Jump to content

نام نہاد اہل حدیث (غیر مقلدین) کے عقائد باطلہ


تجویز کردہ جواب

نام نھاد اھل حدیث یعنی غیر مقلد ین سلفیو ں کے عقا ئد باطلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عقیدہ #.1:- 
دوسر اخد ا ہو سکتا ہے ۔الفصیلتہ المجا زیہ ص12 ۔مطبو عہ امان سر حد بر قی پریس راولپنڑی مطبو عہ 1919 ۔از قاضی عبد الا حد استا ذ ثنا ءاللہ امر تسری ۔

عقید ہ #2 ۔
اللہ تعالٰی سب سے بڑا نہیں قو ل ابن تیمیہ درفتاویٰ حدیثیہ ص100۔ مطبو عہ مصر۔عقید ہ۔

عقیدہ#3:-
اللہ تعالٰی کی صورت وشکل ہے اللہ تعالٰی صورت بد لتا ہے۔ہد یتہ المہد ی ج۔1۔ص۔7.۔مطبو عہ ۔1325۔ھ اسلامی کتب خانہ سیا لکوٹ ۔عقیدہ 

عقیدہ#4:- 
اللہ تعالی عرش پر بیٹھا ہے اور دونو ں قدم کرسی پر رکھے ہیں ۔الجدید شرح کتا ب التوحید .110 مطبو عہ سعودی عرب ۔الا حتو اء علی مسئلہ الا ستو اء ۔صدیق حسن بھو پا لی مطبو عہ گلشن اودھ لکھنو ۔بحو الہ جامع الشو اہد از محدیث سورتی علیہ الرحمہ ۔مقالات وفتاویٰ عبدالعزیز بن عبد اللہ بن باز مفتی اعظم سعو دی عرب ص 157.131۔مبطوعہ دارالسلام ۔ریاض سعودی  ۔عرب ایڈیشن ء1998.۔ عقید ہ

عقیدہ #5:-
اللہ تعا لٰی بھی جھوٹ بول سکتا ہے ۔حوالہ ۔اخبار اہل حدیث امر تسر شمارہ 27 ۔اگست 1915۔ص2بحوالہ وہابی... مذہب کی حقیقت از مولانا ضیا ءاللہ ۔ایسا ہی صیانتہ الا یمان۔ص15۔مبطو عہ مر ادآباد ۔ازمولوی شہو دالحق شاگرد نز یر حسین میں ہے ۔عقیدہ

عقیدہ#6:۔
اللہ تعالٰی مکر وفر یب کرتا ہے ۔نعو ذ باللہ ۔مقا لات وفتا ویٰ ۔ص 164.127۔

عقید ہ #7:۔
اللہ تعا لٰی محتا ج ہے ۔قول ابن تیمیہ درفتاوی ٰ حدیثیہ ۔ص100۔از امام ابن حجر مکی ۔

عقیدہ #8:۔
آخرت میں اللہ تعا لٰی کا دید ار نہیں ہو گا ۔الفصیلتہ المجا ز یہ ص 67۔بحوالہ وہا بی مذہب کی حقیقت ۔۔۔۔۔۔ 

مسلمانوں ۔ذر ا پہچانوں ان اہل حدیث ہونے کا دعو یٰ کر نے والو ں کو۔اب ان خبیثو ں نے اپنا نیا نام سلفی رکھ لیا ہے ۔۔۔                                                    آپ خود ھی بتائیے کسی مسلمان کے یہ عقائد ھوسکتے ہیں اب سمجھ لے وھابی اہل حدیث لوگ کون ہیں

 

Assalam o Alaikum to All admins of this Group,

i m New in this Group & this is My 1st Post , 

Tamaaam Sunni Bhaiyyon se aor Admins se Meri Request hai k meri Tehreer may Wahaabiyon k  jo 8 Aqaaid with Refrence pesh kiye gaye hain MUJHAY IN REFRENCES K SCAN chahiyye Hain agr kisi islami bhai k pas 1,2 Scan bhe hon to woh bhe mujhay share kray.

Plz Help Me

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...