Jump to content

دو حدیثوں کا اسکین درکار ہے


تجویز کردہ جواب

اس حدیث کا اسکین درکار ہے

حضورﷺ نے فرمایا مخلوق کے راستے میں جولاف کی جگہ ہے مت کھڑے ہو جو کوئی وہاں کھڑا ہوتاہے توجو کوئی گزرتاہے اس پر ہنستا ہے اوراگر کوئی عورت یہاں

پہنچ جاتی ہے تو اس سے بڑی باتیں کرتا ہے وہ شخص وہاں سے اس وقت تک نہیں ہٹتا جب تک دوزخ اس پر واجب نہیں ہوتی مگر یہ کہ وہ توبہ کرے۔

 

حضورسرورِ عالمﷺ نے فرمایا جو کوئی گناہ سے توبہ کرتاہے اللہ تعالیٰ اس کے گناہ کاتبِ اعمال فرشتوں کو بھلادیتا ہے یعنی ہاتھ پاؤں اوراس محل کو جہاں سے معصیت اور گناہ سرزد ہواہے فراموش کردیتے ہیں اورجب وہ بندہ اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہوتاہے تواس کی معصیت پر کوئی گواہ نہیں ہوتا۔
 

Edited by Bhai Jaan
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...