Jump to content

Need Scanned pages


Javvad

تجویز کردہ جواب

سید علوی مالکی رحمہ اللہ نے اعلی حضرت علیہ الرحة كى شان ميں فرمایا ہے"حبه علامة السنة وبغضه علامة البدعة" اسكا اسکین چاہئے نیز سید    علوی مالکی رحمہ اللہ نے اپنی کسی کتاب میں 

برائ کی ہو تو اسکا بھی اسکین درکار ہے والسلام

عفوا سید علوی مالکی رحمہ اللہ نے دیابنہ کی برائ کی ہو تو اسکا اسکین چاہئے

Link to comment
Share on other sites

(bis)

حضرت شیخ سیدمحمد بن علوی المالکی المکی علیہ الرحمہ

نے ایک کتاب اہل سنت  کے عقایدکی تائید میں عربی میں لکھی جس کا نام

مفاھیم یجب ان تصحح

اس کتاب پر عرب علمائ نے تقاریظ لکھیں

دیوبندی مولویوں نے بھی عوام کو دھوکا دینے کے لئے اس پر تقاریظ لکھیں اور اس کا ترجمہ کرکے شائع  بھی کیا، اَب کچھ دیوبندیوں نے اپنے منہ پر خود ہی تھپڑ مارا اور اس کاتردیدی جواب لکھا

شرم ان کو مگر نہیں آتی۔

اہل سنت کی تائید والی کتاب یہ ہے ڈائون لوڈ کرلیں

 

untitled 3.jpg

اصلاح_مفاھیم.pdf

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

جزاك اللّٰه حضرت علامہ یس اختر مصباحی دامت برکاتہم نے اس کتاب کا ترجمہ اصلاح فکر و اعتقاد کے نام سے کیا ہے جو کہ میرے پاس ہے میں نے ایک کتاب میں علامہ علوی رحمہ اللہ کے اعلیحضرت علیہ الرحمہ کی شان میں حبه علامة السنة الخ والے جملوں کا استعمال کرنا پڑھاتھا اسی لئے اسکا اسکا اسکین پیج مانگا تھا حضرت خلیل رانا صاحب دامت برکاتھم کے فرمانے سے پتہ چلا ہے کہ دیوبندیوں نے اس کتاب کا رد بھی کیا ہے اب حضرت والا سے عرض ہے کہ حضرت علوی مالکی رحمہ اللہ کے رد میں دیوگندیوں نے لکھا ہے اسکے بھی اسکین عنایت فرمائیں کرم ہوگا والسلام

Link to comment
Share on other sites

جناب جاوید صاحب

دیوبندیوں نے اَب  سیدی محمد بن علوی مالکی

کی تردید میں جو کتاب لکھی ہے وہ اپنے ہی مولویوں کے خلاف لکھی ہے، کیونکہ بریلوی سنی عقاید کو تو وہ پہلے ہی نہیں مانتے، پہلے کتاب  اصلاح مفاھیم سیدی محمد بن علوی مالکی کی تائید کرکے خود ہی اپنے آپ کو منافق ثابت کیا ۔اَب جو کتاب لکھی ہے  یہ کتاب میرے پاس نہیں ہے، اس میں اپنے ہی مولویوں کی تردید کی ہے، اس کتاب کا نام تحفظ عقائد اہل سنت ہے، جامعہ حنفیہ شیخوپورہ روڈ فیصل آباد نے شائع کی ہے۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...