Jump to content

استغاثہ بعد از وصال


Toheedi Bhai

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

 

کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ استغاثہ کی تمام صحیح روایات اور اُن کی اسناد کی جرح کسی ایک پوسٹ میں لکھ دیتے اور اس کو پن کر دیا جاتا۔

 

 

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

السلام علیکم کیا اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دعا کی گئی تھی یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا کی گئی تھی۔ پوری عبارت کا ترجمہ اور وضاحت مل سکتی ہے کیا۔ اور کیا اسکی سند کا حال پتہ چل سکتا ہے؟ یہ کون کون سے وسیلہ پر دلیل بن سکتی ہے۔ کیوں کے وسیلہ بھی دیکھا گیا کئی طرح کا ہے

Sent from my SM-G925F using Tapatalk

Link to comment
Share on other sites

جناب عمر علی سلفی صاحب

عرض ہے کہ آپ یہ سوال امام نووی شارح صحیح مسلم  علیہ الرحمہ سے

کریں ،اس کی سند بھی انہیں سے پوچھیں کہ یہ آپ نے کیا لکھ دیا؟

یا اپنے علماء سے پوچھیں کہ اتنے بڑے محدث نے یہ کیا لکھ دیا کہیں امام محی الدین  نووی

معاذ اللہ بدعتی یا مشرک تو نہیں تھے،یہ پوچھ کر یہاں ضرور 

تحریر فرماءیں۔

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

جناب عمر علی سلفی صاحب

عرض ہے کہ آپ یہ سوال امام نووی شارح صحیح مسلم  علیہ الرحمہ سے

کریں ،اس کی سند بھی انہیں سے پوچھیں کہ یہ آپ نے کیا لکھ دیا؟

یا اپنے علماء سے پوچھیں کہ اتنے بڑے محدث نے یہ کیا لکھ دیا کہیں امام محی الدین  نووی

معاذ اللہ بدعتی یا مشرک تو نہیں تھے،یہ پوچھ کر یہاں ضرور 

تحریر فرماءیں۔


حضرت اس روایت کو پہلے اپنے عقیدے پردلیل ہونا تو ثابت کریں۔ باقی باتیں تو بعد کی ہیں۔ اور اگر صرف محدث کا نقل کردینا ہی اسکی صحت کی دلیل ہے تو عرض کریں آپ کی خدمت میں حدیث پیش کردیتے ہیں جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تک کے الفاظ سے رفع یدین ہے۔ عرض ہے کہ میں آپ لوگوں کے دلائل جاننے آیا ہو اس لئے اپنے دلائل پیش کریں تاکہ میں انکے بارے میں مزید تسلی کرسکو۔ محدثین نے تو ایسی روایات بھی پیش کی ہیں جو انکے اپنے عقیدے کے خلاف ہوتی تھی۔ وہ انکو دلیل کے طور پر نہیں پیش کرتے تھے۔ اگر آپ اہل علم سے ہیں تو یہ بات اچھی طرح جانتے ہوں گے اسلئے طرف چکربازی سے کام نہیں چلے گا روایت ثابت کرنا ہوگی۔

Sent from my SM-G925F using Tapatalk

Link to comment
Share on other sites

(bis)

آپ ہماری طرف بھاگتے ہیں ،امام نووی علیہ الرحمہ کے متعلق بھی زبان کھولیں

کہ انہوں نے یہ کیا لکھ دیا ؟

مسٔلہ استعانت بعد از وصال ہے

نواب صدیق حسن خاں غیر مقلد وھابی نےوھابی امام شوکانی کی وفات کے بعد یہ کیا کہا ہے؟

نواب صاحب پر کیا حکم ہے ؟

 

 

 

 

 

01.jpg

02.jpg

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

(bis)

آپ ہماری طرف بھاگتے ہیں ،امام نووی علیہ الرحمہ کے متعلق بھی زبان کھولیں

کہ انہوں نے یہ کیا لکھ دیا ؟

مسٔلہ استعانت بعد از وصال ہے

نواب صدیق حسن خاں غیر مقلد وھابی نےوھابی امام شوکانی کی وفات کے بعد یہ کیا کہا ہے؟

نواب صاحب پر کیا حکم ہے ؟

 

 
 
 
 
01.jpg.efd07693140a5db6492239011801054e.jpg
02.jpg.353768ac8415bec54428df90e1a1ad68.jpg

جناب پہلے اس روایت کو اپنے عقیدے پر دلیل ہونا تو ثابت کرو۔ آپ کے پاس مطلب دلیل نہیں ہے صرف چکر ہیں۔ امام نووی نے لکھ دیا تو قرآن حدیث ہوگیا۔ امام نووی نے کیا کچھ لکھا وہ باقی بھی دیکھ لیں جا کر۔ عرض ہے چکربازی چھوڑے دلیل پربات کریں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ آج تک جو دلیل سمجھ گیا وہ آپ کے چکر سے نکل گیا کیوں کہ آپ لوگ دلائل کی بجائے چکر دیتے ہیں۔

Sent from my SM-G925F using Tapatalk

Link to comment
Share on other sites

آپ کے لئے شعروشاعری ہی دلیل ہے تو عرض کریں آپ لوگوں کے شعر پیش کردیتا ہو جو صاف آپ کے کفر کو ثابت کرتے ہیں۔ لیکن میں نے ایسا نہیں کیا کیوں کہ یہ کوئی علمی دلائل نہیں بس چکربازیاں ہیں۔ دلیل قرآن و سنت ہے کسی کا فعل و قول نہیں۔ مفہوم ہے کہ 6عبداللہ بن عباس سے جب کہاں کہ ابوبکروعمر یہ کہتے تھے تو انھوں کے کہا کہ میں اللہ رسول کی بات پیش کررہا ہو اورتم کہتے کہ ابوبکر عمر نےکہا یہ نا ہو کہ آسمان سے پتھر برس پڑے۔ یہ کام آپ لوگ کرتے ہو قرآن و سنت اور فہم سلف سے دلائل دو تو فلان نے یہ کیوں کہا۔ فلان پر فتوہ لگاو۔ لوگ قیامت کو آپ کا گریبان پکڑیں گے کہ اس نے چکردیا ہمیں

 

Sent from my SM-G925F using Tapatalk

 

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

حضرت صاحب! ہماری بات میں کویٔ چکر بازی نہیں

ہم آپ سے یہ پوچھ رہے ہیں کہ  امام نووی علیہ الرحمہ نے یہ جو عبارت لکھی ہے

کیا یہ قرآن وحدیث کے خلاف شرکیہ عقاید والی عبارت  لکھی ہے؟اور کیا یہ جھوٹ لکھ دیا ؟

دوسری بات نواب صدیق حسن خاں وھابی نے جو شعر لکھا ،ہم اس کا مطلب نثر میں لکھ دیتے ہیں کہ

اے قاضی شوکانی المدد

ہم آپ سے یہ پوچھ رہے ہیں کہ کیا نواب صدیق حسن خاں وھابی نے یہ کہہ کر شرک کیا اور کیا وہ شرک کے مرتکب ہوۓ؟یا ایسا کہہ کر  موحد ہی رہے ؟

کیا نواب صدیق حسن خاں عالم دین نہیں تھےاور کیا وہ نہیں جانتے تھے کہ ایسا کہنا شرک ہے ؟

 

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم کیا اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دعا کی گئی تھی یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا کی گئی تھی۔ پوری عبارت کا ترجمہ اور وضاحت مل سکتی ہے کیا۔ اور کیا اسکی سند کا حال پتہ چل سکتا ہے؟ یہ کون کون سے وسیلہ پر دلیل بن سکتی ہے۔ کیوں کے وسیلہ بھی دیکھا گیا کئی طرح کا ہے

 

Sent from my SM-G925F using Tapatalk

 

 

جناب آپ پوچھ رہیں ہیں لیکن اس سے پہلے ہم نے بھی کچھ پوچھا ہے۔ عرض ہے یہ کس طرح دلیل بن رہی آپکی واضح کریں

 

Sent from my SM-G925F using Tapatalk

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

جناب سلفی صاحب

فقیر پہلے عرض کرچکا ہے کہ آپ اس کی سند امام نووی علیہ الرحمہ سے پوچھیں، کیونکہ یہ عبارت ہم نے نہیں لکھی،بلکہ امام نووی نے لکھی ہے۔

ہم نے جو پوچھا ہے کہ

امام نووی علیہ الرحمہ نے یہ جو عبارت لکھی ہے

کیا یہ قرآن وحدیث کے خلاف شرکیہ عقاید والی عبارت  لکھی ہے؟اور کیا یہ جھوٹ لکھ دیا ؟

دوسری بات نواب صدیق حسن خاں وھابی نے جو شعر لکھا ،ہم اس کا مطلب نثر میں لکھ دیتے ہیں کہ

اے قاضی شوکانی المدد

ہم آپ سے یہ پوچھ رہے ہیں کہ کیا نواب صدیق حسن خاں وھابی نے یہ کہہ کر شرک کیا اور کیا وہ شرک کے مرتکب ہوۓ؟یا ایسا کہہ کر  موحد ہی رہے ؟

کیا نواب صدیق حسن خاں عالم دین نہیں تھےاور کیا وہ نہیں جانتے تھے کہ ایسا کہنا شرک ہے ؟

 

Link to comment
Share on other sites

جناب سلفی صاحب

فقیر پہلے عرض کرچکا ہے کہ آپ اس کی سند امام نووی علیہ الرحمہ سے پوچھیں، کیونکہ یہ عبارت ہم نے نہیں لکھی،بلکہ امام نووی نے لکھی ہے۔

ہم نے جو پوچھا ہے کہ

امام نووی علیہ الرحمہ نے یہ جو عبارت لکھی ہے

کیا یہ قرآن وحدیث کے خلاف شرکیہ عقاید والی عبارت  لکھی ہے؟اور کیا یہ جھوٹ لکھ دیا ؟

دوسری بات نواب صدیق حسن خاں وھابی نے جو شعر لکھا ،ہم اس کا مطلب نثر میں لکھ دیتے ہیں کہ

اے قاضی شوکانی المدد

ہم آپ سے یہ پوچھ رہے ہیں کہ کیا نواب صدیق حسن خاں وھابی نے یہ کہہ کر شرک کیا اور کیا وہ شرک کے مرتکب ہوۓ؟یا ایسا کہہ کر  موحد ہی رہے ؟

کیا نواب صدیق حسن خاں عالم دین نہیں تھےاور کیا وہ نہیں جانتے تھے کہ ایسا کہنا شرک ہے ؟

 


میرے بھائی اس کو اپنی دلیل ہونا تو ثابت کرو۔ سند تو اس کے بعد دیکھ لیں گے۔

Sent from my SM-G925F using Tapatalk

Link to comment
Share on other sites

سلفی صاحب یا تو آپ عقل سے پیدل ہیں یا بینائی کمزور ہے۔ٹاپک کچھ چل رہا ہے اور باتیں کوئی اور شروع کر دی ہیں۔رانا صاحب قبلہ نے جو سوال پوچھے ان کو شیرمادر سمجھ کر ہضم کر بیٹھے ہو اور اپنا راگ الاپ رہے ہو۔ٹاپک سے اَن ریلیٹڈ آپ کو پوسٹس ڈیلیٹ کی جارہی ہیں

Link to comment
Share on other sites

ٹاپک سے بالکل این ریلیٹڈ نہیں ہے پوسٹ جب ایک انسان سمجھنا نہیں چاہتا کہ سند اور دلیل کیا ہوتی اسکی کیا اہمیت ہے تو اسکو سمجھنے کا بہت آسان راستہ تھا وہ۔ اس سے ہی اسکو عقل آنی تھی کہ ہر نقل کردہ بات دلیل کے طور پر نقل نہیں ہوتی۔ اور ہر نقل کردہ بات سند کے ساتھ ہوتب بھی قابل قبول نہیں تو بنا سند کیسے قابل قبول۔؟ یہ جو راگ الاپ رہیں پے کہ نووی نے کیوں لکھا۔ نووی نے تو شرح صحیح مسلم میں بہت کچھ لکھا اور دلیل کے ساتھ لکھا۔ تسلیم کرے گے وہ سب؟ میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑواکڑوا تھوتھو۔ کمال ہے۔ کیوں اصول ہیں آپ کے؟

 

Sent from my SM-G925F using Tapatalk

 

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

سلفی صاحب یا تو آپ عقل سے پیدل ہیں یا بینائی کمزور ہے۔ٹاپک کچھ چل رہا ہے اور باتیں کوئی اور شروع کر دی ہیں۔رانا صاحب قبلہ نے جو سوال پوچھے ان کو شیرمادر سمجھ کر ہضم کر بیٹھے ہو اور اپنا راگ الاپ رہے ہو۔ٹاپک سے اَن ریلیٹڈ آپ کو پوسٹس ڈیلیٹ کی جارہی ہیں

اندھے ہو میرا خیال۔ سوال پہلے میں نے پوچھے جسکا جواب ابھی نہیں آیا۔ اندھا کہیں کا۔

 

Sent from my SM-G925F using Tapatalk

 

 

 

بات کرنے کی تمیز نہیں اور چلے ہیں دین کی تبلیغ کرنے۔ اسلئے آج تک کوئی اہل حدیث کبھی پلٹ کر بریلوی نہیں ہوا جس نے بھی چھوڑا آپ کو۔

Sent from my SM-G925F using Tapatalk

Link to comment
Share on other sites

سلفی صاحب مجھے تو حیرانی ہو رہی ہے کہ جس شخص کو اردوسمجھنے کی بھی لیاقت نہیں وہ شخص مناظر بنا بیٹھا ہے،جناب کو ہانکنے والے لفظ سے بہت تکلیف ہوئی ہے تو ذرا اس لفظ کا معنی بھی دیکھ لیتے شاید تکلیف کم ہو جاتی۔عربی کی عبارات کا تو پھر پوچھنا ہی نہیں چاہیے۔آپ نے سوال پوچھا اس کا الزامی جواب آپ کو دے دیا گیا لیکن جناب نے آگے سے سیدنا امام اعظم رضی اللہ عنہ پر الزامات لگانے شروع کر دئیے،کیا اس کو عقلمندی کہا جاتا ہے؟

7 hours ago, umar ali salfi said:

 

 

 

 

بات کرنے کی تمیز نہیں اور چلے ہیں دین کی تبلیغ کرنے۔ اسلئے آج تک کوئی اہل حدیث کبھی پلٹ کر بریلوی نہیں ہوا جس نے بھی چھوڑا آپ کو۔

Sent from my SM-G925F using Tapatalk
 

صاب کونسی دنیا میں رہتے ہو؟؟یہاں کئی مثالیں مل جائیں گی ڈھونڈنے سے لیکن بات وہی ہےکہ

دیدۂ کور کو کیا نظر آۓ،کیادیکھے

Link to comment
Share on other sites

 

yeh mozo se related hai

salfi sahib

baat to  bad wfaat wasilah aour istgasa ki hai

sadiq hasan khan ne bad wfaat ke madd mangi hai

is ki kiya dleel hai aap ke paas

quran o hadees se?

aour is ki kia dleel hai aap ke paas

tazkeratul huffaz

urdu ka option kaam naheen ker raha is liye rooman english main likha

Image1.jpg

Image2.jpg

Image3.jpg

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

On 11/3/2017 at 2:29 PM, umar ali salfi said:

اگر بلاسند کسی کی بات آپ کے لئے حجت ہے تو سند کے ساتھ تو لازمی حجت ہوگی۔ کیا کہیں گے ان روایات کے بارے میں پھر۔

خبرنا محمد بن الحسين بن الفضل القطان , قال أخبرنا عبد اللہ بن جعفر بن درستويہ , قال حدثنا يعقوب بن سفيان , قال حدثني علي بن عثمان بن نفيل , قال حدثنا أبو مسهر , قال حدثنا يحيى بن حمزة , وسعيد يسمع , أن أبا حنيفة قال : لو أن رجلا عبد هذه النعل يتقرب بها إلى الله , لم أر بذلك بأسا , فقال سعيد : هذا الكفر صراحا
ترجمہ: يحيى بن حمزہ نے سعيد کے سامنے يہ بات بيان کي کہ أبو حنيفہ نے کہاہے: اگر کوئي شخص اس جوتے کي عبادت کرے اللہ کا تقرب حاصل کرنے کي نيت سے تو ميں اس ميں کوئي حرج نہيں سمجھتا ۔تو سعيد (بن عبد العزيز التنوخي ) نے (يہ سن کر ) کہا : يہ تو صريح کفر ہے۔

(المعرفۃ والتاریخ للفسوی ص 368، وتاریخ بغداد جلد 13 صفحہ 372 وغیرہ)



Sent from my SM-G925F using Tapatalk
 

سند سند کی بات کرنیوالے صاحب ،ذرا اس سند پر بھی غور کر لینا تھا

 

IMG_0645.PNG

IMG_0646.PNG

Link to comment
Share on other sites

السلام علی من اتبع الھدی

اس سلفی سے میرا یہ سوال ہے کے اس روایت  کے بارے میں آپ کیا کہیں گے ؟

مالک بن دینار جو کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے وزیر خوراک تھے وہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک بار لوگوں پر قحط آگیا ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ اپنی امت کے لئے بارش کی دعا کیجیے کیونکہ وہ ہلاک ہورہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس شخص کے خواب میں تشریف لائے اور فرمایا کہ عمر کے پاس جاؤ ان کو سلام کہو اور یہ خبر دو کہ تم پر یقینا بارش ہوگی اور ان سے کہو کہ تم پر سوجھ بوجھ لازم ہے پھر وہ حضرت عمر کے پاس گئے اور ان کو خبر دی حضر ت عمر رضی اللہ عنہ رونے لگے اور کہا کہ اے اللہ میں صرف اسی چیز کو ترک کرتا ہوں کہ جس سے میں عاجز ہوں۔

تاریخ میں کس نے اس روایت پے یہ کلام کیا کے اس شخص نے شرک یا بدعت کی ؟ 

حافظ ابن کثیر نے اس روایت کو دو  بار صحیح کہا۔ایک بار                                    البدایہ والنھایہ                      اور دوسری بار مسند الفاروق میں۔حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ اس کی تصحیح کی۔اور اپنی دو کتب میں  ذکر کیا۔مصنف ابن ابی شیبہ اور   دلائل النبوۃ اور کنز العمال   میں یہ روایت موجود ،انہوں نے بھی اس کو شرک نہیں لکھا۔ثابت تو یہی ہو رہا ہے کے اہل بدعت وہابی غیر مقلد خد ہے۔سلفی صاحب آپ کے جواب کا منتظر  رہوں گا ۔

 

59fe0786599b9_(2).png.7374ede857a8eb152265d3e74105c681.png

59fe078b5abd7_(3).png.069829d82dca0e24fb26078c8f4dd70d.png

59fe07827d026_(1).png.b09e1665b7302888a1bb159be5e218c2.png

59fe0790a3e93_(1).png.72ca3e2caf3f44e3fdf7369257329200.png

59fe079593680_(2).png.35ea4c347f9a13472220bdc6ff74dc47.png

 

59fe079b61037_(3).png.144c3bb6c9f9bf2a022c52522bf84b34.png

 

59fe0857d59f9_(2).png.199939c9a4200ea110fabf2321cce09b.png

59fe085378eac_(1).png.6c5ea06500fa77bfe80a1035ecb31bc0.png

59fe08c1b2113_(1).png.58e3792e0d53fc68c91f82d0128929a2.png

59fe08c6b99f0_(2).png.59c2a36777997b475bcde2cb5d2a0f12.png

59fe09677f0b9_(1).png.a1bbfda34abaabbf595bd02219236b91.png

59fe096dbf37b_(2).png.626863f916142c23b01e2fc70559f92d.png

59fe097631570_(2).png.14178f2bdc67dd9d9da268b2e96da90a.png

59fe097256dba_(1).png.f538a9f2e4f9c5b61f744a675a3207a2.png

 

Link to comment
Share on other sites

جناب سلفی صاحب

عرض ہے کہ وسیلہ کے مسٔلہ میں ہماری دلیل قرآن وحدیث سے ہی ہے

علماء محدثین اور بزرگوں کے اقوال ہم اپنی تأید اور شواہد کے طور پر دیتے ہیں

کسی واقعہ کی سند دینے سے مصنف بری الذمہ ہوجاتا ہے اور اگر سند نہ دے تو وہ ذمہ دار ہوتا ہے ۔

قرآن نے کہا کہ تمہارے پاس فاسق کویٔ خبر لاۓ تو اس کی تحقیق کرلو

اَب سلفی صاحب بتاءیں کہ وہ امام نووی کو کیا سمجھتے ہیں ؟

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

On 11/2/2017 at 3:13 PM, umar ali salfi said:

دلیل قرآن و سنت ہے کسی کا فعل و قول نہیں

Janab Daleel bas Quran-o-Sunnat hy baqoal apk, aur kuch nahi 
phir apny name k sath Salfi likhny ki wazahat kardijiye..

ya Selfie sahib ye mehaz logon ko dhoka deny k liye hy..? 

 

On 11/4/2017 at 7:03 AM, Khalil Rana said:

tazkeratul huffaz

 

@Khalil Rana bhai Tazkeratul Huffaz ka urdu tarjuma pdf mein hy toh anayat farma dijiye..
apka  inbox block hy isliye msg nahi kar saka..

isi maqsad k liye 1 bhai se number bhi liya tha magar masrofiyat ki wajah se contact nahi kar paya.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...