Jump to content

Is Sher Ki Tashreeh Darkar Hai


MRNrazvi

تجویز کردہ جواب

 

Assalamu Alaikum....

Huzur Mufti e Aazam Hind RadiAllahuTaAalaAnh Ke Is Sher Par Wahabi Etraz Karte Hain.....

K Mufti e Aazam Ne Us Sher Me Khud Kaha Hai Ke Wo Mazaro Ko Sajda Karte Hain..

Sath Hi Hatdharmi Se Ye Kehte Hain Ke Najdi isko Sajda Mat samajh, Mazar Paer Mathe Ko Ragadna Uske Samne Sar Jhukana Sajda Hi hai Jisi Tasdiq Tumhare mufti Sahab Ne Kardi..

Sher....

Sang e Dar e Jana'n Par Karta Hu'n Jabi'n Saee,

Sajda Na Samajh Najdi Sar Deta Hu'n Nazrana,

 

Tafsili Jawab Darkar Hai......

Edited by MRNrazvi
Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

سنگ در جاناں پر کرتا ہوں جبیں سائی

سجدہ نہ سمجھ نجدی سردیتاہوں نذرانہ

محبوب کے دروازے پر پیشانی رگڑتاہوں،اور یوں سر کا نذرانہ (تحفہ)دینے کی کوشش میں ہوں،نجدی اسے سجدہ مت سمجھ بیٹھنا۔سجدے میں پیشانی رگڑی نہیں جاتی بلکہ زمین پررکھی جاتی ہے اورساتھ ہی زمین پر ناک بھی رکھی جاتی ہے اوردونوں پاؤں کے سرے،گھٹنے اورہاتھ بھی زمین پررکھے جاتے ہیں۔نمازمیں کوئی نمازی زمین پر صرف ماتھا رگڑے تو نجدی بھی اسے سجدہ نہیں مانتا مگر مزار پر کوئی ماتھا رگڑے تو جھٹ سجدہ کالیبل لگا دیتاہے۔

مستدرک حاکم اورمسنداحمد میں ہے کہ حضرت ابوایوب انصاری نے نبی پاکﷺ کی قبرانورپرچہرہ رکھا ہواتھا،(چہرہ کا کونسا حصہ رکھا تھا اور کونسا نہیں؟اس بات کی  کوئی تصریح نہیں۔ماتھا،ناک،ہونٹ،رخسار ،سبھی کا احتمال ہے)۔مروان نے اعتراض کیا۔

بوسے اورسجدے میں فرق نہ کرنا

اور عبادت اور تعظیم میں فرق نہ کرنا

اورعشق اورشرک میں فرق نہ کرنا 

ہی  پہلےمروان کا اور اب قرن الشیطان کا کام ہے۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...