M Afzal Razvi Posted May 13, 2017 Report Share Posted May 13, 2017 امام ابوحنیفہ (رحمتہ الله علیہ) فقہ میں سب کے استاد.وھابی اسماعیل سلفی لکھتا ہے۔ "امام مالک حدیث میں اور امام ابوحنیفہ (رحمتہ الله علیہ) فقہ میں سب کے تقریباُ استاد تھے"(حجیت حدیث ص 70) وہابی عبدالحمید ازہر نے کتاب کے مقدمہ میں امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ کو امام اعظم لکھا ہے۔(احباب دیوبند کی کرم فرمائیاں صفحہ 78) حق وہ جو سر چڑھ کر بولے. Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
M Afzal Razvi Posted October 21, 2017 Author Report Share Posted October 21, 2017 (edited) امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ کی فقاہت اورتقوٰی..1- وھابی عبدالرشید عراقی اپنے وھابی یحییٰ گوندلی کی عبارت لکھتا ہے۔"حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ فقاہت میں لاثانی، تقوی وورح میں بے مثال عامل بالحدیث اور ضعیف حدیث کو قیاس پر مقدم سمجھنے والے تھے۔(ص:۷۵)"( صفحہ 205) 2- وھابیہ اُم عدنان بشرٰی ایک واقعہ نقل کرتی ہے۔ "امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ نے بازار میں غلام کے ہاتھوں کپڑا بیچنے کے لئے بیجھا۔ اس میں ایک تھان داغی تھا۔ غلام کو بتانا یاد نہ رہا۔ پتا چلنے پر خریدار کو تلاش کیا، مگر وہ نہ ملا، انھوں نے اس کاروبار کا سارا پیسہ صدقہ کر دیا۔ بعض تاریخی روایات سے پتا چلتا ہے کہ خریدار ملا جو ایک یہودی تھا۔داغ کا پتا بتانے پر وہ مسلمان ہو گیا (سبحان الله! (صفحہ 601) Edited April 25, 2021 by M Afzal Razvi Correct Scan Page Added 1 Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.