Bhai Jaan Posted May 1, 2017 Report Share Posted May 1, 2017 (edited) اس حدیث کا اسکین درکار ہے حضورﷺ نے فرمایا مخلوق کے راستے میں جولاف کی جگہ ہے مت کھڑے ہو جو کوئی وہاں کھڑا ہوتاہے توجو کوئی گزرتاہے اس پر ہنستا ہے اوراگر کوئی عورت یہاں پہنچ جاتی ہے تو اس سے بڑی باتیں کرتا ہے وہ شخص وہاں سے اس وقت تک نہیں ہٹتا جب تک دوزخ اس پر واجب نہیں ہوتی مگر یہ کہ وہ توبہ کرے۔ حضورسرورِ عالمﷺ نے فرمایا جو کوئی گناہ سے توبہ کرتاہے اللہ تعالیٰ اس کے گناہ کاتبِ اعمال فرشتوں کو بھلادیتا ہے یعنی ہاتھ پاؤں اوراس محل کو جہاں سے معصیت اور گناہ سرزد ہواہے فراموش کردیتے ہیں اورجب وہ بندہ اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہوتاہے تواس کی معصیت پر کوئی گواہ نہیں ہوتا۔ Edited May 1, 2017 by Bhai Jaan Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.