Sign in to follow this  
Followers 0
اللہ کا بندہ

خواتین کا قبرستان جانا کیسا ہے؟

4 posts in this topic

خواتنین کا قبرستان جانا کیسا ہے؟ ہمارے ہاں اس عمل کو برا جانا جاتا ہے جبکہ کچھ لوگوں کی خواتین قبرستان جاتی بھی ہیں۔ خاص طور پر محرم میں خواتین قبروں پر لازمی جاتی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ پہلے منع تھا خواتین کا قبرستان جانا مگر بعد میں اجازت مل گئی۔ 

برائے مہربانی اسکا جواب دیں۔ 

Share this post


Link to post
Share on other sites


عورتوں کا مزارات پہ جانا کیسا ؟؟؟؟
کیا عورت مزار پہ جا سکتی ہے یا نہیں؟؟؟
اس فتوی کو ضرور پڑھیں اور ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

 

mazar.jpg

عورت کا قبرستان جانا منع ہے۔

 

حضرت صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی "فتاوی رضویہ" کے حوالے سے تحریر فرماتے ہیں:

''اوراسلم یہ ہے کہ عورتیں مطلقا منع کی جائیں کہ اپنوں کی قبورکی زیارت میں تو وہی جزع و فزع ہے اورصالحین کی قبور پر یا تعظیم میں حد سے گزر جائیں گی یا بے ادبی کریں گی کہ عورتوں میں یہ دونوں باتیں بکثرت پائی جاتی ہیں۔''


(بہارشریعت،جلد1،حصہ 4،ص89،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی)


والله اعلم بالصواب

1 person likes this

Share this post


Link to post
Share on other sites

میت کا منہ دیکھنے کے لیے عورتوں کا جنازے کے ساتھ قبرستان جانا کیسا..؟
 کوئی عورت دیر سے پہنچی تو ا
س کو اپنے باپ یا بھائی کی میت کا  منہ دیکھنے کے لیے قبرستان جانے کی اجازت ہے..؟

 

1.jpg.f63bdd757a6ed564fba9569295090420.jpg

2.jpg.0cd5e0fe65aca7706030261f7b3e4cc2.jpg

 

 

 

 

 

 

 

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.