Sign in to follow this  
Followers 0
SunniSpeeches.com

SunniSpeechesAllama Khadim Hussain Rizvi ki galiyan aur qadiani (Mufti Mubashar Raza Qadri)

2 posts in this topic

جس نےکال کی وہ قادیانی تھا ، یہودی تھا یا کافر   وہ اپنی کال میں کتاب کا کوئی پیج نمبر بتا رہا ہے اور رضوی صاحب نے پہلے اس کو کہا کہ بک بک کیوں کر رہے ہو " بک بک " کہنے کے بعد اس نے بکواس کیا  مگر رضوی صاحب نے اس کو ماں اور بہن کی نگی گالیاں دی   میں نے ابھی پھر یوٹیوب پر ویڈیو دوبار سنا ہے اس بندے کا پہلا لفظ   " اسلام علیکم حضور " ہے رضوی صاحب نے وعلکیم السلام کہا اور اس نے کتاب کا صفہ 114 کہا تو پہلے رضوی صاحب نے اس کو اشتعال دلوایا         پھر اس نے اگلا غلط لفظ بولا مگر اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ رضوی صاحب اتنی بے ہودہ گالیاں دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔    اب اگر آپ نے یہ پوسٹ لگائی ہی ہے تو ان گالیوں کا شرعی حکم بھی رضوی صاحب پر خود لگا کر حق کو واضع کریں ورنہ سمجھا جائیں گا کہ کوحق بات نہیں کرتا اور لوگ مذاق آڑائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

استغفراللہ آپ ویڈیو سنیں اتنی گندی گالیاں

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.