Sign in to follow this  
Followers 0
Raza11

اویس نورانی کا رجوع

4 posts in this topic

السلام علیکم 

گزارش ہے گشتہ دنوں جمعیت علماء پاکستان نے ضمنی الیکشن NA 120 میں مسلم لیگ نوں کی حمایت کر کے آپنی اسلامی ساکھ کو نقصان پہنچایا کیونکہ اہل سنہ و الجماعہ مسلم لیگ نون کو غازی شھید ممتاز قادری کا قاتل سمجھتی ہے ، اسی سلسلہ میں آویس نورانی صاحب نے جو کے جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری ہے ایک سوال و جواب کا سیشن کیا انٹر نیٹ پر جس پر ان سے براہ راست سوالات کے گئے اسی دوران حضرت نے بلاول بھٹو زرداری کا مندر جاکر پوجا پاٹ کرنا یا انکی رسومات میں شریک ہونے کو جائز قرار دیا اس ویڈیو میں انکی یہ بات شئیر کی جا رہی ہے 

یاد رہے ڈاکٹر طاہر القادری کو پادری کا لقب اس لئے دیا گیا کے وہ صاحب آپنے مساجد میں عیسائیوں اس بات کی اجازت دیتے ہے کے وہ آکر آپنی عبادات کر سکتے 

1505802252540.mp4

Share this post


Link to post
Share on other sites

الحمد للہ اویس نورانی صاحب نے آپنی بات سے رجوع کر لیا اور آپنی بات سے توبہ کرلی 

اب جبکہ انھوں نے آپنی بات سے رجوع کر لیا تو آیڈمن چاہے تو اس ٹوپک کو delete کردے یا پہر اس کا عنوان بدل دے 

جزاک اللہ 

1506503534259.mp4

Share this post


Link to post
Share on other sites
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.