوئے؟؟؟

2.png

امید ہے آپ متمعین ہو گئے ہونگے جوابات سے!!!

2 people like this

Share this post

Link to post
Share on other sites
2 hours ago, Rana Asad Farhan said:

وھابیوں کا محدث امام سیالکوٹی امام ابو حنیفہ کا دفا کرتے ہوئے اور ابو حنیفہ پر مرجیہ کے الزام کا رد کرتے ہوے

mar.jpg

وہابیوں کے شیخ الاسلام زبیر علی زعی کا کہنا کہ جو ابو حنیفہ کا دفاع کرتے ہوئے۔۔۔

abu hanifa zubair zai.jpg

وہابی منافق ہوتے ہیںَ۔ ہم پر شخسی تقلید پر شرک کا فتویٰ اور امام عبدلقادر جیلانی انکے نزدیک بھی حنبلی مقلد تھے تو وہ کیسے ولی ہوئے؟؟؟

2.png

امید ہے آپ متمعین ہو گئے ہونگے جوابات سے!!!

Subhan allah hazrat bht hi umdah tareeqe se wazeh kiya hai aapne..(ja)

Share this post

Link to post
Share on other sites

Assalamu alaikum ..Rana bhaijaan kya mujhe kitab ush shajara ka jo uss mjhool ki ibarat naql ki hai aapne usska scan mil sakta hai..agar mil jaae to badi meharbani hogi....aur jo maine scan lagaya hai kya woh yusuf jaipuri ki kitab ka scan hai?

Share this post

Link to post
Share on other sites

 آپکو غنیه الطالبین کی اصل عبارت پیش کر دی گئی ہے۔ اور کتاب الشجرہ تو ہے ہی مجہول کتاب تو اسک حوالہ کہا سے ملے گا بھائی

Share this post

Link to post
Share on other sites

Ji...samajh gaya mai ...jazak allah bhai ek baat aur hai usski bhi wazahat kardijiye meharbani hogi aapki..aksar wahabi tarikh e kabeer ka hawala pesh karte hai aur usse ye batate hai ke imam bukhari rahmatullah alaih ne imam e aazam radiallahu taala anho ko murjiya likha..isski bhi thodi wazahat farmae..

Share this post

Link to post
Share on other sites

 اپ اُن سے پہلے حوالہ باسند ماںگیں۔ اور اسک سکین پیج کا مطالبہ کریں۔ کیوںکہ اسی بات امام بخاری سے کیسے منسوب کر سکتے ہیں وہ بغیر حوالے سے۔؟ جبکہ امام بخاری کے دادا استادہیں امام ابو حنیفہ۔ جبکہ امام بخاری نے تاریخ الکبیر میں لکھا ہے کہ مینے اپنی صییح بخاری میں ان شیوخ سے حدیث لی جن کا عقیدہ یہ ہے کہ ایمان میں زبان اور دل کے اقرار کے ساتھ عمل بھی شامل ہے جبکہ امام ابو حنیفہ کا عقیدہ تھا کہ ایمان صرف دل اور زبان کے اقرار کرنے میں شامل ہو جاتا ہے۔ عمل نا ہو تو انسان فاسق و فاجر ہو جاتا ہے لیکن کافر نہیں ہوتا ۔ اس اختلاف کی بنا پر امام بخاری نے ابو حںیفہ سے حدیث نہیں لی۔ جب وہ خود یہ بات لکھ گئے تو جھوٹ وہابیہ منسوب کرتے ہیں انکی طرف۔(امام بخاری نے اپنی کتاب میں ابو حنیفہ کا نام نہیں لیا)

Share this post

Link to post
Share on other sites
24 minutes ago, Rana Asad Farhan said:

Ji hazrat..Woh scan clear nhi hai phir bhi aapko bhejta hu..lekin Ussme imam e aazam radiallahu taala anho ka naam dikh raha hai..arabi Me hai InSha Allah aap achhi tarah mujhe Samjha sakte ho

IMG-20170429-WA0044.jpg

Share this post

Link to post
Share on other sites

غیر مقلدین نے امام بخاریؒ کا حوالہ دیا کہ وہ امام ابو حنیفہؒ کو مرجئہ فرقہ میں شمار کرتے ہیں لیکن اسی کتاب کے حاشیہ میں حاشیہ نگار نے اس کا جواب دے دیا ہے کہ ” نعیم بن حماد امام ابو حنیفہؒ پہ طعن کرتے تھے اور ان کی امام ابو حنیفہؒ کے خلاف جتنی بھی روایات ہیں وہ سب جھوٹ ہیں، امام یحیٰ بن معین کہتے ہیں کہ امام ابو حنیفہؒ حدیث میں ثقہ تھے”( تاریخ الکبیر،حاشیہ صفحہ 81،جلد8)

تو حاشیہ نگار نے امام بخاریؒ کے اعتراض کی مکمل وضاحت کر دی۔

اس کے علاوہ غیر مقلدین کے مشہور عالم ابراہیم میر سیالکوٹی لکھتے ہیں کہ ”امام ابو حنیفہؒ کو مرجئی کہنا ان پہ بہتان ہے اور امام بخاریؒ کے اعتراض کے بارے میں لکھتے ہیں کہ نعیم بن حماد سنت کی تقویت میں حدیثیں بنالیتے تھے اور امام ابو حنیفہؒ کی عیب گوئی میں جھوٹی حکایات بناتے تھے جو کہ سب جھوٹی ہیں، نعیم بن حمادؒ کی شخصیت ایسی نہیں کہ ان کی روایات کی بناء پہ امام ابو حنیفہؒ جیسے بزرگ کی بدگوئی کی جائے۔”(تاریخ اہلحدیث، صفحہ ،62،63،64)

تو امام بخاریؒ کے اعتراض کا جواب خود غیر مقلدین کے عالم نے دےد یا۔

wpid-1610827_983861561631432_6869950843496445268_n.jpg

امام بخاری یہ قول جس راوی سے نقل کر رے ہیں اسکا نام نعیم بن حماد ہے۔ اس راویی کے جھوٹے کزاب ہونے کا ثبوت آپکو میں نے وہابیوں کے اکابر سے دے دیا

1 person likes this

Share this post

Link to post
Share on other sites

امام نسائی نے نعیم بن حماد کے بارے میں کہا کے غیر ثقہ ہے۔ امام دارقتنی نے اسکو کثر الوہم شخص کہا جس کو بات میں وہم لگنے کی بیماری ہو۔ اور امام ابو الفتح الازدی نے کہا کہ یہ سنت کی تقویت میں حدیثیں گھڑتا تھا۔ اب ایسے کزاب شخص کی بات کون مانے گا؟؟ وہابی ہر بات کی سند کا مطالبہ کرتے ہیں۔ لیکن اس مسلے میں اپنی آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہیں۔ منافقت کا جواب نہیں انکا۔۔۔

۱۱۱.png

 نعیم بن حماد سنت کی تقویت میں حدیثیں بنالیتے تھے اور امام  ابو حنیفہؒ کی عیب گوئی میں جھوٹی حکایات بناتے تھےاور امام ابن المبارک نے بھی اسکو ضعیف کہا۔ 

۲۲۲.png

Edited by Rana Asad Farhan
1 person likes this

Share this post

Link to post
Share on other sites

Wah wah. ...bht khoob hazrat allah tabarak wa taala aapko jaza e khair ataa kare...aameeeeen (ja)

Share this post

Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.