Jump to content

سونا چاندی کا نصاب


نعمت اللہ مشعل

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم 
روایات  سے  پتہ چلتاھے  کہ قربانی کے  نصاب کیلئے لا علی التعین دو معیارات ھیں 
1 ساڑھے سات تولے سونا
2 ساڑھے باون تولہ چاندی 
اب موجودہ دور میں  صرف چاندی کو معیار بنانے کی سبب کیا ھے؟ 
اگر کوئی شخص  سونے کی قیمت کی اعتبارسے صاحب نصاب نہ ھو اور چاندی کی قیمت کے اعتبار سے صاحب نصاب ھو اور  قربانی ادا نہ کرے کیا وہ گنہگار ھوگا؟
 ھمارے علاقےمیں چاندی کی نصاب 37ھزار روپے بنتے ھیں اور اس رقم سے ایک درمیانی قسم کا جانور ملتا ھے 
اگر صاحب نصاب اس رقم سے قربانی کا جانور خرید لیں تو وہ فقیر ھوجائیگا 
براہ کرم  شریعت اور فقھہ حنفی کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں 

20170904_080257.png

Link to comment
Share on other sites

11 hours ago, نعمت اللہ مشعل said:

السلام علیکم 
روایات  سے  پتہ چلتاھے  کہ قربانی کے  نصاب کیلئے لا علی التعین دو معیارات ھیں 
1 ساڑھے سات تولے سونا
2 ساڑھے باون تولہ چاندی 
اب موجودہ دور میں  صرف چاندی کو معیار بنانے کی سبب کیا ھے؟ 

(bis)

(salam)

اس مسئلہ کی کافی تفصیل ہے اور کئی جہتیں ہیں (جواب میں چند اور پہلو بھی زیر بحث آئے ہیں تاکہ کوئی اشکال نہ رہے)۔ اجمالاََ عرض ہے:۔

1.jpg

3.jpg4.jpg5.jpg6.jpg7.jpg8.jpg9.jpg10.jpg11.jpg

2.jpg

 

11 hours ago, نعمت اللہ مشعل said:


اگر کوئی شخص  سونے کی قیمت کی اعتبارسے صاحب نصاب نہ ھو اور چاندی کی قیمت کے اعتبار سے صاحب نصاب ھو اور  قربانی ادا نہ کرے کیا وہ گنہگار ھوگا؟  

ضرور گناہ گار ہوگا کیونکہ وہ بدستور صاحب نصاب ہے۔ اسکی تفصیل کیلئے بہار شریعت حصہ ۵ (زکوۃ) اور حصہ ۱۵ (قربانی) کا مطالعہ فرمائیں۔

11 hours ago, نعمت اللہ مشعل said:


 ھمارے علاقےمیں چاندی کی نصاب 37ھزار روپے بنتے ھیں اور اس رقم سے ایک درمیانی قسم کا جانور ملتا ھے 
اگر صاحب نصاب اس رقم سے قربانی کا جانور خرید لیں تو وہ فقیر ھوجائیگا 

اس صورت میں بھی قربانی کرنا لازم ہے (اگر دیگر شرائط قربانی پائی جائیں)۔

فقر سے بچنے کیلئے کوئی بھی جائز راستہ استعمال کریں۔ مثلاََ چھوٹے جانور کی بجائے کسی بڑے جانور میں حصہ لے لیں (کیونکہ عموماََ بڑے جانور میں حصہ سستا ہوتا ہے)۔ یا قرض لیکر قربانی کریں، یا دونوں صورتوں کے اشتراک سے وغیرہ۔

اللہ عزوجل ہمیں دین کو سمجھنے اور اس پر کھلے دل سے عمل کی توفیق عطا فرمائے۔

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...