Jump to content

افضلیت شیخین رضی اللہ عنہمااور منہاجی


Saeedi

تجویز کردہ جواب

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

اگر مولا کامعنی زیربحث حدیث میں آقا ہوتا تو

 حضور صلی اللہ علیہ وسلم جس جس کے سید وسردار وآقا ہوتے تو

حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی اس اس کے سید وسردار وآقا ہوتے۔

جب کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اور علی کی مولائیت کا دائرہ

تو ایک ہی رکھا مگر سیادت کادائرہ ایک نہیں رکھا بلکہ اس میں فرق

رکھا چنانچہ طاہرالقادری نے کنزالمطالب میں بیان کیا ہے:۔

syed ul arab.jpg

جب کہ حضرت ابوبکروحضرت عمررضی اللہ عنہما کو (انبیاء ومرسلین کو چھوڑکر)سب

جنتی بزرگوں کے سردار(آقا) قرار دیا گیا ہے۔راوی امام حسین علیہ السلام ہیں۔

syeda kuhool.jpg

منہاجی صاحبو!اگر مولا کامعنی یہاں سید وآقا ہی لینا ہے تو فرق والی ان حدیثوں

کوکہاں لے جاؤ گے؟

آپ ولی اورمولاکی حدیثیں پیش کرتے ہو۔آپ کے قائد نے ولی اورمولا کا

استغاثہ کی کتاب میں معنی مددگارکیا ہے،آقا نہیں کیا۔کیوں؟

istighasa.jpg

الحمدللہ !ہم گالیاں نہیں دیتے۔ہم دلائل دیتے ہیں۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

  • جوابات 389
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Quote

 

جناب منہاجی صاحب

بدزبانی دلائل کی قائم مقام نہیں ہوتی۔آپ نے خود پوسٹ لگادی ہے

جس میں آقا لکھنے  اور آقا ماننے کے الفاظ موجود ہیں۔

 

 

الحمدللہ !ہم گالیاں نہیں دیتے۔ہم دلائل دیتے ہیں۔

 

 

 

Quote

الحمدللہ !ہم گالیاں نہیں دیتے۔ہم دلائل دیتے ہیں۔

میں نے ان پوسٹوں میں سواے کچھ سخت الفاظ مثلاً جہالت وغیرہ کے کوئی غلط

لفظ جو بد زبانی میں شمار ہو استعمال ہرگز نہیں کیا ۔ رہی بات آپ کے دلائل

کےکی  تو وہ بھی دیکھ لیں اب کتنے پیارے اور اخلاق سے مزیّن 

اور دل موہ لینے والے دلائل دیتے ہیں ۔

03p.png.a95017ba7bf18fd8ae1e48a11ec94743.png

 

5a81b7cf92ea8_download(8).png.0e53fda2f6d7512738afb0605fe023a2.png

02p.png.a325b2387e4f2e373bb30d033fa4b3dc.png

 

 

download.png.7eb5cbd4a4438630b5b94f0465e98ed1.png

 

ماشاء اللہ اپنے خوبصورت دلائل کی اک بار پھر یاد تازہ کریں 

آب کی آخری پوسٹ کا اب "مولیٰ بمعنیٰ آقا یا ماسٹر سے کوئی تعلق نہیں ہے 

 حضرت عمرؓ کا حضرت علیؓ کو اپنا آقا ، غلام یا خادم کہنا یا مولیٰ کا معنیٰ ماستر

یا آقا کرنا صحیح ہے کہ نہیں اور اگرصحیح نہیں تو پھر آپ کا فتویٰ سب کے

لیے ایک ہی ہونا چاہیے باقی پوسٹ کل لگاؤں گا انشاء اللہ

تب تک اپ اپنے اخلاق سے مزّین ماضی کے چند عظیم دلائل دیکھ لیں

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

Waisay Ghulam Ahmed17 sab deviant ka matlab SHAITAN pehli bar he daikha hay,yeh to ap nay ham par buhtan bandha hay pyaray aur khud e apnay Shaikh ko Shaitan likh diya

Dosra yeh k kya ap k ap k Shaikh k naam ke nisbat sy Tahiri kehnay aur Minhaj Ul Quran sy nisbat hony ke wajah sy Minhaji kehny main kya burai hay????Ya is main gustakhi ka konsa unsar paya jata hay??

Baqi ap Afzaliat e Shaikhain k qail nahi isliye tafzeeli b hain ap,Shaikh Ul Islam ko nam nihad mery khayal main is liye kaha gya k Ulma e Ahl e Sunnat ap k shaikh ko Shaikh Ul Islam nahi mantay is liye yeh khud e shaikh ul Islam banay baithay hain

 

Link to comment
Share on other sites

In ko kuch nah kahen is ko Engrezi nahin aati. Is dafa maaf kar denh in ko itni taleem nain in ki. Deviant Latin ka lafz heh jis ka mana ... rastay say hata huwa ... kay hen aur English mein astray/deviant, Urdu mein gum-rah (rah = rasta, gum = khoya). Aur Farman e RasoolAllah (sallallahu alayhi wa aalihi was'sallam) heh kay joh apnay baroon ka adab nahin karta ham mein say nahin. Is leyeh in ko baroon ko jahalat aur jahil kehna bura nahin lagta. Ghaliban abba ko bi ineeh ilfaz say yad kartay hoon gay aur in ko bi pata heh kay jahalat mein in kay gar walay hen ya Saeedi Sahib magar apnoon ki jahalat dar guzr heh aur sochna gawara bi nahin kartay jahil kehna aur jahalat mein doobay huway gawara kesay keren gay. Dosri baat, kissi ko Shaytan kehna khoobi ki waja say hota heh ... jistera gadda, ullu, sher kay ilfaaz say banday ko bulaya jata heh ... Shaytan gumra karnay wala heh ... baqi aap aqal mand hen samaj gay hoon gay. Tahir ul-Qadri Westernisation kay injection laga raha heh Islam ko aur aap Tafziliyat/Rafziyat kay. Deviant toh phir fit ata heh. Allah kay Nabi nay farmaya Jamhoor kay rastay ko apnana aur yeh ... Kabah kay chakkar toh hen tawaf nahin ... sun kar hubb e Ali (radiallah ta'ala) kay nashay mein Jamhoor ko ghalat sabat karnay nikal ahay. Shaytan tooh bara kameena heh. Tesri baat Mawla bamana Abd bi banta heh ... aur RasoolAllah ka farmana kay jis ka mein Mawla hoon Abd kay manay mein leeya jahay toh ... Allah kay Abd RasoolAllah (sallallahu alayhi wa aalihi was'sallam) huway aur Abdullah Ali (radiallah ta'ala anhu) bi huway. Panchween baat kay Afziliat e Abu Bakr (radiallah ta'ala anhu) toh Ali (radiallah ta'ala anhu) aur un kay apnay khoon say sabat heh:  "It was narrated that Muhammad ibn al-Hanafiyyah (who was the son of ‘Ali ibn Abi Taalib) said: “I said to my father, ‘Which of the people was the best after the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him)?He said, ‘Abu Bakr.’ I said, ‘Then who?’ He said, ‘Then ‘Umar.’ I was afraid that he would say ‘Uthmaan. I said, ‘Then is it you?’ He said, ‘I am only one of the Muslims.’” Ek aur Hadith mein Ali (radiallah ta'ala anhu) nay farmaya: "Narrated by Imam Ahmad in his Musnad, 839. It was narrated from Abu Juhayfah that ‘Ali (may Allaah be pleased with him) ascended the minbar and praised and glorified Allaah and sent blessings upon the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him), then he said: “The best of this ummah after its Prophet is Abu Bakr. The second is ‘Umar (may Allaah be pleased with him), and after that, whoever Allaah wants to be good will be good.” Nah Afziliat kay pappar behlo kuch hasil nahin ... Ali (radiallah ta'ala anhu) say bughz rakhnay walay kay naseeb mein tawaf nahin chakkar Kabah toh huway ... jin kay dilloon mein bughz e Siddeeq (radiallah ta'ala anhu) heh farishtay tumaray tawaf ko tawaf toh door chakkar bi nah likhen gay. Shahid farishtay likhen kay yeh jamya hi neeh.

Edited by MuhammedAli
Link to comment
Share on other sites

Quote

Waisay Ghulam Ahmed17 sab deviant ka matlab SHAITAN pehli bar he daikha hay,

 جی ہاں یہ مجھ سے غلطی ہوئی میں برملا اس کا اقرار

کرتا ہوں پہلے بھی مجھ سے جہاں غلطی

ہوئی میں نے اس کو مانا ہے لیکن شیطان کا لفظ آپ لوگ استعمال کر چکے ہیں ۔

مجدد والی پوسٹ میں پہلا فقرہ پڑھیے

 

Link to comment
Share on other sites

 

Quote

download (2).png

جناب سعیدی صاحب یہاں آپ اپنا فتویٰ پڑھ سکتے ہیں اس کا جواب عرض ہے ۔

Picture43.thumb.png.da611c00a227736f175d828b7c2084ee.png

Picture44.thumb.png.6265057b5ee9b73ea93c7f9597ef52a6.png

Picture45.thumb.png.9c2fcf7800b9639bdc5a569a569dc800.png

جناب سعیدی صاحب حضرت عمرؓ خود حضرت مولی علیؓ کو اپنا آقا،سردار کہہ رہے ہیں اور

 خود کو مولا علیؓ کا خادم،یا غلام سمجھ رہےہیں تو آپ   

 مولاي

 کا ترجمہ آقا کرنے پر تفضیلی کا فتویٰ لگا رہے ہیں کیوں ؟

دوسری حدیث جس کا ترجمہ ڈاکٹر صاحب نے آقا کیا ہے اس پر بات اس

کے بعد کر لیں گے ۔ میں نے بالکل سیدھی بات کی ہے اور آپ کی 

پہلی پوسٹ کی پہلی حدیث مبارکہ کا جواب دیا ہے امید ہے آپ بھی اسی

طرح سیدھا سا جواب دیں گے ۔

 

 

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

 

اگر مولا کامعنی زیربحث حدیث میں آقا ہوتا تو

 حضور صلی اللہ علیہ وسلم جس جس کے سید وسردار وآقا ہوتے تو

حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی اس اس کے سید وسردار وآقا ہوتے۔

جب کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اور علی کی مولائیت کا دائرہ

تو ایک ہی رکھا مگر سیادت کادائرہ ایک نہیں رکھا بلکہ اس میں فرق

رکھا۔

آپ فرما سکتے تھے کہ  جس کا میں سید(آقا)ہوں ، علی بھی اس کا سید (آقا)ہے۔

آپ ﷺنے خود کو تمام انسانوں کا اورتمام جہانوں کا سید قرار دیا مگر حضرت علی

کو سیدالعرب قراردے کر فرق رکھا۔

جواب نہ آیا۔

آپ کے شیخ الاسلام نے امام اعظم کی کتنا عرصہ شاگردی کی۔15 ، 20سال شاگرد

رہے یا 9سال شاگرد رہے۔کونسا عرصہ درست ہے اور کونسا بیان جھوٹ ہے؟

جواب درکار ہے۔

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

Movie_0002_1.mp4

مولا کا معنیٰ آقا کرنے والا
اھل سنت سے خارج ، بد مذہب اور گمراہ ہے ۔
(مفتی اشرف القادری بریلوی )
نوٹ : مکمل ویڈیو سنیں ۔

 

------------

Movie_0002_1.mp4

 

 

 

https://youtu.be/tZs8-0UblRg?t=30

Edited by Qadri Sultani
اپنی گندی زبان سنبھال کر رکھیں
Link to comment
Share on other sites

Quote

69110805_2383140518388393_75430447660956

 

جناب قادری سلطانی کچھ تو شرم اور حیا کرنا چاہیے ۔ مولا علی رضی اللہ عنہ سے اس قدر بغض رکھو گے تو قبر میں اور پل صراط پر کیا جواب دو گے؟ جنت اور جہنم کی تقسیم تو مولا علی رضی اللہ عنہ کے نام پر ہی ہونا ہے ۔ دیکھ میں نے تیرا ہی حوالہ تیرے سامنے رکھ دیا ہے ، تم نے تو صرف مولی کے معنی پر صرف اک حوالہ مانگا تھا اور اتنے حوالہ جات کے بعد بھی تم منافقت پر ہی قائم ہو ، اللہ سے ڈر جاو اس سے پہلے کے موت آ جائے اور توبہ کر لو ۔

 

69527509_2383147878387657_46755529766878

69223437_2383137975055314_45618942821762

 

68753046_2382383165130795_11030475712715

 

68537740_2375079285861183_67051508448383

68625562_2375069445862167_92233462326912

 

68858712_2375068412528937_26403498283237

 

69110805_2383140518388393_75430447660956

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

مفتی اشرف القادری کہتا ہے کہ:
مولا کا معنی آقا کرنے والا اھل سنت سے خارج
بدمذہب اور گمراہ ہے ۔
اس سے آگے اسی ویڈیو میں 
اختر رضا خان بریلوی کے شاگردِ رشید
سید امین  القادری صاحب فرماتے ہیں کہ :
ہم اپنے  عقیدہ کو صحیح الاسناد احادیث سے ثابت کرتے ہیں ۔ ایسے ہی بات نہیں کر دیتے ،  اس کی بعد سید امین القادری صاحب سیدنا علیؓ کی فضیلت میں حدیث مبارکہ پیش فرماتے ہیں اور صحیح حدیث  میں سے لفظِ مولا کا اردو میں پہلا ترجمہ آقا کرتے ہیں اس کے بعد مدد گار کا ترجمہ کرتے ہیں ۔
اب اسلامی محفل فورم والوں سے مجھ فقیر کا سوال یہ ہے کہ :

کیا اختر رضا خان بریلوی کے شاگردِ رشید
 سید امین القادری  بریلوی صاحب اھل سنت سے خارج سمجھیں جائیں ؟

کیا سید امین القادری بریلوی صاحب بدمذہب شمار کیے جائیں ؟

کیا سید امین القادری بریلوی صاحب گمراہ ہو چکے ؟
 پلیز قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب لکھیں ۔
------------------------------

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

کیا یہ علامہ صاحب ہمارے لیے حجت ہیں کہ جو بھی آۓ انکی ہر بات کا جواب دینا ہم پر فرض ہے؟؟کیا منہاجی رافضی اتنی بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں 

دوبارہ وہی کاپی پیسٹ شروع کر دی۔۔لگتا ہے فیس بک والوں نے بین کردیا ہے جو یہاں دوبارہ وہی پرانی حرکتیں شروع کر دی ہیں۔۔اسلامی ایجوکیشن کے حوالے سے تمہیں پہلے بھی جواب دیا جاچکا ہے لیکن دیدہ کور کو کیا نظر آۓ کیا دیکھے۔۔

Link to comment
Share on other sites

 

یہ لے تھوکا ہوا چاٹ اب ڈیلیٹ نہیں کرنا 

Picture5.png.83fe82f2cefea653c9f9276346325962.png

اس حدیث صحیح کا کیا کرو گے ؟ کیا اس حدیث مبارکہ کا بھی انکار کرو گے ؟ شاباش بتاؤ اپنے ناصبی فورم کے لوگوں کو کہ ہم  حسد اور بغض میں صحیح احادیث کا کیسے انکار کرتے ہیں َ 

68858712_2375068412528937_26403498283237

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

تمہاری اس بدزبانی کا جواب تمہارے گھر کی زبان میں دیا جا سکتا ہے لیکن ہم ایسا بالکل بھی نہیں کریں گے۔لفظ مستند کا ترجمہ ہی کسی سے سیکھ لو؟؟کیا جن لوگوں کو تم پیش کررہے ہو وہ ہمارے مسلک کا تشخص ہیں؟؟منہاجی رافضی بوکھلا چکا ہے اسلیے ایسی حرکتیں کررہا ہے

Link to comment
Share on other sites

قادری سلطانی ذرا پیچھے جا کر دیکھو کہ آپ لوگوں نے کیا کیا لکھا ہوا ہے؟

مگر اب میں یہاں آپ لوگوں کے سامنے پیش نہیں کرنا چاہتا ،

چلیں مجھے صرف اس وقت اس بات کا جواب دیں کہ کیا یہ آپ کے ہاتھوں کا لکھا ہوا ہے یا نہیں ؟

یہ پوسٹ آپ کی ہے کہ نہیں جس میں آپ نے ایک حوالہ مانگا تھا بس ؟

Picture5.png

------------------- 

چلیں  اب صرف اس حدیثِ صحیح کے متلق بتا دیں کہ مانتے ہیں کہ انکار کرتے ہیں ؟ 

اگر انکار کرتے ہیں تو کیوں ؟

52598111_2085280234841091_843313852157263872_n.jpg.7c9c66ee730ddcfc10fa6259334f1ace.jpg

چلیں جناب سلطانی صاحب آپ صرف
اس حدیث کے انکار کی وجہ لکھیں کہ آپ کیوں
اس حدیثِ مبارکہ کے حوالہ کا انکار
فرماتے ہیں ؟
بس مجھے صرف وجہ بتائیں ؟ امید اب آپ بھی
غلط بات نہیں کریں گے اور میں بھی نہیں کروں گا ۔
آپ  اس حدیث کے حوالہ
کو نہ ماننے کی وجہ لکھ دیں ۔
-------------------- 

Link to comment
Share on other sites

یار تم واقعی جاہل کے جاہل ہی ہو،میں نے آپ سے کیا سوال پوچھا اور آپ نے کیا جواب دیا؟؟میں نے شروع اے ہی مستند عالم دین کا لکھا ہوا لیکن آپ ہر شخص کو ایک ہی حکم میں ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔کیا یہ بوکھلاہٹ نہیں؟؟؟اسلامی ایجوکیشن کے حوالے سے تمہیں جواب دیا جاچکا کہ کتابت میں غلطی ہو سکتی ہے لیکن عقائد وہی ہیں جو اہلسنت کے ہیں۔لیکن چونکہ تہماراکام ہی صرف کاپی پیسٹ کرنا ہے اسلیے بغیر دیکھے ہی پیسٹ کرتے جاتے ہو

Link to comment
Share on other sites

Quote

یار تم واقعی جاہل کے جاہل ہی ہو،میں نے آپ سے کیا سوال پوچھا اور آپ نے کیا جواب دیا؟؟میں نے شروع اے ہی مستند عالم دین کا لکھا ہوا لیکن آپ ہر شخص کو ایک ہی حکم میں ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔کیا یہ بوکھلاہٹ نہیں؟؟؟اسلامی ایجوکیشن کے حوالے سے تمہیں جواب دیا جاچکا کہ کتابت میں غلطی ہو سکتی ہے لیکن عقائد وہی ہیں جو اہلسنت کے ہیں۔لیکن چونکہ تہماراکام ہی صرف کاپی پیسٹ کرنا ہے اسلیے بغیر دیکھے ہی پیسٹ کرتے جاتے

جناب  پہلے تو جو جھوٹ آپ بار بار بول رہے کہ ہم اسلامی ایجوکیشن فورم والی

حدیث کا جواب دے چکے ہیں او کم عقل انسان  کہاں جواب لکھا ہے ذرا مجھے بھی دیکھا دو

کہ یہ جواب لکھ تھا اور میں نے اقرار کیا کہ اس کا جواب ہو گیا ہے ۔ 

تم لوگوں نے کسی جگہ کوئی بات لکھی ہے تو یہاں پیش  کریں ۔

 

پھر جناب نے  اپنے گھر کے ایک بریلوی عالم دین کو جو کہ اختر رضا خان بریلوی کا

مانا ہوا شاگرد ہے یہ کہ کر رد کر دیا کہ وہ ہمارے لیے حجت نہیں حالانکہ اس نے حدییث صحیح سے مولی کا معنیٰ

آقا ثابت کیا ہے ۔

اب تم دوسری حدیث کے حوالہ کا بھی انکار کر رہے ہو  یہ کہ کر کہ اس کتاب کا  عالم  مسند نہیں ہے ۔

مجھے یہ پڑھ کر بے پناہ ہسنی آئی ہے

 او بندہ خدا لکھو کہ کون مستند نہیں ہے یا مولی علی رضی اللہ عنہ کے لیے آقا کا لفظ شدید تکلیف دے رہا ہے ۔

صاف صاف لکھو کہ کون مستند نہیں ہے ، اور اسلامی ایجوکیشن والی حدیث کا بھی جواب لکھو یا وہ پوسٹ یہاں

لگا دو جس میں جواب لکھا گیا ۔

------------

 

---------------

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

کیا اسے ہی بوکھلاہٹ کا شکارہونا نہیں کہتے؟؟سیدھی سی بات مسٹر کاپی پیسٹر کو سمجھ نہیں آرہی۔۔کیا یہ لوگ ایسے ہیں کہ انسے مسلک کا تشخص قائم ہو سکے؟؟لیکن چونکہ منہاجی و رافضی ہو اسلیے عقل سے بھی پیدل ہو

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...