Jump to content

افضلیت شیخین رضی اللہ عنہمااور منہاجی


Saeedi

تجویز کردہ جواب

کتنے خوب صورت نام رکھتے ہو تم لوگ مگر کتنے گندے اور جاہلانہ خیالات ہوتے ہیں تم لوگوں کے اسی وقت کسی کو منہاجی ،کسی کو شیعہ کا ٹائٹل دے دیتے ہو ۔ مگر جہالت  ،بغض اور حسد میں سب حدود  ایک ہی بار عبور کر جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   آپ کے پلے علم نام کی کوئی چیز ہے ہے ہی نہیں پگڑیاں باندھ لینا، قبے ،جبّے پہن لینا اور ہاتھوں میں عصا پکڑ لینے سے عالم نہیں بن جاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  یہی حالت تم لوگوں کی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   پھر مولی علیؓ سے تو تم لوگوں کو ویسے ہی بغض اور حسد ہے اس کی  نشاندھی اوپر کی گئی پوسٹ سے واضع ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔    چلْو بھر پانی میں ڈوب مرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  ہر وہ بندہ جو عالم ہو  جناب سعیدی اور تمہاری طرح جاہل نہ ہو وہ مولی کا ترجمہ

Master 

ہی کرے گا ۔۔۔۔۔۔  تم لوگوں کی طرح ناصبیت ظاہر نہیں کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  

حدیث ( من کنت مولاہ فعلی مولاہ 

the Prophet (Peace Be Upon Him) said: One who has me as his master has Ali as his master.

یہ پڑھ کر تم لوگوں کو موت کیوں پڑ جاتی ہے کل اھل بیت کو کیا منہ دیکھاؤ گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  یہی ناصبیت والا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  خدا کی قسم تم جیسے ناصبیوں سے یہ لوگ بہت اچھے ہیں جو کم از کم اس حدیث میں وہی ترجمہ کر رہے جو تم لوگ کو ڈستا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

 

Picture8.thumb.png.d351e149f9856f556cf0425ede4c9bfa.png

اب ڈوب مرو بے شرمو

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

  • جوابات 389
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

It was narrated that Muhammad ibn al-Hanafiyyah (who was the son of ‘Ali ibn Abi Taalib) said: “I said to my father, ‘Which of the people was the best after the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him)?’ He said, ‘Abu Bakr.’ I said, ‘Then who?’ He said, ‘Then ‘Umar.’ I was afraid that he would say ‘Uthmaan. I said, ‘Then is it you?’ He said, ‘I am only one of the Muslims.’”

Narrated by Imam Ahmad in his Musnad, 839. It was narrated from Abu Juhayfah that ‘Ali (may Allaah be pleased with him) ascended the minbar and praised and glorified Allaah and sent blessings upon the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him), then he said: “The best of this ummah after its Prophet is Abu Bakr. The second is ‘Umar (may Allaah be pleased with him), and after that, whoever Allaah wants to be good will be good.” 

Hazrat Ali bi Nasabi hen? Agar Hazrat Ali sab kay Mawla hen toh phir Hazrat Ali nay keun Hazrat Abu Bakr aur Hazrat Umar, ko buland martbay wala kaha heh. Kia yeh bughz e Hazrat Ali mein Hazrat Ali nay yeh kaha? Baghayr choon charan kay kalma par loh ...

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

 جناب سعیدی صاحب آپ نے جس طرح ٹاپک " عورت کی دیت" میں لفظ "یکساں" کا معنیٰ کیا تھا آج  بھی بالکل اُسی طرح لفظ مولیٰ کا معنیٰ کر رہے ہیں ۔  دیکھیں آپ اپنی پوسٹ میں کیا کر رہے ہیں ۔   

 

Quote

 

اللہم وال من والاہ

کا ترجمہ تم منہاجیوں کے نزدیک یہی ہوگا کہ

اے اللہ تو  اس کو آقا مان جو اسے آقا مانے

 

 

 

88.png.8f9851e1ab761cb930b4790c00287174.png

5a7ab20cbde28_Master01.thumb.png.2477420faf0e5a6cff5c0c92c45b3961.png

5a7ab24cce143_Master02.png.19281d85d2feabf7bb086aa7376c6eb1.png

Master03.thumb.png.e151dd655c68669df3ed570bc4799a82.png

 

WWW.islamieducation.com

  پر موجود لنک جہاں پر یہ حدیث مبارکہ اسی طرح  پڑھی اور دیکھی جا سکتی ہے ۔   اس    فورم پر موجود لوگوں کےسامنے لا إله إلا الله محمد رسول الله  

 پڑھ کر کہتا ہوں کہ یہی سچ ہے میں اپنی طرف سے نہیں  کہہ رہا یہ نیچے وہ حدیث مبارکہ ہے  جس کا ترجمہ آپ پڑھ سکتے ہیں 

Sunan Tirmidhi

November 20, 2009/0 Comments/in Hadith's Jirah wal Tadi'l

 

Shu‘bah relates it from Salmah bin Kuhayl: I heard it from Abu Tufayl that Abu Sarihah or Zayd bin Arqam (Shu‘bah has doubts about the narrator) — relates that the Prophet (Peace Be Upon Him) said: One who has me as his master has Ali as his master. [Sunan Tirmidhi Volume 005, Page No. 833, Hadith Number 3713] — Abu Isa Tirmidhi said: This hadith is Hassan – Sahih (i.e Handsome and Sound) — Shu‘bah has related the tradition from Maymum Abu Abdullah, who related it on the authority of Zayd bin Arqam and he has related it from the Holy Prophet (Peace Be Upon Him)

کلک کیجے اور لفظ مولیٰ کا معنیٰ ماسٹر خود پڑھیےlink :

http://www.islamieducation.com/sunan-tirmidhi/

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

Quote

 

اللہم وال من والاہ

کا ترجمہ تم منہاجیوں کے نزدیک یہی ہوگا کہ

اے اللہ تو  اس کو آقا مان جو اسے آقا مانے

 

 

 

Quote

5a7abb3296653_download(2).png.fb3f8ee41c7b297cb400ded0b8d240a0.png

ہاں جی سعیدی  صاحب آج آپ خود اپنے ہی فورم پر موجود حدیث شریف کے ترجمہ کی وجہ سے رافضی ثابت ہو رہے ہیں کیا میں ٹھیک کہہ رہا ہوں نہ آپ نے کب سے اپنے ہی فورم پر   صرف ڈاکٹر طاہر القادری کے حسد اور بغض کی وجہ سے اپنے ہی لوگوں کو کس قدر گمراہ کیا ہے ۔  اور اس گمراہی کا نشانہ صرف ڈاکٹر طاہر القادری ہی کی ذات نہیں رہی بلکہ آپ وہ بد نصیب اور بدبخت انسان ہیں جنہوں نے حضرت مولیٰ علیؓ کی ذات سے بھی لوگوں کو گمراہ کیا  

دیت کے مسئلہ پر بھی ڈاکٹر طاہر القادری کو گمراہ بناتے بناتے آپ خود گمراہ ثابت ہوئے تھے اس لیے کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وہی کچھ کہا تھا جو حکیم الامت مفتی  احمد یار خان نعیمیؒ نے کہا تھا ۔ کیا میں درست کہہ رہا ہوں نا ؟

اور آج مولیٰ کے معنیٰ پر بھی ڈاکٹر طاہر القادری کو لوگوں کی نظر میں گمراہ کرتے کرتے آپ خود گمراہ ثابت ہو چکے ہو ۔ کیا میں صحیح کہہ رہا ہوں نا ؟

توبہ کر لو اور حق کی طرف لوٹ جاؤ ڈاکٹر طاہر القادری کی علمی حثیت کو چیلنج کرنا چھوڑ دو ۔ خدا کی اس زمین پر وہ اللہ کا بندہِ خاص ہے  اس لیے کہ اس سے اختلاف کرنے والے ، گالیاں دینے والے سب ایک ایک کر کے  نگے ہو رہے ہیں ۔۔۔

www islamimehfil. com

پر لگائی گئی اپنی پوسٹوں کا موازنہ اپنے ہی فورم پر موجود اپنے ہی لوگوں کیطرف سے لگائی گئی اس پوسٹ سے موازنہ کر کے اپنے ہی لوگوں کو بتائیں کہ سچ اور حق کہاں پر ہے ۔ رافضی آپ ہیں یا رافضی اسلامی ایجوکیشن فورم والے ہیں ۔  جناب محترم سعیدی صاحب آج صرف سچ اور حق بولنے اور لکھنے کے سوا آپ کے پاس کوئی چارہ نہیں  ۔۔۔۔    لیجیے اک بار اس حدیث، مبارکہ کا پھر مطالعہ فرمائیں اور اپنی سابقہ پوسٹوں سے مِلائیں اور اپنے ہی لوگوں کو سچ بتائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Sunan Tirmidhi

November 20, 2009/0 Comments/in Hadith's Jirah wal Tadi'l

 

Shu‘bah relates it from Salmah bin Kuhayl: I heard it from Abu Tufayl that Abu Sarihah or Zayd bin Arqam (Shu‘bah has doubts about the narrator) — relates that the Prophet (Peace Be Upon Him) said: One who has me as his master has Ali as his master. [Sunan Tirmidhi Volume 005, Page No. 833, Hadith Number 3713] — Abu Isa Tirmidhi said: This hadith is Hassan – Sahih (i.e Handsome and Sound) — Shu‘bah has related the tradition from Maymum Abu Abdullah, who related it on the authority of Zayd bin Arqam and he has related it from the Holy Prophet (Peace Be Upon Him)

 

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

مولا کا معنی آقا کرنے کے بعد حدیث کے بعدوالے الفاظ کا معنی بھی آقائیت کے معنی میں لینا پڑے گا ۔

اللہم وال من والاہ

کا ترجمہ تم منہاجیوں کے نزدیک یہی ہوگا کہ

اے اللہ تو  اس کو آقا مان جو اسے آقا مانے

میرے اعتراض کا منہاجی جواب دے سکتے تھے نہ ہی دیا۔

فضول باتیں کرکے پوسٹ لگا دی۔

اس بیچارے کو ابھی تک یہ علم نہیں کہ دلیل مسلمات خصم سے دی جاتی ہے اور انگریزی

مترجم  کومیں  درست تسلیم نہیں کرتا ۔یہ ترجمہ خطا ہے۔

اور بات محض لفظی ترجمہ کی خطا تک محدود نہ تھی بلکہ اس  ترجمہ سے لازم آنے والے نظریہ کے التزام کرنے کی ہے ۔

باقی لہجہ اورزبان آپ کے شیخ کی تربیت  کا نتیجہ ہےاور خاندانی زبان سے آپ کوکون روک سکتا ہے؟

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

ماضی میں جب یہ بحث چلی تھی تواس وقت بات  منہاجیوں نےیہاں ختم کی تھی جس سے واضح ہوا کہ خطائے ترجمہ سے خطائے عقیدہ نہ سمجھو۔

 

On 6/14/2011 at 10:52 AM, غیاث said:

 

 

المختصر

 

لفظ مولی کاترجمہ آقا کرنے سے تفضیل ثابت نہیں ہوتی

 

بلکہ

 

جب کوئِی آقا ثابت کرنے اوربڑائی دینے لگے ساتھ ہی

 

یہ عقیدہ بنا لے کہ بے شک افضل تو سیدنا ابوبکر ہیں مگر علی المرتضی انکے آقا ہیں;

 

تو اسے بدعتی کہیں گے۔

دوسرے لفظوں میں ترجمہ سے آگے بڑھتے ہوئے

 

اسے اپنا عقیدہ بنا لینا یہ تفضیل ہے

 

مکمل عقیدے اور ترجمے میں فرق ہونا چاہیے۔

 

 

 

 

 

اللہ اکبر

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

 

یہ حق     یا        وہ  سچ

 

1a.thumb.png.ac7778ffc3c46834920140a6486dd489.png

2a.thumb.png.37bbd96657a33e0e5c28341704f4e66c.png

3a.png

لو جی اُردو معنیٰ کی حسرت بھی پوری کر لو ۔۔۔

 

میرا خیال ہے کہ حضرت سید محمد امیر شاہ قادری گیلانیؒ  اھل سنت  ہی تھے جو عمر کے آخری ایام میں شاہ احمد نورانیؒ کے لیے دُعا فرما رہے

یقیناً شاہ احمد نورانیؒ اک رافضی سے اپنے لیے دُعا نہیں کرا سکتے ۔۔۔  اگر اردو میں اور معنیٰ کی ضرورت ہوئی تو اور حسرت بھی پوری کی جا سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

88.png.8f9851e1ab761cb930b4790c00287174.pngسب سے پہلے ٹاپک تھا"سعیدی نام کا بندہ عالم یا جاہل" اس کے آپ لوگ وہاں سے جوتے اتار کر بھاگ نکلے ۔۔۔۔۔  پھر جناب لوگوں نے ٹاپک کا نام رکھا 

" Lafz Aqaa ke Maana"

وہاں سے جوتے تو جوتے کپڑے بھی چھوڑ کر جناب بھاگے ہیں اور پھر اب صاحبوں کو اس ٹاپک میں لگتا ہے پناہ مل جائے گی ۔۔۔   نہیں ملے گی انشاء اللہ بغضِ علیؓ والے کو خدا کی قسم کبھی پناہ نہیں ملے گی در بدر ہو گا ،ذلیل ہو گا اور خوار ہو گا مگر پناہ نہیں ملے گی ۔۔۔۔۔   وہ جتنا مرضی ہے بھاگ لے ، وہ جتنا چاہے روپ بدل لے ہر گز ہر گز پناہ نہیں  ملے گی ۔۔۔۔۔     بھاگتے وقت آپ جانے یا انجانے میں میری پوسٹ بھی پیچھے ہی چھوڑ ائیں ہیں ۔ خیر کوئی بات نہیں  آپ نے اچھا کیا جو یہاں چلے آئے اب کچھ تفصیل سے بات  ہونا ممکن ہو پائیں گے اور انشاء اللہ " عورت کی دیت " سے بھی بدتر حالت ہو گی ۔

مجھے فقط  سب سے پہلے اس سوال کا جواب دیں  ۔ میں  اصل بات سے کسی صورت نہیں باگھنے دوں گا

 

  • Quote
    • Ghulam Ahmed ap Mufti Ashraf Qadri Sahib ke bat ka jawab to na day saky aur na he ta qayamat day pao gay is liye siway taan karnay k tum log kuch bi nai kr saktay...Iss liye jaltay raho martay raho apnay e ghaiz main??
Quote

Iss ka tarjama b kar do Minhaji sahib

 

اللہم وال من والاہ

 

022.png.fdd5da2f2ade489a5034ab481f0e2a63.png

5a7c520b3deee_download(2).png.28d4e9b2f3371691cc989ed12c295647.png

5a7c524627852_download(3).png.c44bff31d01c694cf212281c6919480a.png

بس صرف اس کا جواب

کیا اسلامی ایجوکیشن فورم اہل سنت کا ایک مستند فورم ہے

یا

تفضیلی اور رافضی فورم ہے

999.thumb.png.7b1688e30ec70b4906800257d508e94e.png

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

جناب کے پیش کردہ ترجمہ کاجواب  کئی سال پہلے ہی لکھا گیا تھا۔اب پھر پیش کردیتاہوں۔

mola aqa 1.jpgmola aqa 2.jpg

باقی  اس حدیث میں  جس نے  بھی مولاکاترجمہ آقا کیا وہ خطا کرگیا

اور اس کے ترجمہ پر جو مفاسد لازم آتے ہیں اگر وہ ان کا بھی التزام کرتا ہے تو کافر یاگمراہ ہے

ورنہ خطا کامرتکب توہے ہی۔

اور منہاجی تو ترجمہ کے ساتھ دیباچہ میں تصریح کرگیا۔

اور اوپرنیچے دائیں بائیں کی بات کرنے والے ایک جگہ کااجمال دوسری جگہ

کی تفصیل کے ساتھ ملاکرپڑھاجاتا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

باقی  اس حدیث میں  جس نے  بھی مولاکاترجمہ آقا کیا وہ خطا کرگیا

اور اس کے ترجمہ پر جو مفاسد لازم آتے ہیں اگر وہ ان کا بھی التزام کرتا ہے تو کافر یاگمراہ ہے

ورنہ خطا کامرتکب توہے ہی۔

اور منہاجی تو ترجمہ کے ساتھ دیباچہ میں تصریح کرگیا۔

اور اوپرنیچے دائیں بائیں کی بات کرنے والے ایک جگہ کااجمال دوسری جگہ

کی تفصیل کے ساتھ ملاکرپڑھاجاتا ہے

 

جناب سعیدی صاحب میں نے ابھی آپ کی پوسٹ سے پہلے پوسٹ لگائی ہے اس کے جواب سے  محترم آگاہ فرمائیں نوازش ہو گی ۔

Link to comment
Share on other sites

 

Quote

 

جناب  سترہویں غلام احمد صاحب !۔

آپ  پوسٹ پڑھیں تو سہی، اس کا جواب بھی اس میں موجود ہے۔

 

 

 

جناب بالکل اس میں جواب نہیں ہے آپ اپنی پہلی پوسٹ کے مطابق جواب عنایت فرمائیں جس طرح آپ نے اپنی پوسٹ لگائی
5a7c520b3deee_download(2).png.28d4e9b2f3371691cc989ed12c295647.png
 
022.png.fdd5da2f2ade489a5034ab481f0e2a63.png
جس طرح آپ جناب نے یہاں اپنے عظیم فتویٰ سے نوازا بالکل اسی طرح اسلامی ایجوکیشن فورم پر اپنا فتویٰ صادر فرمائیں
999.png.3f690ed295b1487c7a6251b758af531f.png
 خطاء کے پردے میں نہ چھپے پوری ایک حدیثِ مبارکہ کا ترجمہ ہے پڑھیے اور اپنا خوب صورت پہلے کی طرح کھل کر فتویٰ دیں ۔ اس لیے یہ عام فورم نہیں ہے آپ کے اسی فورم کا حصہ ہے اور یہ خطاء آج کی نہیں 9  ،10 سال سے ہے ۔ اس لیے اپنا صاف اور واضع فتویٰ لگائیں 
5a7c63850d6b8_Seerat-e-Halbiya-Volume6-UrduTranslationByShaykhMuhammadAslamQasmi_0000(1).jpg.7ace16feccf592955e5d4cf7009e771c.jpg
Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

On 2/7/2018 at 0:50 PM, ghulamahmed17 said:

اسلامی ایجوکیشن پر ترجمہ کی غلطی تھی اور ایسی مزید اغلاط بھی ہوسکتی ہیں۔ پرانے ایڈیشن میں ہرکتاب اور آرٹیکل کے نیچے وضاحت بھی موجود تھی کہ اگر مواد میں کوئی غلطی پائیں تو رابطہ کر  کے آگاہ فرمائیں۔

کتابت و ترجمہ کی اغلاط کبھی بھی عقائد کے خلاف دلیل نہیں ہوتیں۔ عقائد کو ثابت کرنے کیلئے مستند روایات و علماء کے حوالے درکار ہوتے ہیں۔ اسلامی ایجوکیشن ویب سائیٹ پر غلطی کی تصحیح اور وضاحت کر دی گئی ہے۔ مولا کا وہی معنی لیا جائے گا جو کہ جمہور علمائے اہلسنت مراد لیتے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

اجمال اور تفصیل موجود ہو تو اجمال کو تفصیل کی روشنی میں پڑھا جاتا ہے۔

قرآن پاک میں تین جگہ (الدم)کو حرام بتایا گیا اورایک (دما مسفوحا)کو حرام بتایا گیا تو

مفصل سے مجمل کی وضاحت ہوتی ہے۔

مولا کا ترجمہ آقا کرنے والااگر  یہ عقیدہ بھی رکھے گا(جیسا کہ بالعموم ہوتاہے) تو اس پر فتویٰ جاری ہوگا

اور اگراس کا عقیدہ وہ نہیں ہوگا تو ترجمہ موول ہوگا۔

اگر کہیں ترجمہ پر اعتراض ہے تو وہ (ترجمہ جمع  عقیدہ)پر محمول کیا جائے۔

Link to comment
Share on other sites

جناب سعیدی صاحب آپ کی پوسٹ کے ٹاپک پر آپ کی پہلی پوسٹ جہاں سے بات کا آغاز ہوا

5a7ffc230c755_download(1).thumb.png.3192b464242af3e488e4cb63d31c81f4.png

 جناب آپ نے حضرت علیؓ  کو حضرت عمرؓ   کا  مولیٰ  " معنیٰ آقا یا ماسٹر کرنے پر طاہر القادری کو تفضیلی ثابت کرنا تھا ۔۔ کچھ پوسٹوں کے بعد نے آپ یہی معنیٰ کرنے والے کو رافضی وغیرہ تک کا فتویٰ بھی صادر فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔   تفضیلی ثابت کرنے کے بعد آپ کو طاہر القادری کو رافضی ثابت کرنا تھا ۔  طاہر القادری کو تفضیلی اور رافضی تو کیا ثابت کرنا  تھا اب آپ آپنی ہی پوسٹوں سے بھاگ بھاگ کر کبھی کوئی ڈرامہ کرتے ہیں اور کبھی کوئی  کہانی گھڑتے ہیں مثلاً ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے جس ترجمہ پر آپ نے  تفضیلیو رافضی کا فتویٰ لگایا وہ حدیث

حدیث نمبر : 47

عن عمر أنه قال : عليّ مولي من کان رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم مولاه.

عن سالم قيل لعمر : إنک تصنع بعليّ شيئا ما تصنعه بأحد من أصحاب رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم، قال : إنه مولاي.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس کے مولا ہیں علی رضی اللہ عنہ اس کے مولا ہیں۔

حضرت سالم سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ آپ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ ایسا (امتیازی) برتاؤ کرتے ہیں جو آپ دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے (عموماً) نہیں کرتے! (اس پر) حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے (جواباً) فرمایا : وہ (علی) تو میرے مولا (آقا) ہیں۔

1. محب طبري، الرياض النضره في مناقب العشره، 3 : 128
2. ابن عساکر، تاريخ دمشق الکبير، 45 : 178

جناب سعیدی صاحب میں نے جب آپ کے اپنے گھر کی حدیث کا ترجمہ پیش کیا جس میں ماسٹر اور آقا ترجمہ کر کے  حضرت مولیٰ علیؓ کو سب  صحابہ اکرام کا آقا اور ماسٹر ہونا ثابت کیا گیا تو بجائے اس کو مان کر  شرمندہ اور اپنی جہالت و کم علمی کا اقرار کرنے کے آپ نے یہ پوسٹ لگائی 

 

Quote

 

اللہم وال من والاہ

کا ترجمہ تم منہاجیوں کے نزدیک یہی ہوگا کہ

اے اللہ تو  اس کو آقا مان جو اسے آقا مانے

 

 

آپ کو یوں من گھڑت کہانی گھڑتے ہوئے ذرا شرم محسوس نہیں ہوئی آپ ہرگز ایسی حرکت کبھی نہ کرتے اگر آپ سے کوئی پوچھنے والا ہوتا ۔ پھر اس فورم کے آپ کرتا دھرتا ہو آپ کی   جو مرضی ہو آپ کریں کونسا کسی نے آپ کو سچ بولنے اور لکھنے کا کہنا ہے

 "اللہم وال من والاہ" 

اس کا ترجمہ آپ جب پوچھتے اگر طاہر القادری صاحب نے اس حدیث میں حضرت علیؓ کو سب صحابہ اکرام کا آقا یا ماسٹر کہا ہوتا  پہلی بات تو یہ ہے کہ طاہر القادری نے ایسا نہیں کہا کیونکہ ڈاکٹر صاحب جو ترجمہ کر رہے ہیں اور جس پر آپ علامہ بن کر اعتراض فرما رہے ہیں اس میں خود حضرت عمرؓ حضرت مولیٰ علیؓ کو اپنا مولیٰ  ،آقا یا ماسٹر مان    رہے ہیں  نہ کہ ڈاکٹر صاحب حضرت علیؓ کو سب صحابہ کا آقا یا ماسٹر کہہ یا لکھ رہے ہیں ، سب صحابہ اور انبیاء کا آقا یا ماسٹر آپ کے اعتراض سے بنتا ہی نہیں ہے اور نہ ہی اس فقرے کے ترجمہ کا

 "اللہم وال من والاہ" 

 طاہر القادری سے بغض اور حسد ضرور کرو مگر اس قدر جہالت اپنے ہی فورم کے لوگوں کو مت دیکھاؤ اور کچھ ہوش کرو یہ پوسٹ اپنے فورم اسلامی ایجوکیشن فورم پر لگاؤ تاکہ وہ ہی تمہاری جہالت کو لگام دیں ۔تیرے پاس منہ چھُپانے اور سوائے شرمندگی کے اور کچھ نہیں کبھی اجمال کی جنگ لڑتے ہو اور کبھی تفضیل کے جھنڈے لہراتے ہیں ان باتوں کا آپ کے عنوان اور آپ کی پہلی پوسٹ سے دور دور کا تعلق بھی نہیں ۔  سیدھی سی بات ہے کہ  آپ کا اعتراض تھا کہ ڈاکٹر صاحب نے مولائی کا ترجمہ آقا یا ماسٹر کیوں کہا؟ کیا ہے اس لیے تفضیلی و رافضی ہیں ۔ میں نے آپ کے اپنے فورم سے مکمل حدیث مبارکہ پیش کردی اور وہ حدیث پیش کی جس میں حضرت عمرؓ حضرت علیؓ کو خود آقا نہیں کہہ رہے بلکہ حضرت علیؓ کو سب صحابہ اکرام کا آقا اور ماسٹر کہا گیا ہے ،اب آپ کر لیں جو کرنا ہے اُن کا ۔۔۔    اور مختصراً میں اتنا کہتا ہوں کہ چپ کر کے اپنے فرم والوں سے معذرت کر لیں۔  

دیت والی بات بھی یاد رکھنا 

Edited by Qadri Sultani
بدزبانی اور گھریلو زبان استعمال کرنے کی یہاں اجازت نہیں
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

جناب منہاجی صاحب

بدزبانی دلائل کی قائم مقام نہیں ہوتی۔آپ نے خود پوسٹ لگادی ہے

جس میں آقا لکھنے  اور آقا ماننے کے الفاظ موجود ہیں۔

aaqa manna.jpg

اور ہماری سابقہ 

پوسٹوں کو بھی آپ نہیں پڑھتے بس زبان درازی کوآپ نے علمی بحث

سمجھا ہواہے۔آپ دلائل کاجواب دینا توکیا،ان کوچھوتے تک نہیں۔

کبھی کہانی کا نام دے کر سمجھتے ہیں کہ جواب ہوگیا۔ کبھی تفصیل کو چھوڑ کر

اجمال کو پیش کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ جواب ہوگیا۔

یہ ذہنی پراگندگی جواب نہیں کہلاتی۔آپ کا قائد ترجمہ کرتا ہے تووہ

اپنی کتاب میں اس موضوع کی تفصیل دے جاتا ہے اور اس کا ترجمہ اس

تفصیل کی روشنی میں دیکھا جاتا ہے۔

آپ کا شیخ الاسلام کہتا ہے کہ میں اتنے سال تک عالم خواب میں امام اعظم

کا شاگرد رہاہوں۔9سال یا 15،20سال؟آپ اپنے شیخ کے تضاد دور

کریں۔یہاں اجمال اورتفصیل کی بات بھی نہیں ہوسکتی۔اب دیکھتے ہیں کہ

آپ کیا کہانی بناتے ہیں۔۔ملاحظہ ہو:۔

https://www.youtube.com/watch?v=zWLumAQ5Y74

 

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

جب بندہ لاجواب ہوجاتا ہے تو بھاگنے کے لیے بدزبانی پر اتر آتا ہے،یہی حساب منہاجیوں کا ہے۔غلام احمد صاحب کیا کاپی پیسٹ کرنے کو جواب کہتے ہیں؟؟؟آپ کی بدزبانی واقعی یا تو آپ کے شیخ کی تربیت کا نتیجہ ہے یا آپ کے گھر میں بھی ایسی ہی زبان بولی جاتی ہے۔۔

اگر دوبارہ آپ نے ایسی زبان استعمال کی تو فورم کے رولز کو سامنےرکھتے ہوۓ آپ کی پوسٹ کو ایڈٹ کیا جاۓ گا یا ڈیلیٹ

 

Link to comment
Share on other sites

بندہ منہاجی ہو اور بدزبان نا ہو ایسا کیسے ممکن ہو سکتا ہے۔۔۔!!!

اس بار بجائے کوئ نئی کہانی لکھنے کے جواب لے آنا ورنا آپ کی تو تڑاک سننے کا وقت نہیں کسی کے پاس۔۔۔!!!

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...