Jump to content

Zia Ur Rehman Farooqi ke Deobandi milat ko Nasihat


AbuAhmad

تجویز کردہ جواب


سپاہ صحابہ کے مولوی ضیاء الرحمن فاروقی کے فرمان میں درجِ ذیل نکات ہیں
١) بریلوی اہلسنت ہیں اور سپاہ صحابہ کی اہلسنت بریلوی مکتب فکر سے کوئی لڑائی نہیں
٢) بریلوی سپاہ صحابہ کو بُرا کہیں لیکن سپاہ صحابہ صرف شیعوں سے لڑے گی بریلوی بھائیوں کو جواب نہیں دے گی
٣) بریلویوں کو جواب دینا شیعوں کو خوش کرنا اور شیعوں کے گھر گھی کے چراغ جلانے جیسا ہے

اب الیاس گھمن کی چمچہ ٹیم کے لئے بڑی نصیحت ہے جو ایک طرف عزازیل نواز منفی کے روپ میں سپاہ صحابہ میں کام کرتی ہے اور تاجو منفی کی صورت میں گھومتی پھرتی ہے تو دوسری جانب قیادتِ سپاہ کے اہم نام فاروقی صاحب کا یہ بیان انکو ننگا کرتا ہے
یہ ہے الیاس گھمنی پیسوں پر پلنے والوں کی حقیقت
مولوی ساجد خان کو مرزا قادیانی کی سبز پگڑی کی تلاش تھی جو اس ویڈیو میں وہ پوری ہوتے بھی دیکھ ہی لے گا
www.Facebook.com/Ahlesunnat25
 
 
575 Views
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...