Jump to content

Virasat me hissa


muhammad salman 2

تجویز کردہ جواب

Asalam o alikum.

mera sawal hai k agr 2 bhai hai un k walid wafat paa chuke hai, un ka aik ghr tha old , ab ghr old hone ki waja se unho ne ghr ko gira kr us ki new tameer ki, aik bhai ne us ghr pr 1million pkr lagai jab k 2nd bhai ne us pr 2 lac lagai sath me 2nd bhai ne khud khara ho kr ghr banwaya. (1st bhai out of country tha), ab us bhaio ka apis me clash aagaya to unhe ne jaidad takseem krne ka kha, 

  • ab first wala bhai kheta hai k takseem k time me 1 million alag lu ga, means agr ghar 50 lac ka hai to us me se 1 million ist bhai k n 2lac 2nd bhai k nikal kr baki equally divide hoga
  • 2nd wala kheta hai k nai total equally divide ho ga, chahie tum ne paisa laga ho ya mene.

is ka solution kya hai?

 

Edited by muhammad salman 2
mistake
Link to comment
Share on other sites

  • 5 weeks later...

میری فیملی میں بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ چل رہا ہے۔ اگر اسکا جواب عنایت ہوجائے تو بہت مہربانی ہوگی۔ میرا اپنا ذاتی خیال یہ ہے کہ کسی حد تک پہلے بھائی کی بات ٹھیک ہے کہ اس نے زیادہ پیسہ لگایا، مگر دوسرے بھائی کی محنت بھی ہے، تو اگر یہ حساب دیکھا جائے کہ پہلا بھائی باہر تھا اس نے مکان بنانے کے لیے پیسہ لگانا ہو اور دیکھ بھال کے لیے کوئی ٹھیکیدار یا کوئی اور کمپنی ہائیر کرتا ہے، تو وہ کمپنی جو پیسے چارج کرے گی، وہ پیسے چھوٹے بھائی کے حصے میں آنے چاہیے کیونکہ اسکی محنت شامل ہے۔ 

 

یعنی تقسیم کے وقت بڑے بھائی کا 10لاکھ بھی نکالا جائے، اور چھوٹے بھائے کا 2 لاکھ بمع جو اس نے کام کی نگرانی کی اسکی اجرت وہ چھوٹے بھائی کے لیے نکالی جائے اسکے بعد برابر تقسیم کر دیا جائے۔ 

 

مگر پھر بھی میں چاہوں گا کہ کوئی مستند جواب آئے تاکہ ہم لوگوں کی تسلی ہو سکے۔ 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...