Jump to content

deobandiyo k iss jhoot ka muh tod jawab inayat farmaye..

p ahmed raza

تجویز کردہ جواب

?علما۶ دیوبند مخالفین کی نظروں میں ??

بقلم ،  ریان   ندوی ???

قاطع دلائل سے علمائے دیوبند کا مسلمان ھونا اوربریلویوں کا کافرھوناازخودبریلوی کتب سے ثابت ھے، ھمارے اکابر کو اللہ نے وہ مقام عطا۶ فر مایاکہ غیربھی انکی تعریف لکھنے پر مجبو ر ھوگئے?

?اعلی حضرت، وبریلوی علما۶، کا کمال اور علماء دیوبند کی کرامت?  بریلوی    اصول

اصول ۱،   اعلی حضرت نے اپنی کتاب میں ایک اصول لکھاکہ جو علمائے دیوبند کے کفر مین شک کرے وہ خود کافر ھے، ?حسام الحرمین، 

اصول 2،   جوکسی کافر کیلئے اسکے مرنے کےبعد مغفرت کی دعا کر ے یامرحوم یا مغفور کہے وہ کافرھے، ?بہارشریعت، ج۱ ص 44?جنتی زیور ص161

..............   ............. ..................... اب ترتیب وار ملاحظہ کریں کہ کتنے بریلوی علما۶ نے علمائےدیوبندکو مسلمان اورمرحوم و مغفور لکھ کر کافر ھوگئے?

 حضرات!  جہاں آج کل کے احمق بریلوی اپنے کلو رضاکی بات ماننے کو تیار نہیں وھیں یہ سب صرف اعلی حضرت کے نام کا استعمال کیاھے، دیکھیں انکے اعلی حضرت کیالکھتے ھیں ?

حاشاللہ ھزار بارحاشاللہ میں ھرگز انکی تکفیرپسند نہیں کرتا ان مدعیان جدید کو میں ابھی تک مسلمان ھی جانتاھوں امام الطائفہ اسماعیل دھلوی کے کفر پربھی حکم نہیں کرتا ھمیں ھمارے نبی نے اھل لاالہ الااللہ کی تکفیر سے منع فرمایا، ?تمہید ایمان، ص، 136

اب جوبریلوی اسماعیل دھلوی کو کافر کہتاھے وہ اپنے امام کا فتوی دیکھ لے?

1,بریلویوں کے ایک جیدعالم نوربخش توکلی نے لکھا،، مولاناقاسم نانوتوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ، ?سیرت رسول عربی، ص 666. 

2,  بریلویوں کی ایک اورمستندکتاب،، مہر منیر، میں اشرف علی تھانویؒ کے متعلق لکھاکہ، مولانا تھانوی ھرمسئلہ کو خالص شرعی نقطئہ نظر سے دیکھنے کے عادی تھے-?مہرمنیر، ص268                              

3 , بریلویوں کے ایک اورجیدعالم مولانارشیدؒ کے متعلق لکھتےہیں رئیس المحدثین زبدۃالمفسرین پسندیدہ احد مولانارشید گنگوھی دامت برکاتہم ?فوزالمقال، ج۲ص574                            

4,  بریلویوں کے ایک اور جیدعالم معین الدین اجمیری نے مولاناقاسم نانوتویؒ، رشیدگنگوھیؒ، اسماعیل دھلویؒ،  کے متعلق لکھتے ہیں کہ یہ حضرات مسلمان ھی نہیں بلکہ مسلمانوں کے پیشوا ہیں ?سیرت برکات احمدسیرت وعلوم، ص184

5,   مولانا کوثر نیازی نے اپنے مقالہ? میں بیان کیا کہ میں نے  صیحح بخاری کا درس مشہور دیوبندی شیخ الحدیث "حضرت مولانا مولوی محمد ادریس " کاندھلوی سے لیا ہے -                    

6,   مفتی عبد السمیع رامپور ی نے? انوار ساطعہ صفحہ  285/232/273 پر لکھا ہے-یہ مسئلہ ایک بار" مولانا احمد علی" محدث سہارنپوری مرحوم -    

7,   حضرت پیر مھر علی شاہ گولڑہ شریف قاسم نانوتوی کے بارے میں فرماتے ھین کہ،، وہ حق تعالی کے علم کے مظھر ھیں ?اسوہ اکابر ص 27

دوسری جگہ فرماتے ھیں کہ علمائے دیوبند مسلمان نھی تو پھر کوئ مسلمان نہیں ?ضرب شمسیر ص 15

8,  حضرت مظھر قیوم شاہ صاحب مکان شریف فرماتے ھیں،، کہ علما۶دیوبند سے گھرے روابط تھے،  آپکے صاحبزادے محفوظ 

حسین شاہ صاحب فاضل دیوبند تھے ?حکایات مھرووفا.. 

9, حضرت خواجہ قمرالدین سیال شریف فرماتے ھیں کہ، میں نے تحذیرالناس کو دیکھا میں مولانا نانوتوی کو اعلی درجہ کا مسلمان سمجھتا ھوں ?ڈھول کی آواز ص 106

10,   حضرت میاں شیر محمد شرقپور فرماتے ھیں کہ، دیوبند میں چار نوری وجود ھیں انمیں سے ایک علامہ انور شاہ کشمیری ھیں ?خزینہ معرفت بار ۱ ص 354

11,   پیر کرم شاہ نے اپنی کتاب? جمال کرم و تحذیرالناس میری نظر میں? فرمایا کہ ھم علما۶ دیوبند کی تکفیر نھیں کرتے، 

12,     بریلویوں کی ایک اور کتاب ?فتاوی مظھریہ ص292 پر تو یہاں تک لکھاہیکہ اعلی ھجرت نے عبدالباری فرنگی محلی کو مثال دیکر کے بھی اشرف علی ؒ پرکفر کا حکم لگایا لیکن عبدالباری نے اشرف علی تھانویؒ کوکافر نہیں کہابلکہ اعلی ھجرت کے سامنے انکار کردیا« مسلمان سمجھا» 

13, مولانا فرنگی محلی لکھتے ہیں کہ ھمارے اکابر نے اعیان علمائے دیوبند کی تکفیر نہیں کی اور اسلام کے حقوق

 سے بھی کبھی محروم نہیں رکھا، ?کلیات مکاتب رضا، ج۱، ص390

   14,  ایک اور جید بریلوی عالم مفتی خلیل قادری برکاتی لکھتے ہیں کہ علمائے دیوبندکی تکفیردرست نہیں ?انکشاف حق، ص150

15,   مولاناعبدالحی لکھنویؒ قاسم نانوتوی ؒکے بارے میں لکھتے ہیں، مولوى محمدقاسم النانوتوي هوفاضل كامل مستعد..... فرحمہ اللہ، ?مقدمہ عمدۃ الرعایۃ، ص29         16,  بریلویوں کاغزالی دوراں اور نہ جانے کیاکیا ھے، سعیدکاظمی چشتی وہ لکھتاھےکہ ھم اور ھمارے اکابر نے کسی دیوبندی یاندوہ والے کوکافر نہیں کہا، ?الحق المبین، اردو، ص، 25

17،   حاجی امداداللہ مہاجر مکیؒ جس کوبریلوی بھی اپنا پیر مانتےہیں وہ بریلویوں 

Assalamu alaikum bhaiyo mujhe deobandiyo ki iss post ka radd tarteeb se chahiye..rrehnumai farmaae..

Jazak allah..

Link to comment
Share on other sites

On Wednesday, October 04, 2017 at 6:58 PM, p ahmed raza said:

Koi hazrat isska jawab tarteeb se inayat farmae

Jazak allah

Link to comment
Share on other sites

(bis)

جناب اس جھوٹ اور فراڈ کا کیا جواب دیں

اس میں ایک کتاب انکشاف حق کا حوالہ دیا ہے ،حالانکہ اس کتاب

کا مصنف مولوی خلیل برکاتی قادری پکا دیوبندی ہے ، اس کی کتاب کا جواب مولانا غلام محمد ناگپوری نے

عجاءب دیوبند نامی کتاب لکھ کر عرصہ ہوا دے دیا ہے۔ اس فورم پر بھی سعیدی صاحب اس کتاب کے جھوٹ کا پول کھول چکے ہیں۔

ایک حوالہ علامہ کاظمی علیہ الرحمہ کی کتاب الحق المبین کا بھی دیا ہے

اس کی حقیقت بھی نیچے دءیے ہوءے الحق المبین کے صفحات سے دیکھ لیں۔

دیوبندیوں کے پاس سواءے دھوکہ کے اور کچھ نہیں

جیسے کہ تبلیغی جماعت کا نمونہ سب کے سامنے ہے۔

1.jpg

2.jpg

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)
17 hours ago, Khalil Rana said:

imageproxy.php?img=&key=95be6ee0039da750

1.jpg

2.jpg

Ji bhaijaan bht bht shukriya..

Kya mujhe aap uss kitab ka link ya woh kitab yaha bhej sakte hai.badi meharbani hogi aapki..ajaaeb e deoband..

Aur saeedi sahab qibla ka woh link bhi..

Allah aapko lambi umar ataa kare..

Ameeeen

Edited by p ahmed raza
Link to comment
Share on other sites

قاسم نانوتوی کے حوالے سے جو اعتراض ہے اس کا جواب اس لنک میں دیکھیں

عجائبِ دیوبند کتاب کا لنک 

http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=3195&book=ajaaib-e-inkashaf-ajaaib-e-deoband

Link to comment
Share on other sites

16 hours ago, Qadri Sultani said:

قاسم نانوتوی کے حوالے سے جو اعتراض ہے اس کا جواب اس لنک میں دیکھیں

عجائبِ دیوبند کتاب کا لنک 

http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=3195&book=ajaaib-e-inkashaf-ajaaib-e-deoband

Jazak allah qadri bhaijaan Allah aap ko salamat rakhe..

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...