Jump to content

jihad ka masla samjhaae..


p ahmed raza

تجویز کردہ جواب

Assalamu alaikum..

Ahle ilm hazraat se mera ek sawal hai..k Pakistan me jo khatme nabuwat par ihtejaaj horaha hai usspar ek wahabi ne kaha hai k iss tarah ka ihtejaaj karna galat hai aur ye hadees bhi bheja hai..us ka kahna hai k iss tarah se road band karna galat hai aur nabi kareem sallallahu alaihi wa salaam ne farmaya hai k jo iss tarah se logo Ko takleef de woh jihadi nhii..

Plzzz rehnumai farmaya. .aur kya ye hadees durst hai woh bhi bataae

Jazak allah

IMG-20171127-WA0014.jpg

Edited by p ahmed raza
Link to comment
Share on other sites

محض منزل پر پڑاو اور بات ہے

تحفظ ناموس رسالت اور بات ہے

یہاں کسی بات کا لحاظ نہیں رکھا جاتا

ناموس رسالت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں

وھابیہ مقام رسالت کو کیا جانیں؟

یہاں تو ماں باپ، اولاد ،جان مال ہر چیز سے بڑھ کر ایمان رکھنا پڑتا ہے

ہر چیز قربان کرنی پڑتی ہے۔

یہ اپنا حال بھی دیکھ لیں کہ کس طرح راستے بلاک کرتے ہیں

کیا اس وقت کسی ایمبولینس کو راستہ کی ضرورت نہیں پڑسکتی؟

خود تو ختم نبوت کے اس اہم مسئلہ پر گھر بیٹھے رہے

اہل سنت نے آواز اُٹھائی تو ان کو ناگوار گزری

کہ رستے بند ہوتے ہیں ، شرم آنی چاہئے۔

 

11.jpg

12.jpg

13.jpg

14.jpg

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...